واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


اسپیکر کے انتخاب کے دن صحافیوں کی پٹائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 04:00 PM   #1
اسپیکر کے انتخاب کے دن صحافیوں کی پٹائی
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 20-03-08, 04:00 PM

گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران، جب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخابی عمل جاری تھا، ایوان کے باہر صحافیوں کی صحیح سے دھلائی کی جا رہی تھی، یہ تو صرف خدا ہی بتا سکتا ہے کہ ایس پی اور ڈی ایس پی کے خصوصی احکامات کے تحت آخر ایسا کیوں کیا گیا۔ ایک عام شخص صرف اس بات کا اندازہ ہی لگا سکتا ہے کہ آخر میڈیا کو نیشنل اسمبلی کے سیشن کی کوریج سے کیوں روکا جا رہا تھا!

(تصاویر بھی پوسٹ کر رہا ہوں)


Yesterday during the National Assembly session where the elections were underway to elect the new speaker of the house, outside it seems that the media was being roughed up for God knows what reason, under specific orders of the SP & DSP. One can only speculate as to why these media outlets were being prevented from covering the national assembly session

Attached Thumbnails
cables-being-cut-police.jpg   journalist-being-beaten.jpg   journalists-scuffle.jpg   journalists-scuffle-police.jpg  


 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 352
Reply With Quote
پرانا 21-03-08, 07:16 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسپیکر کے انتخاب کے دن صحافیوں کی پٹائی

نے سپیکر کا پہلا حکم میڈیا کی کٹی ہوئی کیبلز کو بحال کرنے کا۔۔۔

جب تک نئی حکومت نہیں‌ آجاتی سب قیاس آرائیاں‌ہی ہیں۔۔۔ باقی سب اس کے بعد ہی دیکھا جائے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
god, house, پوسٹ, تصاویر, حکم, خدا, خصوصی, شخص, صحیح, صحافیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:04 AM
موبائل فون کا استعمال پٹرول پمپ پر کیوں ممنوع ہے ؟ عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 9 19-11-10 04:43 PM
فہمیدہ مرزا سپیکر، فیصل ڈپٹی سپیکر چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 04:12 AM
اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی ابن ضیاء کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 03:30 PM
نیکیوں کے خزانے ::: چھٹا خزانہ عادل سہیل دعاء اور اذکار 0 26-12-07 10:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger