واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


آج کی تازہ خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-09, 01:50 PM   #1
آج کی تازہ خبر
احمدنواز احمدنواز آف لائن ہے 03-11-09, 01:50 PM

این آر او کی پیداوار منتخب حکومت نے اس ڈر سے کہ کہیں یہی این آر او گلے کا پھندا بن کر رخصتی کا موجب نہ بن جائے، اسے اسمبلی میں لا کر اسمبلی سے منظوری کا منصوبہ تر ک کر دیا ہے ؎
لیکن اسکے بعد ہو گا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

این آر اوبغیر اسمبلی سے منظوری کے بغیر ہی ملک کا قانون بنا رہے گا ؟؟؟؟

پا ک نیٹ کے با لغ نظر ممبران کیا سوچ رہے ہیں اس با رے میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

 
احمدنواز's Avatar
احمدنواز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 566
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
sahj (03-11-09), فرحان دانش (03-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), ام طلحہ (04-11-09), ام غزل (03-11-09), راجہ اکرام (03-11-09), سحر (03-11-09), عامرشہزاد (04-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 03-11-09, 02:16 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیطان کے پجاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 02:30 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برادرم
بات تو درست ہے
لیکن بالغ نظر ہی لب کشائی یا خامہ فرسائی کریں تو بہتر ہے
ہم تو کوتاہ نظر لوگ ہیں۔۔۔۔۔۔ایک ہی محور ہے جس کے گرد گھومتے ہیں اور تھکتے بھی نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 02:34 PM   #4
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے آپ بھی ذہنی بالغ ہیں ،،،،
خامہ فرسائی فرماہیں ۔۔۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 02:41 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احمد بھائی
شاید آپ ذرائع ابلاغ کی دنیا سے ناواقف ہیں
یہاں بالغ الذہن نہیں بالغ النظر لوگوں کی سنی جاتی ہے۔۔۔۔جسے ہر طرف روشنی ہی روشنی نظر آتی ہو۔

Last edited by راجہ اکرام; 03-11-09 at 02:49 PM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 03:00 PM   #6
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکے اندر یہ دونوں خوبیاں بدرجہ اتم موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 03:02 PM   #7
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں مکھن نہیں لگا رھا ہوں ۔۔۔
حقیقت بیان کر رہا ہوں ۔۔۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 03:22 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ
اتنا یقین آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ
اللہ مجھے آپ کے حسن ظن کے مطابق بنائے ۔۔۔۔۔۔۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 03:26 PM   #9
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امین ثم امین
؎؎؎؎؎
؎؎؎؎؎
؎؎؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 03:45 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اک گل میرے ذہن وچ آ رہی ہے
اس محب وطن حکومت نے عوام اور اپوزیشن کی مخالفت اور دباؤ کے پیش نظر تو اسے اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا
کتنا ہی اچھا ہوتا اگر یہ فیصلہ ملکی مفاد کو ذہن میں رکھ کر اور معاشرے سے کرپشن کے خاتمے کی نیت سے کرتے

ہائے رے ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حب الوطنی ہائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 03:55 PM   #11
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجا تسی وی پو لے بادشاہ ہو ،
تسی اے شعر نی سنیا کہ ،
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎این آر او کے سائے تلے سب چور ہیں؎؎؎؎؎؎؎؎؎
دوسری بات کہ محب وطن کا لفظ آپ نے کیسے استعمال کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-09, 04:15 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احمد بھائی
محب وطن کے الفاظ استعمال کرنے کا ایک پس منظر ہے
ایک طبقہ ہے جس کے خیال میں موجودہ نظام خالص اسلامی نظام ہے۔۔۔۔حکمران چوں کہ منتخب ہیں اس لئے یہ سفید و سیاہ کے مالک ہیں
ان کا ہر فیصلہ ملک اور عوام کی فلاح کا ہے، نقصان کا یہ سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔
اور ان کے خلاف آواز بلند کرنا۔۔۔۔۔۔ ان کی کرپشن اور نا اہلی کا ذکر کرنا اسلامی تعلیمات کا صراحتا انکار کرنے کے مترادف اور ناقابل معافی جرم ہے

اس پس منظر میں یہ بات کہی تھی میں نے۔۔۔۔۔۔۔امید ہے اشکال دور ہو گیا ہو گا۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (04-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 04-11-09, 01:15 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

این آر او کے سائے تلے سب چور ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 01:41 AM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

میری نظر میں این آر او کو اس وقت پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ صرف وقت حاصل کرنے کا بہانہ ہے۔ اتحادی جماعتوں میں ایم کیو ایم کی الٹی قلابازی نے این آر او پارٹی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ اب حکومتی عہدیداران کچھ وقت چاہیئے کہ اپنے مخالفین سے "ڈیل"‌ کر کے انہیں رام کر سکیں۔ یہ بھی بعد از قیاس نہیں‌کہ ایم کیو ایم اور دوسری جماعتوں‌کو اچانک کچھ اور دکھائی دیا ہے اور "فرشتوں‌"نے ان کے دل میں‌ "ابھی صبر کرو اور آگے تماشہ دیکھو" کا راگ الاپ دیا ہے۔

والسلام

طاہر

---------------------------------------------------
نا کوئی دھندا نہ کوئی کام
رشوت عام ٹریفک جام
امریکہ کے ہم بنے غلام
ساری دنیا میں بدنام
ہوگا کیا میرا انجام
یہ سوچ رہا ہے پاکستان
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 04-11-09, 08:14 AM   #15
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
احمد بھائی
ایک طبقہ ہے جس کے خیال میں موجودہ نظام خالص اسلامی نظام ہے
یہ کو نسا مستور طبقہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, pakistan, ٹریفک, پاکستان, لوگ, چور, نظر, موجودہ, منتقل, منصوبہ, آج, ایم کیو ایم, اسلامی, جرم, حسن, خلاف, خبر, دیکھو, دل, شعر, عوام, عدالت, غلام, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger