| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 182
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لولز
بعد والی خبر نکال دیا کریں مجھے برا نہیں لگتا۔
Last edited by کنعان; 01-12-11 at 02:01 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیاکریں مارنے والا مارنے کے بعد منہ میں ہڈی بھی تودیتا ہے
پھرمرنےوالے کون تھے عوامی ہی تو تھے ان میں آرمی چیف یا صدر ،وزیراعظم ، حکومتی اہلکاروں میں سے کسی کا بھی بھائی ،بیٹا تو شامل نہ تھا ۔ عوام کا کیا ہے یہ تو ویسے بھی مرتی ہی رہتی ہے توخوامخواہ 25 نوکروں کےلئیے صاحب بہادرکو کیا ناراض کیا جائے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ کو فرق نہیں پڑتا وہ معافی مانگ لے گا اور کروڑوں ڈالر دے گا ڈالر مطلب ہڈی کتے حکمرانوں کے لئے ۔اور پھر وہی ہو گا ۔اگلے مہینے پھر حملہ ہو گا اور پھر امریکہ ڈالر دے کر جان چھڑا لے گا۔آخر وہ پیسے دے کر حساب برابر بھی تو کرتا ہے۔اللہ تعالی ان منا فقین حکمرانوں سے بچائے جو پیسے لے کر ایمان بیچ دیتے ہیں ۔سیاست میں تبدیلی کی سخت ضرورت ہے۔
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔ www.sunnatscience.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اس بار جماعت اسلامی والوں نے کسی قومی "یک" جہتی کانفرنس میں شرکت کی تو میں ان کی ویب سائٹ ہیک کروانے کے لیے bidکروا دوں گا۔
![]() کاٹھ کے اُلو ہیں۔ عقل نام کی کوئی چیز نہیں پائی جاتی ان میں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, فوٹو, گھر, گانے, ٹیوب, پہلے, پاکستان, یا, ڈاٹ, لوگ, لطیفہ, ملک, امریکہ, اردو, جواب, جلد, جانے, حضرات, خوش, خلاف, خدا, دوست, دے, دنیا, طاقتور, طالبان, عدم, غدار, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|