واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-09, 12:28 PM   #1
الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 02-06-09, 12:28 PM

الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار

YouTube - Altaf Hussain & MQM history exposed again

Last edited by فرحان دانش; 02-06-09 at 12:30 PM..

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 550
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
wajee (02-06-09), رضی (02-06-09), طارق راحیل (03-06-09)
پرانا 02-06-09, 08:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن الطاف حسین نے اردو قوم کو ہمیشہ لاشوں کے سوا کیا دیا ہے فرحان بھائی وہ صوبے کی آواز کہاں گی جب یہ تنظیم بنی تھی تو صرف صوبے پر کہ کراچی سے لیکر سکھر تک کا صوبہ اب تو وہ بات ہی نہیں اور آفاق احمد سے لڑ کر الگ ہو گے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-09, 10:51 PM   #3
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک لطیفہ سماعت فرمائیں چند نوجوان کراچی میں قائد کی محبت میں شرسار یہ بھارتی فلم کا گیت گارہے تھے گیت کے الفاظ تھے مظلُوموں کا ساتھی ہے ال ابھی یہی تک پہو نچے تھے کہ ساتھ والی پان کیبِن سے کسی نے ریڈیو اِسٹارٹ کردیا جِس میں سے آواز آئی دو روپے کے چار پورا جملہ غور سے پڑھیں پھر سمجھ آئیگی بات مظلوموں کا ساتھی ھے دو روپے میں چار
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 01:58 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاغذدی بیڑی تےباندرملاح
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 08:35 AM   #5
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آخر حقیقت تو کڑوی ھوتی ھے ناں ویسے سالن میں مرچیں کم کھایا کریں گرمی بڑی پڑ رہی ھے اُوپر سے لوڈشیڈنگ عروج پر ھے کہیں اپنے ھی پسینے میں نہ ڈوب جاؤ
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (03-06-09)
پرانا 03-06-09, 08:51 AM   #6
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
الطاف حسین تو جو بھی ہے
یہ صاحب خود کیاہیں ؟
یہ جو بیان کرنے والے ہیں کتنے پہنچے ہوئے بزرگ ہیں؟
ذرا آجکل پٹھانوں کے متعلق یہ صاحب
جو کالم لکھ رہے ہیں انہیں جنگ میں پڑھ لیں
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 09:02 AM   #7
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جمیل الدین عالی بھی کتنا عالی مقام تھا مگر گرا کہاں آکر سچ کہا ھے کسی نے علم جب عقل سے بڑھ جائے تو انسان اونچے مقام سے گرتا ھے اسی لیے فضول علم نہیں حاصل کرنا چاھئیے ہاں اچھے علم کی حد نھیں اسے ضرور حاصل کرنا چاھئیے۔ والسلام
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (03-06-09), طارق راحیل (03-06-09)
پرانا 03-06-09, 10:06 AM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
جمیل الدین عالی بھی کتنا عالی مقام تھا مگر گرا کہاں آکر سچ کہا ھے کسی نے علم جب عقل سے بڑھ جائے تو انسان اونچے مقام سے گرتا ھے اسی لیے فضول علم نہیں حاصل کرنا چاھئیے ہاں اچھے علم کی حد نھیں اسے ضرور حاصل کرنا چاھئیے۔ والسلام
براہ مہربانی جمیل الدین عالی کی شان میں گستاخی نہ کریں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (03-06-09), طارق راحیل (03-06-09)
پرانا 03-06-09, 10:26 AM   #9
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گستاخی تو ولیوں کی شانِ اقدس میں ہوتی ھے ویسے سیاست کیچڑ کیطرح ھے کہ کیچڑ میں پاؤں ڈالیں تو پاجامہ تو گندے ھونے کے قوی امکانات ھیں لوگوں نے مولانا کوثر نیازی مرحوم اور علامہ شاہ احمد نورانی رحمتُ الّلہ تک کو نہیں چھوڑا
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 10:31 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاست تو ہوتی ہے ایسی اور گستاخی جیسے لفظ تو بہت اچھے ہیں انکی شان میں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 10:35 AM   #11
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

i m agree with u
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 10:40 AM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,299
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار الطاف بھائی ویسے قا وا لی بھی اچھی کرتے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 10:43 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
یار الطاف بھائی ویسے قا وا لی بھی اچھی کرتے ہیں
خلیل بھائی قوالی

جب یہ بولتا ہے تو مجھے لگتا ہے جیسے بھینس یا بکرا ذبح ہو رہا ہوں!!!!!
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (03-06-09)
پرانا 03-06-09, 10:53 AM   #14
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قوالی کا تو نہیں پتہ ھاں البتہ خون کی ھولی اچھی کھلتے ھیں۔
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
موجو (08-06-09), محمدخلیل (03-06-09)
پرانا 03-06-09, 08:33 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچنے کے لئے خود تو چپے بیٹھے ہیں لندن
اور اپنے بندوں کے زریعے کمائی کرواتے ہیں
اور معصوموں کی جان لیتے ہیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
موجو (08-06-09), سام (06-06-09)
جواب

Tags
color, com, history, کراچی, لطیفہ, نثار, محبت, آج, انسان, اردو, بھائی, حسن, خون, سیاست, شخص, عقل, صوبہ, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:24 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger