واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


انتہاء ہوگئی، شاہی سواری بھی جعلی نکلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-12, 04:10 AM   #1
انتہاء ہوگئی، شاہی سواری بھی جعلی نکلی
کنعان کنعان آن لائن ہے 22-01-12, 04:10 AM


21 جنوری 2012 10 : 11

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) توہین عدالت کیس وزیراعظم گیلانی مبینہ طور پر جعلی نمبر پلیٹ کی گاڑی پر سپریم کورٹ پہنچے ۔ وزیراعظم گیلانی 19 جنوری کو خود ڈرائیو کرتے ہوئے سفید رنگ کی لینڈ کروزر گاڑی چلا کرسپریم کورٹ پہنچے۔ وزیراعظم کی گاڑی پرایل آر زیڈ 786 نمبرلگا تھا۔

محکمہ ایکسائزپنجاب کی ویب سائٹ پر درج ریکارڈ کے مطابق وزیر اعظم کی گاڑی پر لگا نمبر ٹیوٹا کمپنی کی لینڈ کروزر کے بجائے ہنڈا اکارڈ کار کے لیے 17اگست 2004ء کو چوہدری محمد ریاض احسن ولد چوہدری محمد احسن اللہ کے نام پر جاری کیا گیا۔ محکمہ ایکسائز کے ذرائع نے نجی چینل کو بتایا کہ ملک کے چیف ایگزیکٹو کی گاڑی پر لگا نمبر جعلی ہے ۔

ح

اگر یہ خبر پہلے لگ چکی ھے تو اسے نکال دیں
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 320
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-01-12), skjatala (23-01-12), پاکستانی (22-01-12), ننھا بچہ (22-01-12), نبیل خان (22-01-12), احمد نذیر (22-01-12), جان جی (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), حسن قادری (22-01-12), شمشاد احمد (22-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 07:46 AM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر ہے کسی میں ہمت چالان کردے ،،ہم ایک اسلامی آزاد ریاست کے وزیر اعظم ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (22-01-12), جان جی (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 07:48 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ سواری ٹھیک رہے گی

377119_107584892694102_100003277747136_34127_1650060315_n.jpg
اس میں دو فائدے ہیں ایک ٹکٹ دو مزے آئندہ پیشی پہ اس پہ وزیر اعظم تشریف لائیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-01-12), کنعان (22-01-12), نبیل خان (22-01-12), مرزا عامر (23-01-12), ام احمد (22-01-12), احمد نذیر (22-01-12), جان جی (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), عبدالقدوس (22-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 10:48 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے وزیرارعظم کو گندی گندی گالیاں دینے کو دل کرتا ہے/
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام احمد (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 11:35 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جعلی تو یہ آپ کے اور میرے لئے ہوگی شاہ (بادشاہ) ملک اور رعایا کا مالک ہوتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (22-01-12), نبیل خان (23-01-12), ام احمد (22-01-12), جان جی (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 12:27 PM   #6
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جعلی تو یہ آپ کے اور میرے لئے ہوگی شاہ (بادشاہ) ملک اور رعایا کا مالک ہوتا ہے
Lakin islami state mi badsha awam ka khadim hota hy jaisy
khadm e punjab shehbaz sharif etc
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-01-12), جان جی (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 12:47 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ferozi مراسلہ دیکھیں
Lakin islami state mi badsha awam ka khadim hota hy jaisy
khadm e punjab shehbaz sharif etc
ہوتے ہوں گے لیکن آرٹیکل 28 کے تحت استشناء بھی اسی نام نہاد اسلامی ریاست میں حاصل ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (22-01-12), جان جی (23-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 01:58 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا شاید سیکیورٹی کی وجہ سے کیا گیا ہو۔ دہشت گردوں کو دھوکا دینے کے لیئے
لیکن شاید ایسا نا بھی ہو۔ دہشت گرد نمبر پلیٹ دیکھ کر دہشت گردی تو نہیں کرتا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-01-12), نبیل خان (23-01-12), ام احمد (22-01-12), جان جی (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 02:00 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا شاید سیکیورٹی کی وجہ سے کیا گیا ہو۔ دہشت گردوں کو دھوکا دینے کے لیئے
لیکن شاید ایسا نا بھی ہو۔ دہشت گرد نمبر پلیٹ دیکھ کر دہشت گردی تو نہیں کرتا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-01-12), حیدر Rehan (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 03:40 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 3
کمائي: 240
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیچارے وزیر اعظم کے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔ اُص کو ہنڈا اکارڈ کے بجائے لینڈ کروزر میں بٹھا دیا۔ اوپر سے مطعون بھی اُسی کو کیا جا رہا ہے۔
اُداس کاکا آف لائن ہے   Reply With Quote
اُداس کاکا کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 05:25 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ حکمران ہیں ہر چیز کے مالک ہیں ٹانگے پہ بیٹھیں یا گھوڑے کھوتے پہ ہم کون ہیں کیڑے مکوڑے نکالنے والے
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
جان جی (23-01-12), عبداللہ آدم (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 08:44 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بادشاہ لوگ نے جناب توانوں تے سانوں کی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (23-01-12)
پرانا 23-01-12, 11:37 AM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by حیدر Rehan; 23-01-12 at 11:42 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-12, 11:38 AM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ایسا شاید سیکیورٹی کی وجہ سے کیا گیا ہو۔ دہشت گردوں کو دھوکا دینے کے لیئے
ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ یہ اور ایسا بہت کچھ گیلانی صاحب کے سیکیورٹی پلان کا ہی حصہ ہو۔
۔
۔
۔
۔
یعنی
مرزا عامر کی ’رائے‘ میں وزن ہے

۔
۔
لیکن اگر وزن کی ہی بات ہے تو پھر

۔
ابھیشیک بچن کی سیدھی سادھی ’رائے‘ کا وزن اس سے زیادہ ہے۔


۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (23-01-12)
پرانا 23-01-12, 04:10 PM   #15
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جعلی تو یہ آپ کے اور میرے لئے ہوگی شاہ (بادشاہ) ملک اور رعایا کا مالک ہوتا ہے
بھائی جان، قانون ہر کسی کے لئے ایک ہونا چاہئیے یہاں کیونکہ یہ "اسلامی جمہوریہ پاکستان" ہے۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب اسمبلی: ایک زرداری سوبیماری، سالا مارا بیوی ماری، آصف زرداری، آصف زرداری کے نعرے گلاب خان خبریں 3 12-03-11 10:08 PM
اقوام متحدہ بھی " انسان دشمن " نکلی، سوئس اخبار جاویداسد خبریں 1 03-10-10 03:25 PM
ڈبل سواری،!!!!!!! عبدالرحمن سید قہقہے ہی قہقے 0 13-10-08 12:51 PM
قراآنی خطاطی، سورۃ الفاتحہ میاں شاہد علوم قرآن کریم 15 19-05-08 11:27 AM
فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوں‌گی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger