| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 283
|
||||
|
|
#2 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم گزشتہ چند دنوں میں لاہور کی مختلف چيک پوسٹس پر امريکيوں کی جانب سے تلاشی دينے سے انکار کے حوالے سے مبينہ کہانيوں سے واقف ہيں۔ جب ميڈيا اينکرز دانستہ ان خبروں کو بڑھا چڑھا کر ان کی تشہيرکرتے ہيں تو وہ کچھ اہم حقائق کو پس پشت ڈال ديتے ہيں اور واقعات کو توڑ مڑور کر پيش کرتے ہيں۔
ويانا کنوينشن کے تحت دنيا بھر ميں سفارت کاروں کی کاروں کی تلاشی نہيں لی جاتی۔ اس کے علاوہ سيکورٹی کے پيش نظر پاکستان ميں سفر کرنے والے امريکی سفارت کاروں کو ہدايت دی گئ ہے کہ وہ چيک پوانٹس پر کار کے اندر رہيں اور کار ميں موجود اپنے ايم – ايف – اے کارڈز، سفارتی پليٹيں اور رجسٹريشن دکھائيں۔ يہ درست ہے کہ لاہور ميں ايک واقعے کے دوران سفارت خانے کی ايک کار کو پوليس اسٹيشن لے جايا گيا تھا کيونکہ اس کار کی رجسٹريشن لاہور کی بجاۓ اسلام آباد ميں تھی۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فواد بھائی بحث کی بات نہیں ہے ،
لیکن کیا اپ کنفرم کر سکتے ہیں کہ جو سنائی دے رہا ہے وہ یہ کہ جس گاڑی کی آپ بات کر رہے ہیں وہ بغیر نمبر پلیٹ تھی۔چناچہ بغیر نمبر پلیٹ گاڑی کس طرح سفارتی مقاصد کے لیے استعمال ہوگی؟ اور کیا آپ یہ بھی کنفرم کروا سکتے ہیں اپنے ذرائع سے کہ اگر کوئی سفارت کار ممنوعہ علاقے کی فوٹو گراف یا فلم بندی کر رہا ہوگا تو بھی اسکو روکا یا اسکی تلاشی یا اس سے اس فلم کی واپسی کا نہیں کہا جا سکتاِ؟ شکریہ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (30-12-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے کچھ عرصہ قبل کی ایک خبر اچھی طرح یاد ہے جب صدر زرداری اور کچھ وزرا امریکہ کے دورے پر تھے تو رحمان ملک وزیر خارجہ جب زرداری سے ملنے ان کے ہوٹل پر گئے تو ڈرائیور نے انہیںبتایا کہ ہوٹل کسی ایسے علاقے میں واقع ہے جہاں پر گاڑی لے کر جانے کی اجازت نہیں، رحمان ملک نے ڈرائیور کو آگے جانے کا حکم دیا، کچھ آگے جا کر ایک ٹریفک سارجنٹ نے گاڑی رکوا کر اس کا چالان کر دیا اور رحمان ملک کو گاڑی سے اتار کر پیدل ہوٹل جانے کا حکم دیا۔
میں فواد صاحب سے پوچھنا چاہوں گا کہ اس وقت ویانا کنونشن کہاں گیا تھا، امریکہ میں پاکستانی حکومتی اراکین کے ساتھ امریکی جس طرح مرضی سلوک کریں اور پاکستان میں امریکی سفارت کار بھی دندناتے پھریں تو پولیس والے ان کی گاڑی چیک بھی نہ کریں۔ اس کے علاوہ فواد صاحب ان باتوں کا بھی جواب دیں جب امریکی سفارتی گاڑی میں موجود افراد نے پولیس کو اسلحہ دکھایا اور ایسی گاڑیوں سے اسلحہ بھی برامد ہوا، کیا یہ سب قانونی ہے ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک ان شر پسند عناصر سے اس وطن عزیز کو محفوظ رکھے آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (31-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جيسا کہ ميں نے اپنی گزشتہ پوسٹ ميں واضح کيا تھا کہ سيکرٹری کلنٹن نے اپنے حاليہ دورہ پاکستان کے دوران لاہور ميں امريکی ويزہ کونسل کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کيا تھا۔ اس اقدام کا مقصد لاہور کے شہريوں کے ليے امريکی ويزہ کے حصول کے عمل ميں آسانی پيدا کرنا ہے۔ اس اضافی سہولت کی دستيابی کے پيش نظر امريکی سفارت خانے کے عملے کی لاہور ميں موجودگی اور ان کی تعداد ميں اضافہ کوئ غير معمولی واقعہ يا اچنبے کی بات نہيں ہے۔
ميں کسی امريکی شہری يا سفارت کار کی جانب سے شہر لاہور ميں کيمرے سے تصاوير بنانے کے عمل کو سازش سے تعبير کرنے کی منطق سمجھنے سے قاصر ہوں۔ جب مجھے واشنگٹن شہر ميں ملازمت ملی تھی تو ميں نے بھی شہر ميں ايک دن مختلف تاريخی مقامات اور اہم عمارات کی تصاوير لينے ميں صرف کيا تھا۔ بلکہ حقیقت يہ ہے کہ واشنگٹن ميں تو غير ملکيوں کی جانب سے وائٹ ہاؤس سميت اہم مقامات کی تصاوير اتارنا روز کا معمول ہے۔ کسی امريکی شہری يا سفارت کار کی جانب سے شہر لاہور ميں تصاوير اتارنا ايک غير ملکی کی جانب سے ايک نۓ شہر کی سير اور اس کے اہم مقامات کے حوالے سے اس کی دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے، يہ کوئ سازش يا غير قانونی اقدام نہيں ہے۔ جہاں تک پاکستان کے وزيرداخلہ کا نيويارک ميں ٹريفک کے ايک مبينہ واقعہ میں ملوث ہونے کا سوال ہے تو اس ضمن میں يہ واضح رہے کہ اس واقعے کا ميڈيا ميں يقينی طور پر ذکر کيا گيا تھا ليکن رحمان ملک نے دنيا ٹی وی پر اپنے انٹرويو میں اس رپورٹ کی تردید کر دی تھی اور يہ واضح کيا تھا کہ ايسا کوئ واقعہ پيش نہيں آيا تھا۔ جہاں تک سفارت کاروں کے حوالے سے ٹريفک قوانين کا تعلق ہے تو يہ واضح رہے کہ سفارت کار يا ان سے وابستہ افراد کو روکنا يا ان کا چالان کرنا، گرفتاری کے زمرے میں نہيں آتا اور اس کی قانون ميں اجازت ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
#8 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر پاکستان میںکسی امریکی گاڑی کو پاکستانی قانون کے تحت پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے روکیں تو اس کا کیا حکم ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کرتے, گئی, گرد, ویب, وقتی, واقعی, قوانین, لاہور, نفرت, چیک, نظر, ملک, مطابق, معلوم, اسلام, استعمال, بے, جانے, حکم, خلاف, دی, دے, طور, عوام, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے۔ | شریف | خبریں | 0 | 22-04-10 07:38 AM |
| دہشت گردی اور بھارتی جنگی تیاریاں........ دشمن ہمارے گھر تک آپہنچا ہے | ALI-OAD | سیاست | 6 | 28-10-09 01:00 PM |
| تیری خوشبو کا پتہ کرتی ہے | میاں شاہد | پروین شاکر | 8 | 05-01-09 11:35 AM |
| القاعدہ نے گورے بھرتی کرلئے امریکہ پہ نئے حملے کیا تیاری | محمدعدنان | خبریں | 0 | 31-03-08 01:53 AM |
| انتخابات کے بعد پہلا خودکش حملہ تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:46 AM |