واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


انڈین میڈیا کس طرح نئی نسل کی تباہی کا کام کر رھا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-10, 11:36 AM   #1
انڈین میڈیا کس طرح نئی نسل کی تباہی کا کام کر رھا ہے
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 21-03-10, 11:36 AM

انڈین میڈیا کس طرح نئی نسل کی تباہی کا کام کر رھا ہے اس ڈاکومینٹری میں دیکھیں۔۔۔۔۔

YouTube - Impact of Star Plus on our Children & Generation.mp4
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 314
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-10), محمدعدنان (22-03-10), اجنبی انسان (21-03-10), رضی (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 08:19 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہاں نظر دوڑائیں
بھارت سے نفرت کی وجہ - صفحہ 3 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (22-03-10), اجنبی انسان (21-03-10)
پرانا 21-03-10, 08:58 PM   #3
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں بھائیوں کا شکریہ

بھائی ہم تو صرف اپنی قوم سے بول سکتے ہیں کہ یہ میڈیا چھوڑو اپنا میڈیا دیکھو
پر میرے بھائی کون سی قوم سے بولیں ہم تو ایک قوم رہے ہی نہیں
ہمارے تو اتنے ٹکڑے کر دیئے گئے ہیں قوموں کے نام پر کہ گنے بیٹھو تو صبح ہو جائے
ہر قوم نے اپنے جھنڈے بنا لئے اپنے علاقے بنا لئے
اصل قوم کا تو نئی نسل نام ہی بھول جائے گی اگر یہی حالات رہے تو
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (29-03-10), نیلم خان (22-03-10), محمدعدنان (22-03-10)
پرانا 21-03-10, 08:59 PM   #4
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر آپ لوگ کہتے ہو کہ آپ ہماری بات کا مطلب نہیں سمجھے
بھائی میں تو پہلے اپنے گھر کا مسلہ بیان کروں گا پھر انڈیا کی بات کرسکوں گا
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-03-10)
پرانا 21-03-10, 09:13 PM   #5
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری بھتیجی ہے ابھی کچھ دن پہلے ہی چلنا سیکھی ہے
بولنا ابھی بھی نہیں آتا، پر سنائی سب آتا ہے۔
پر بگاڑ کی یہ حالت ہے کہ پوچھو مت
آپ آواز لگاتے رہو وہ نہیں آئے گی آپ کی طرف
اگر اس کو بلانا ہے تو موبائل سے ایک عاطف اسلم کا گانا پلے کر دو کہیں بھی ہو گی فورا پہنچ جائے گی
ابھی اس کو صرف چند آوازیں ہی نکالنا آئی ہیں
جیسے
پاپا کو پا
دادا کو دا
پھوپھی کو پھو
ڈیڈی کو چا
اور سارے چاچا کو چا ہی کہتی ہے اس سے زیادہ میں نے نہیں سنا اسے کچھ کہتے
اس بگاڑمیں اسکے اپنے ڈیڈی کا ہی ہاتھ ہے
میں بہت سمجھاتا اور سناتا ہوں کبھی غصہ کر جاتا ہوں تو وہ دروزہ بند کرکے ولیم کم کر لیتے ہیں۔
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-10, 01:01 AM   #6
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,828
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہماری حالتوں پر رحم فرمائیں ،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-03-10), اجنبی انسان (22-03-10)
پرانا 22-03-10, 01:39 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OAD مراسلہ دیکھیں
اللہ ہماری حالتوں پر رحم فرمائیں ،
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-03-10, 01:58 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجنبی انسان بھإی یہی تو دکھ ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-03-10, 12:06 PM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

ایک بار سونیا گاندھی نے کچھ ایسی ہی بات کی تھی، شاید وہ الفاظ تو نہیں پر مطلب یہی ہے اس کی بات کا۔
ہمیں پاکستان سے جنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہمارا میڈیا وہ کام کر رہا ہے جس کے لئے فوج استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ پاکستانی اپنی تہذیب ہی بھول جائیں گے تو پھر جنگ کی کیا ضرورت باقی رہے گی۔
اب کیا کہیں اور کیا کریں۔ پہلے ایک وقت تھا جب ہمارے پی ٹی وی ڈراموں کی ساری دنیا میں تعریف ہوتی تھی، اب غیر تو کیا اپنے پاکستانی بھی مجبوراً پی ٹی وی دیکھتے ہیں۔ پی ٹی وی نے ہر چیز کو اتنا گلیمرائز کردیا ہے اس کے ڈراموں میں اتنا کھوکھلا پن ہے کہ دیکھنے کو دل ہی نہیں‌ چاہتا۔ اب سب الٹ پلٹ ہوگیا ہے پہلے بھارتی پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے تھے اب پاکستانی بھارت کے ڈرامے دیکھنے کے عادی ہوگئے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
اجنبی انسان (22-03-10), رضی (22-03-10)
پرانا 22-03-10, 03:11 PM   #10
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

ایک بار سونیا گاندھی نے کچھ ایسی ہی بات کی تھی، شاید وہ الفاظ تو نہیں پر مطلب یہی ہے اس کی بات کا۔
ہمیں پاکستان سے جنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہمارا میڈیا وہ کام کر رہا ہے جس کے لئے فوج استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ پاکستانی اپنی تہذیب ہی بھول جائیں گے تو پھر جنگ کی کیا ضرورت باقی رہے گی۔
اب کیا کہیں اور کیا کریں۔ پہلے ایک وقت تھا جب ہمارے پی ٹی وی ڈراموں کی ساری دنیا میں تعریف ہوتی تھی، اب غیر تو کیا اپنے پاکستانی بھی مجبوراً پی ٹی وی دیکھتے ہیں۔ پی ٹی وی نے ہر چیز کو اتنا گلیمرائز کردیا ہے اس کے ڈراموں میں اتنا کھوکھلا پن ہے کہ دیکھنے کو دل ہی نہیں‌ چاہتا۔ اب سب الٹ پلٹ ہوگیا ہے پہلے بھارتی پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے تھے اب پاکستانی بھارت کے ڈرامے دیکھنے کے عادی ہوگئے۔
پہلے ڈراموں کا معیار ہوتا تھا جو پی ٹی وی سے آتے تھے
ایک تہ شدہ وقت ہوتا تھا وقت ختم تو ڈرامہ ختم۔
اب تو یہاں بھی جو ڈرامے بنتے ہیں وہ بھی انڈیا کو دیکھ کر بنتے ہیں کیوں کہ وہ بزنس کرتے ہیں
پہلے کیا ڈرامے ہوتے تھے
وہ آج بھی اگر ری ٹیلی کاسٹ ہوتے ہیں تو بھی لوگ دیکھتے ہیں
اب کہ ڈرامے وہی ساس بھو کے جھگڑے اور کوئی دوسری بات ہی نہیں
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-10, 03:20 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

آپ سب کے خیالات بہت اچھے اور نیک ہیں۔

برائی کو برائی کہنا بھی ٹھیک ہی ہے لیکن بحیثیت فرد، اگر ہم خود ایک قدم اس بگاڑ میں‌ کمی لانے کے لیئے اٹھا سکیں تو بہت اچھا ہوگا۔ آغاز اپنے گھر سے، بچوں سےبھائی بہنوں‌سے کریں اور باقی لوگ بھی آپ کی دیکھا دیکھی ضرور سدھر جائیں گے۔ بات یہ ہے کہ برائی کو روکنے کے کوشش ضرور کی جائے۔

اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے - آمین۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (29-03-10), اجنبی انسان (22-03-10), عامرشہزاد (22-03-10)
پرانا 22-03-10, 04:10 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آغاز خود سے کریں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (29-03-10), اجنبی انسان (22-03-10)
پرانا 22-03-10, 08:02 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مندرجہ بالا خیالات کا نچوڑ یہ ہے کہ "بھارتی برائی پر عمل کیوں کرتے ہو؟ پاکستانی برائی پر عمل کیا کرو"
پاکستانی میڈیا جو کارنامے دکھا رہا ہے کم وہ بھی نہیں ہیں میرے بھائیو(تاہم میں بھارت کی حمایت نہیں کر رہا)
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-03-10)
جواب

Tags
color, com, generation, impact, our, plus, red, size, star, url, فورمز, کس, پاکستان, نئی, نسل, نظر, میڈیا, watch, www, you, youtube, انڈین, تباہی, رھا, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈین میڈیا زبیر قہقہے ہی قہقے 15 06-05-10 12:13 PM
پاکستانی میڈیا پر انڈین پرجیکشن منیب میرا پاکستان 0 27-03-09 10:07 PM
مسٹر جسٹس افتخار محمد چوہدری'ز وارم ویلکم ان نیویارک سٹی بار شیخ ہمدان سیاست 7 19-11-08 06:24 PM
شمس الحسن بلاول بھٹو زرداری کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:07 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger