| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 154
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
اسرائیل ایک نسل پرست یہودی ریاست ہے: ڈاکٹر عاطف 6 اگست 2009 فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن اور سابق وزیر برائے امور پناہ گزین ڈاکٹر عاطف عدوان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی زمین کو یہودی ملکیت میں دیئے جانے کے قانون کی منظوری دینے کو خطرناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس قانون کی منظوری اسرائیل کی طرف سے جامع مذاکرات کی خواہش رکھنے والوں کے لئے واضح پیغام ہے کہ اسرائیل ایک نسل پرست یہودی ریاست ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین پر یقین نہیں رکھتی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل اسرائیلی پارلیمنٹ نے قانون کی منظوری دی ہے جس کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی پناہ گزینوں کی زمینیں یہودی آبادکاروں کی ذاتی ملکیت بن سکتی ہیں۔ ڈاکٹر عاطف عدوان نے کہا کہ یہ قانون ایک عوام کا دوسری عوام کے حقوق پر ڈاکے کے مترادف ہے۔ یہ زمینیں فلسطینیوں کی ہیں جو ان کے آباء و اجداد کی وراثت ہیں۔ ڈاکٹر عاطف عدوان نے فتح کی چھٹی کانفرنس کے شرکاء سے اسرائیل کے متعلق پارٹی کی پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے عالم عرب سے اپیل کی کہ وہ اسرائیلی جرائم کے خلاف اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے امن مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ڈاکٹر عاطف عدوان نے امریکی صدر اوباما اور ان کی انتظامیہ کی اسرائیل نواز پالیسی کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے نئے قانون کی منظوری امریکہ کے منہ پر صہیونیوں کا طمانچہ ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-04-11) |
![]() |
| Tags |
| 9/11, ہے۔, ہندو, فارم, کوشش, کس, وقت, مقصد, ملک, مسلمانوں, آبادی, اہمیت, اقوام متحدہ, جانے, خلاف, خبر, دیکھا, دنیا, شروع, طاقتور, علاقہ, عالمی, صاف, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیرے مست مست دو نین | محمدعدنان | گانے | 7 | 04-09-11 02:37 AM |
| مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 4 | 28-03-11 12:34 PM |
| فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 11:57 PM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:25 AM |