واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

امریکہ نے سفارت کار کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-11, 08:09 AM   #1
امریکہ نے سفارت کار کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 30-01-11, 08:09 AM

ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 400
Reply With Quote
پرانا 14-02-11, 11:26 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميڈيا ميں امريکی انتظاميہ کی جانب سے مبينہ خطرناک نتائج کی دھمکيوں کے حوالے سے جن خبروں کو اجاگر کيا جا رہا ہے، وہ بالکل درست نہيں ہيں۔ بلکہ اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے نے اس ضمن میں باقاعدہ پريس ريليز بھی جاری کر دی ہے جس ميں واضح الفاظ ميں يہ بيان ديا گيا ہے کہ مختلف ميڈيا فورمز پر مذاکرات کی جو تفصيل بيان کی جا رہی ہے وہ حقائق پر مبنی نہيں ہيں۔

يہ پہلا موقع نہيں ہے کہ امريکی حکومت کے عہديدران اور ان کے پاکستانی ہمعصروں کے مابين کسی معاملے پر اتفاق راۓ موجود نہيں ہے۔ ماضی ميں ايسی کئ مثالیں موجود ہيں جب باہم ڈائيلاگ اور تعميری گفتگو کے ذريعے دونوں ممالک کے حکام کے مابين افعام وتفہيم کے ساتھ معاملات کو دونوں ممالک کے دور رس اسٹريجيک مفادات کے ليے حل کر ليا گيا۔ يہ کيس بھی ان تعلقات کے حوالے سے مختلف نہيں ہے۔

ہم نے حکومت پاکستان پر اپنی پوزيشن واضح کر دی ہے جو کہ عالمی قوانين اور باہم اتفاق سے منظور شدہ ضوابط کے عين مطابق ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ دونوں حکومتيں اس معاملے ميں ابھی تک کسی حل تک نہيں پہنچ پائ ہيں۔

ليکن يہ امر کسی بھی صورت ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہمارے ديرينہ تعلقات اور خطے ميں ہمارے سب سے مضبوط اتحادی کے ساتھ طويل المدت اسٹريجک تعلقات کا آئینہ دار نہيں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-02-11), حیدر (10-03-11), عبدالقدوس (15-02-11)
پرانا 10-03-11, 07:42 PM   #3
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
ميڈيا ميں امريکی انتظاميہ کی جانب سے مبينہ خطرناک نتائج کی دھمکيوں کے حوالے سے جن خبروں کو اجاگر کيا جا رہا ہے، وہ بالکل درست نہيں ہيں۔ بلکہ اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے نے اس ضمن میں باقاعدہ پريس ريليز بھی جاری کر دی ہے جس ميں واضح الفاظ ميں يہ بيان ديا گيا ہے کہ مختلف ميڈيا فورمز پر مذاکرات کی جو تفصيل بيان کی جا رہی ہے وہ حقائق پر مبنی نہيں ہيں۔

يہ پہلا موقع نہيں ہے کہ امريکی حکومت کے عہديدران اور ان کے پاکستانی ہمعصروں کے مابين کسی معاملے پر اتفاق راۓ موجود نہيں ہے۔ ماضی ميں ايسی کئ مثالیں موجود ہيں جب باہم ڈائيلاگ اور تعميری گفتگو کے ذريعے دونوں ممالک کے حکام کے مابين افعام وتفہيم کے ساتھ معاملات کو دونوں ممالک کے دور رس اسٹريجيک مفادات کے ليے حل کر ليا گيا۔ يہ کيس بھی ان تعلقات کے حوالے سے مختلف نہيں ہے۔

ہم نے حکومت پاکستان پر اپنی پوزيشن واضح کر دی ہے جو کہ عالمی قوانين اور باہم اتفاق سے منظور شدہ ضوابط کے عين مطابق ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ دونوں حکومتيں اس معاملے ميں ابھی تک کسی حل تک نہيں پہنچ پائ ہيں۔

ليکن يہ امر کسی بھی صورت ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہمارے ديرينہ تعلقات اور خطے ميں ہمارے سب سے مضبوط اتحادی کے ساتھ طويل المدت اسٹريجک تعلقات کا آئینہ دار نہيں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
فواد صاحب، صرف ایک بات بتائیں، اب تو یہ بات ثابت ہوچکی ہے، کہ ریمنڈ ڈیوس سی ائی اے کے انڈر کام کر رہا تھا، گو وہ سی ائی اے کا اہلکارنہیں ہے، سب کنٹریکٹرہے، اور بلیک واٹر کا اہلکار ہے، آخر وہ پاکستان میں کرکیا رہا تھا۔ اسکی انفارمیشن پاکستان ائی ایس ائی کے پاس کیوں نہیں تھی، تمہاری یو اس گورنمنٹ انٹیلجنس شئیرنگ کی بات تو کرتی ہے، مگر پھر گولی بھی دینے کی کوشش کرتی ہے، اگر ڈیوس عرف راڈ پاکستانی مفادات کے خلاف کام نہیں کررہا تھا، تو پھر پاکستان ائی ایس ائی کو اسکو فالو کرنے کی ضرورت کیوں پڑی۔ اس بات نے پاکستانی عوام کو ایک بارپھر یقین دلادیا ہے، کہ امریکہ انکا دوست کبھی نہیں ہوسکتا۔ صرف مفادات کی دوستی ہے۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (10-03-11), dxbgraphics (10-03-11), مرزا عامر (10-03-11), حیدر (10-03-11)
جواب

Tags
com, digital, email, express, fawad, gif, images, jpg, logo, sub, فوری, فورمز, کار, کردیا, پاکستانی, موقع, مطالبہ, www, آئینہ, امریکہ, اسلام, حل, رہائی, سفارت, ضوابط

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger