| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک پیپلز پارٹی کے رہنما اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر بیرسٹر اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے اور ان کے ای میل اکاؤنٹ سے صدر پاکستان کو خط بھی بجھوایا گیا ہے۔ نہ تو میں صدر کو کوئی ای میل بھیجی ہے اور نہ کوئی خط لکھا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق بیرسٹر اعتزاز احسن کے ’جی میل‘ اکاؤنٹ کو ہیک کیا گیا اور ان کی طرف سے ایک خط صدر آصف علی زرداری کو ای میل کیا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ بار کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے نہ تو صدر آصف علی زرداری کو کوئی خط لکھا ہے اور نہ کوئی ایسی ای میل بھیجی ہے۔ اعتزاز احسن کے مطابق ان کے نام سے ’فیس بک‘ پر بھی ایک جعلی اکاؤنٹ بنایا گیا اور بقول ان کے اس جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو پیغام بجھوائے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے وضاحت کی کہ فیس بک پر نہ تو انہوں نے خود کوئی اکاؤنٹ بنایا ہے اور اس قسم کا اکاؤنٹ بنانے کے لیے کوئی اجاز ت دی ہے۔ اعتزاز احسن نے اپنے ای میل اکاؤنٹ کو ہیک کرنے اور اپنے نام سے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنانے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق اعتزاز احسن نے اس ضمن میں اپنی شکایت کے اندارج کے لیے سائبر کرائمر اتھارٹی سے رجوع کریں گے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں مختلف اداروں کی ویب سائیڈز کو ہیک کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم کسی معروف رہنما کی ای میل کو ہیک کرنا اور ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے کا یہ ایک منفرد واقعہ ہے۔ پاکستان میں اس قسم کے جرائم کے لیے قانون موجود ہے جس کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارہ یعنی ایف آئی اے چھان بین کرتا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق قوانین کے تحت سائبر جرائم میں قید اور جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے۔ اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک
__________________
کنعان |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (07-03-10), پاکستانی لڑکا (08-03-10), محمدخلیل (07-03-10), راجہ اکرام (07-03-10), شاہ جی 90 (07-03-10), عدنان دانی (07-03-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 4,304
کمائي: 85,240
ميرا موڈ:
شکریہ: 18,175
3,575 مراسلہ میں 8,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سلسلہ تو اسی وقت ختم ہو گا جب کوئی لیکر سزا پائے گا
اور اکائونٹ ہیک ہونے سے کیا ٹینشن ہوتی ہے اس کا تو سب کو تصور کر لینا چاہئیے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | کنعان (07-03-10), پاکستانی لڑکا (08-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,618
کمائي: 23,355
ميرا موڈ:
شکریہ: 10,287
2,900 مراسلہ میں 8,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکا تو محض ایک جی میل کا اکاؤنٹ ہیک ہوا ہے۔ ان لوگوں نے تو 1947 میں پاکستان کو ہیک کر لیا پھر عدلیا تحریک کو ہیک کرنے کی کوشش کی۔ انکو محض ایک ای میل اکاؤنٹ کے ہیک ہونے سے کوفت ہو رہی ہے اور کرائم اتھارٹی سے رابطہ کر رہے ہیں۔ ہمارے تو انہوں نے سارے ہی معاملات ہیک کر لیے ہیں۔ ہم نے بھی اپنا معاملہ سب سے بڑی اتھارٹی میں بھجوا دیا ہے۔ بس اج کل میں وہاں سے فیصلہ آنے والا ہے انشا اللہ۔
__________________
,Sometimes I wish I were a little Kid again Skinned Knees are Easier to Fix than broken Hearts |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے بدرالزمان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (08-03-10), کنعان (08-03-10), پاکستانی لڑکا (08-03-10), ام طلحہ (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10), عدنان دانی (08-03-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
جی بدر بھائی میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں
اور یہ ہیکینگ بھی مجھے کچھ کالی پیلی ہی سی لگتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بات وہ نہیں جو آپ سوچ رہے ہیں بات یہ ھے کہ اس سے کوئی ایسی غلطی سرزد ہو گئی ھے جس سے اسے پارٹی کی طرف سے اپنی پوزیشن یا کیرئر کا خطرہ لاحق ھو گیا ھے اور یہ اپنی اس غلطی کو چھپانے کے لئے یہ ہیکنگ جیسا کارڈ استعمال کر رہا ھے۔ کیونکہ خبر سے ہی اس بات کی نشاندہی ہو رہی ھے کہ اس نے صدر صاحب کو کوئی ایسی میل پوسٹ نہیں کی۔ والسلام |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 946
کمائي: 22,096
ميرا موڈ:
شکریہ: 500
834 مراسلہ میں 2,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دال میں کالا نہیں ہے پوری کالی دال ہے ۔۔
ای میل میں ایسا کیا تھا جس پر اعتزاز احسن کو یہ ڈرامہ کرنے کی ضرورت پیش آئی ۔۔؟ اور فیس بک پر کس قسم کی پیغامات دیئے جا رہے ہیں ان کے اکاؤنٹ سے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ARHAM کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | پاکستانی لڑکا (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 946
کمائي: 22,096
ميرا موڈ:
شکریہ: 500
834 مراسلہ میں 2,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کی عدالت سے فیصلہ بندوں کے حق میں اس وقت آتا ہے جب بندے اللہ کے لیے
میدان عمل میں نکلتے ہیں ۔۔۔ لیکن ہمارا جو حال اس وقت ہے اس پر اللہ کا فیصلہ صبح شام ہی ہم پر آرہا ہے ۔۔۔ اس کے غصے کی شکل میں ۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ARHAM کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 499
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 36 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمارے جو بندے پہلے سے اللہ کی راہ میں نکلے ہوے ہیں ، ان کے راستے میں تو Raw کی بخشی ہوئی چھائوں اور موساد کی بخشی ہوئی روشنی ہے ، سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ جہاد کس کے خلاف فرض ہے اور کون لوگ ہیں جن کا جہاد معصوم عوام کو مارنے تک محدود ہو گیا ہے ۔ اللہ کی راہ میں نکلے ہوے لوگ تو اس کی رضا کے لیئے اس کے دشمنوں کا قتال کرتے ہیں ، معصوم لوگوں ، خواتین اور بچوں کو مارنے کی تو اسلام کے ہر فرقے میں سختی سے ممانعت ہے ، یہ کون لوگ ہیں جو خواتین اور بچوں تک کو نہیں چھوڑ رہے ۔ پھر ہندوستان اور اسرائیل اور ان کے پردے میں چھپے امریکہ کو کیا پڑی ہے کہ وہ ان جہاد پر نکلے لوگوں کی امداد کرتے پھریں ؟ یہ کون لوگ ہیں جو جب یہ سمجھتے ہیں کہ فلاں جہادی کمانڈر پاک فوج کے پنجے میں آنے والا ہے تو اسی وقت اس کو ڈرون سے اڑانے میں دیر نہیں کرتے ، یہ کون لوگ ہیں جو محسوس کرتے ہیں کہ ابھی کوئی جہادی کمانڈر ان کے مزید کام آ سکتا ہے تو وہ اسے پاک فوج کے ہاتھ آنے سے پہلے پہلے افغانستان کی محفوظ پناہ گاہوں میں پہنچا دیتے ہیں ۔ ان سب سازشوں سے بچتے ہوے اگر کوئی سچے دل سے اسلام اور اللہ تعالی کی خاطر راہ حق میں نکلنا چاہے تو میرے سر آنکھوں پر ، بلکہ میری تو اللہ جل شانہ سے دعا ہے کہ وہ مجھے راہ حق میں لڑتے ہوے شہادت کی موت نصیب فرمائے ، لیکن وہ جنگ کفار سے ہو ، اسلام اور ارض پاکستان کی حفاظت اور خدمت کرتے ہوے ہو تو بات بھی ہے ۔ |
|
|
|
|
| پاکستانی لڑکا کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (08-03-10) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, hacking, pakistan, کوئی, کورٹ, پاکستان, ویب, وضاحت, قید, قوانین, نئی, نام, میل, مطابق, آئی, ای, ایف, بار, خود, خلاف, دی, زرداری, سپریم, علی, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چودھری اعتزاز احسن | طارق راحیل | سیاست | 0 | 01-01-09 07:55 AM |
| چوہدری اعتزاز احسن | عدنان | عمومی بحث | 1 | 17-06-08 04:08 PM |
| لاہور :اعتزاز احسن کے گھر باہر احتجاجی مظاہر ہ ،نظر بند ی ختم کر نے کا مطالبہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-02-08 07:27 AM |
| یا ھو اور ہا ٹ میل میں ای میل بھجنے والے کا IP ایڈریس | زبیر | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 5 | 28-12-07 06:17 AM |
| اعتزاز احسن کا پمز اسپتال میں منتقل ہونے سے انکار | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:30 AM |