واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات ھونی چاھیے صدر زردای

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-09, 03:34 AM   #1
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات ھونی چاھیے صدر زردای
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 10-09-09, 03:34 AM

ھمارے رحم دل صدر نے فرمایا ھے
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات ھونی چاھیے مذید فرمایا
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں میری اہلیہ اور ھماری لیڈر ھم کھو چکے ھیں ھم نے بہت کچھ کیا ھے جو مل کر سب نے نہیں کیا

ھمارے صدر کے دل میں کتنا درد ھے میرا دل پورا کالم لکھنے کو کر رھا ھے
آپ بھی اپنے خیالات اپنے عظیم صدر کے بارے میں یہاں شئیر کریں اور ثواب حاصل کریں

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
پرانا 10-09-09, 03:35 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے عام شہری رمضان میں روزے کے ساتھ لاٹھیاں کھائیں بے ھوش ھوں قدموں کےنیچے روندھے جائیں مگر افغانستان کے شہریوں کو کچھ ھو یہ ھم کیسے برداشت کر سکتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 10-09-09, 08:05 AM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہے ۔۔۔۔کہنے کو بہت کچھ پے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں ابھی مرنا نہیں ان کے خلاف کچھ نہیں کہہ سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by champion_pakistani; 10-09-09 at 08:07 AM.
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 10-09-09, 06:58 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام پاکستانی جی

آپ کچھ نہ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی سب کو پیاری ھوتی ھے
مگر میری کھوپڑی بچپن سے ھی الٹی ھے
جس کام سے مجھے منع کیا جائے یا ڈرایا جائے وہ کام میں ضرور کرتی ھوں
ضد میں آکر میں کچھ بھی کر سکتی ھوں
جب سے قانون بنا ھے میرے بلاگ پہ ایسی ھی خبریں نظر آتی ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 10-09-09, 07:06 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی ایک دن پہلے ہی پاکستان میں ڈرون حملے ہوئے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 10:42 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کے بارے میں تو اتنا کہوں گا کہ جتنا کہا جائے کم ہے کچھہ گزارشات یہاں کی ہیں
پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
انہیں پڑھ لیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورمز, پاکستان, پاکستانی, نظر, بچپن, خلاف, دل, رمضان, زندگی, عظیم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر جلد پانچویں ایٹمی قوت بن جائے گا ALI-OAD خبریں 3 03-02-11 03:46 AM
کیا پاکستان میں ایسا قانون ھونا چاھیے ؟؟؟ Haya 786 سیاست 6 15-11-08 09:22 PM
بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی کوئٹہ … معروف عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:33 PM
بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:04 PM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger