| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 383
|
|||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن جو امریکہ اور اسکے حواری کر رہیں ہیں مسلمانوں کے ساتھ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص کہاں بات آپ نے کہاں لگا دی ہے۔ کیا آپ نے میرا مراسلہ پڑھ کر جواب دیا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی میں نے پڑھا ہے۔ رہی بے نظیر کی بات وہ بھی درست ہے۔ لیکن طالبان اگر یہ سب کچھ امریکی اور اسکے حواریوں کے ساتھ کر رہیں ہیں تو بہت اچھا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ملا عمر نے اس کام کو غیر انسانی قرار دیا ہے اور یہی بات بے نظیر نے کہی تھی ۔ شائد اپکو سمجھ ہی نہیں آ رہی ہے کہ اس کا مطلب کیا ہے اور اس کے نتائج کیا ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میں بھی اسی کے حق میں ہوں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
نامکمل خبر کے بارے میں تبصرے کرنا کچھ مناسب نہیں، سیاق و سباق اس خبر کے مطلب کو سمجھنے کے لیئے اہم ہیں۔ ملا عمر نے پہلے بھی کسی بھی قیدی، چاہے وہ جنگی قیدی ہو یا عام آدمی اس کے گلے کاٹنے اور غیر اسلامی سزاؤں کے خلاف بات کی تھی۔ رہی بات بے نظیر مرحومہ کی تو انہوں نے شاید اسلامی سزاؤں کے خلاف کہا تھا جبھی ان پر کفر کے فتوی لگائے گئے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (02-08-09), فیصل ناصر (02-08-09), ھارون اعظم (16-11-10), وجدان (04-08-09), ام طلحہ (03-08-09), ابو عمار (03-08-09), رضی (05-08-09), عبداللہ حیدر (02-08-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
رسوال اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کے بعد کفار کے چہرے کے بگاڑنے (قطع بُرید کرنے) سے منع فرمایا تھا۔
تو اب یہ خواہ کسی کو بھی اچھا لگے یا مارے جانے والے کا گناہ کیسا ہی کیوں نا ہو، مُردے کے اعضاء کاٹنے کی حرکت کو "غیر اسلامی" و "غیر انسانی" ہی کہا جائے گا۔ واللہ اعلم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
رسوال اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کے بعد کفار کے چہرے کے بگاڑنے (قطع بُرید کرنے) سے منع فرمایا تھا۔
تو اب یہ خواہ کسی کو بھی اچھا لگے یا مارے جانے والے کا گناہ کیسا ہی کیوں نا ہو، مُردے کے اعضاء کاٹنے کی حرکت کو "غیر اسلامی" و "غیر انسانی" ہی کہا جائے گا۔ واللہ اعلم |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے نظیر نے چوری کی سزا کو نشانہ تنقید بنایا تھا اس لیے علما وقت نے ان کے خلاف فتوی دیے تھے -
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں
اسکے علاوہ قران پاک میں دئے گئے حکم،ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور پیر کے بدلے پیر، اس کی تردید اور اسے غیر انسانی کہنے پر فتوے لگے تھے جو سمجھ آنے والی بات ہے۔ جنگی قیدیوں پر تشدد کی نیت سے یہ عمل یقینی طور پر غیر انسانی فعل کے زمرے میں ہی آئے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جو منتظمین نے بی بی سی کی رپورٹ لگائی ھے اس کے مطابق انسانی اعضاء کاٹنے پر 2 طرف اشارہ کیا گیا ھے۔ ایک تو یہ کہ جب طالبان مخالفین کو پکڑتے ہیں تو ان کے ساتھ بہت برا سلوک کرتے ہیں ان کے جسم کے اعضاء کاٹ کر ان پر ظلم کر کے ان کو اذیت ناک موت دیتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ جو وہ خود کش حملے کرتے ہیں تو وہ عوام میں نہ کریں کیونکہ اس سے مسلمان مارے جاتے ہیں اس طرف بھی انسانی اعضاء کاٹنے کا اشارہ کیا گیا ھے۔ ویسے بھی جنگ میں جو زندہ پکڑے جاتے ہیں ان کے اعضاء کاٹنے یا اسطرح کے برے سلوک نہیں کئے جاتے۔ بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَكَذَلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ الظَّالِمِينَ بَعْضًا بِمَا كَانُواْ يَكْسِبُونَ انعام۔ ١٢٩ اسی طرح ہم ظالموں میں سے بعض کو بعض پر مسلط کرتے رہتے ہیں ان اعمالِ(بد) کے باعث جو وہ کمایا کرتے ہیں وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَاةٌ يَاْ أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ اور تمہارے لیے قصاص میں زندگی ہے، اے عقلمندو! تاکہ تم (قتل کرنے سے) پرہیز کرنے لگو (البقرہ ۔ 179) ایک اور حدیث میں نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مظلوم کی بددعا سے بچو ! اس لئے کہ مظلوم اپنا حق مانگتا ہے اور ﷲ کسی حق دار کاحق نہیں روکتے مظلوم کی دعاء سیدھی عرش پر جا تی اور جب مظلوم بددعا کر تا ہے تو ﷲ تعا لی فرماتے ہیں کہ میں تیر ی ضرور مدد کر وں گا ۔ ظالم کو ظلم کا بدلہ ضرور ملتا ہے۔ ایک حدیث میں نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ، ﷲ تعالی ظالم کو ڈھیل دیتے ہیں ،یہاں تک کہ جب اس کو پکڑ تے ہیں تو پھر اس کو چھوڑ تے نہیں ہیں دیکھنے والوں کو اس پر ترس آتا ہے ،لیکن ﷲ تعالی کی گرفت سے بچ نہیں سکتے۔ جو احادیث مبارکہ نقل کی گئی ہیں ان کے حوالہ جات موجود نہیں واللہ اعلم بالصواب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم قُلْ هَـذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَاْ وَمَنِ اتَّبَعَنِي وَسُبْحَانَ اللّهِ وَمَا أَنَاْ مِنَ الْمُشْرِكِينَ (یوسف: ١٠٨) ”کہو میرا راستہ یہی ہے: میں اللہ کی طرف بلاتا ہوں، پوری بصیرت کے ساتھ، اور میرے پیروکار بھی۔ اور اللہ پاک ہے۔ اور شرک کرنے والوں سے میرا کوئی واسطہ نہیں“۔ عبداللہ بن عباس روایت کرتے ہیں: رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے جب معاذ بن جبل کو اپنا نمائندہ بنا کر یمن روانہ کیا تو ان سے فرمایا: ”تم ایک اہل کتاب قوم کے ہاں جا رہے ہوں۔ اس لئے سب سے پہلی بات جس کی تم ان کو دعوت دو یہ ہونی چاہئے کہ لا الہ الا اﷲ کی شہادت دی جائے“۔ ایک روایت کے الفاظ یہ ہیں: ”سو وہ سب سے پہلی بات جس کی تم اُن کو دعوت دو، یہ ہو کہ وہ اللہ کی توحید پر آئیں“۔ ”پھر جب وہ تمہاری یہ بات تسلیم کرلیں تو ان کو خبر کرو کہ اللہ نے اُن پر دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض کر رکھی ہیں۔ پھر اگر وہ تمہاری اس بات پر عمل پیرا ہوں تو ان کو خبر کرو کہ اللہ نے اُن پر مال ودولت کی پاکیزگی فرض کر رکھی ہے جو ان کے مالداروں سے لے کر اُن کے ناداروں کو لوٹا دی جائے گی۔ پھر جب وہ تمہاری اِس بات پر عمل پیرا ہوں تو زکٰوۃ وصول کرتے ہوئے ان کے قیمتی اور نفیس مال کو ہاتھ نہ لگانا۔ اور ہاں مظلوم کی بددُعا سے ڈرتے رہو، کہ مظلوم کی آہ اور خدا تعالیٰ کے مابین کوئی حجاب نہیں“۔ (بروایت صحیحین) ----------------------------------------------------------- اس فارم کی ایڈمین کا نام "ابوسفیان" ھے یہ حوالہ mahajawaj1 کے دھاگہ سے لیا گیا ھے میرے پاس اس فارم کے حوالے اچھائی کے لیے لینے کی اجازت ہے۔ باب 26 ظلم کی حرمت اورمظالم کے دفع کرنے کا حکم حدیث نمبر 207 حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''بیشک اللہ تعالیٰ ظالم کو ڈھیل اور مہلت دیتارہتا ہے۔ اور پھر جب اسے پکڑتا ہے تو اسے نہیں چھوڑتا'' پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: ''اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہے، وہ بستی والوں کو پکڑتا ہے۔ جب کہ وہ ظلم کا ارتکاب کرتے ہیں۔ یقیناً اس کی پکڑ نہایت دردناک ہے۔'' (متفق علیہ) توثیق الحدیث: أخرجہ البخاری (3548۔فتح)، و مسلم (2583) حدیث نمبر 208 حضرت معاذ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے (یمن) بھیجا تو فرمایا: ''بلا شبہ تم ایک ایسی قوم کے پاس جا رہے ہو جو اہل کتاب ہیں۔ پس تم سب سے پہلے انہیں اس چیز کی طرف بلانا کہ وہ یہ گواہی دیں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ تعالیٰ کا رسول ہوں، اور اگر وہ یہ بات مان لیں تو انہیں بتانا کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر ہر دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں، اگر وہ یہ بھی مان لیں تو انہیں بتانا کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر زکوٰة کو فر ض کیا ہے جو ان کے مالداروں سے لی جائے گی اور ان کے فقراء پر تقسیم کی جائے گی، اگر وہ اس کو بھی مان لیں تو پھر تم (زکوٰة میں) ان کے عمدہ اموال لینے سے اجتناب کرنا اور مظلوم کی بددعا سے بچنا، اس لیے کہ ا س کی بددعا کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں۔'' (متفق علیہ) توثیق الحدیث:أخرجہ البخاری(2613۔فتح)، و مسلم (19) واللہ اعلم بالصواب Last edited by کنعان; 05-08-09 at 06:16 PM. وجہ: Missing words |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, پاک, قران, موت, world, آدمی, اللہ, امیر, امریکہ, اسلامی, بھائی, بے نظیر, توحید, جواب, جرم, حواری, حدیث, خلاف, خبر, خدا, راستہ, زندگی, سال, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غیرت کہاں گئی ؟ | sahj | اسلام اور عصر حاضر | 14 | 20-11-09 04:09 PM |
| ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت | sahj | عبادات | 0 | 03-10-09 10:51 PM |
| گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر | The Great | شعر و شاعری | 5 | 14-09-09 02:09 PM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |