| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 775
|
||||
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھی سوچنے کی بات ہے
کیا سر سید احمد خان کو انگریزوں نے استعمال کیا تھا؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (24-05-09), فاروق سرورخان (24-05-09), ام غزل (24-05-09), رضی (30-05-09), شاہ جی 90 (29-07-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ طاہر بھائی
اچھی شئرنگ اور لمحہ فکریہ کے ساتھ ساتھ ہمیں آج کے حالات کو ان حقائق کی روشنی میں دیکھنا اور سمجھنا چاہئے "پیرس ریوایو" اور "اسلامک ری پبلک فرانس" یہ سب ایک ہی سلسلے کی ایک کڑی ہیں جوانوں کو مري آہ سحر دے پھر ان شاہيں بچوں کو بال و پر دے خدايا! آرزو ميري يہي ہے مرا نور بصيرت عام کر دے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کے بارے میں سنجیدہ حلقوں میں شبہات پائے جاتے ہیں ! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ سنجیدہ کی بجائے مذہبی حلقوں کانام لیتے تو بات زیادہ مناسب لگتی
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
سار قصور ہی سرسید کا ہے۔ ہم سب کو اپنی میٹرک کی "ڈگریاں" فوراً پھاڑ کر پھینگ دینی چاہئے۔ اور اس "ٍڈگری" کی بنیا د پر جو بھی "ڈگریاں" حاصل کی گئی ہیں وہ بھی تلف کردینی چاہئیے ہیں۔
ہندوستان پر مسلمانوں نے 3 سو سال، جی نہیں 600 سال، ار ے نہیں نہیں 1200 سال حکومت کی۔ سرسید سے صدیوں بلکہ برسوںپیلے ایک عالیشان تعلیمی نظام ہندوستان کو دیا۔۔ وہ سینکڑوں یونیورسٹیاں اور تعلیمی ادارہ جو مسلمانوں نے اس ملک میں قائم کئے ان میں سے کوئی صاحب ایک کا نام بتا دیں۔ فلاح و بہبود کے ہزاروں ہسپتال قائم کئے۔ ان میںسے ایک کا پتہ بتادیجئے۔ جنگوں میں لاکھوں لوگوں کے قتل کی صورت میں جو لاکھوں بچے یتیم ہوئے اور عورتٰن بیوہ ہوئیں ان کے لئے ہر شہر میں ہتیم خانے قائم کئے۔ جن کا نشان افسوس صد افسوس امتداد زمانہ سے مٹ گیا۔ پھر کیا جناب ایک عظیم قسم کا معاشی اور مالیاتی نظام قائم کیا بس یہ کہ یہ نظام چل نہیں سکا۔ کیا بات ہے کہ 1200 سال کی حکومت اور ایک یونیورسٹی قائم نہیں ہوئی؟ کوئی شفا خانہ قائم نہیں ہوا۔ فلاح و بہبود کا کوئی نظام قائم نہیںہوا۔ مالیاتی اداروں کا کوئی نظام قائم نہیں ہوا۔ البتہ دشمن سے بچنے کے لئے اپنی حفاظت کے لئے بنائے گئے قلعے اور اس دولت کو صرف اور صرف اپنے تصرف میں لانے کے لئے بنائے گئے محلات آج بھی اس دور کی "شان و شوکت" کی کہانیاں سنا رہے ہیں۔ اختلاف کی سزا موت کے نظریہ پر قائم عدالتیں ، معصوم لوگوں کا حق مارتی رہیں ، "کافر" کی ہر شکایت کی سزا موت رہی۔ کبھی جامع مسجد کے دروازہ پر گردن اتاری گئی اور کبھی میدان جنگ میں۔ نام تھا اسلام کی خدمت۔ اور کفر کا خاتمہ ، خون بہا کر۔ آج بھی وہی "مسلمان" سارے پاکستان کو "کافر" قرار دے کر بیٹھے ہیں، تالی بانوں کا اسلام کے نام پر "کافر پاکستانیوں " کا قتل آج بھی پاکستان میں جاری ہے۔ اگر "وہ مسلمان نما " ہندوستان کے لئے اتنے ہی اچھے ہوتے تو انگریز کے جانے کے بعد ہندوستانی ہاتھ پیر جوڑ کر حکومت مسلمانوں کو کرنے دیتے ۔ وہ جرم جو مسلمانوں نے اختلاف کی سزا موت کے نظریہ کے ساتھ ہندوستان میںکیا، اس جرم کی سزا مسلمانوں نے ، 1947 میں لاکھوں مسلمانوں کے خون بہا اور عزتیں لٹا کر ادا کی ۔ جو قومیں حقیقت سے آنکھ چراتی ہیں وہ اپنا احتساب کبھی نہیں کرسکتی ہیں۔ بے جور و خطا جس ظالم نے معصوم ذبح کرڈالا ہے اس ظالم کے بھی لہو کا پھر بہتا ندی نالہ ہے یا دیر نہیں ، اندھیر نہیں، یان عدل و انصاف پرستی ہے اس ہاتھ سے دو اس ہاتھ ملے ، یا سودا دست بدستی ہے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 24-05-09 at 04:14 PM. |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سر سید کا قصور تھا کہ نہیں یہ ایک علیحدہ بحث ہے اور کافی تفصیلی بھی، چونکہ اس موضوع پر فی الحال میرا مطالعہ ناکافی ہے لہذا میں اس میں حصہ نہیں لے سکتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ آخر مسلمانوں نے بارہ سو سال کس طرح اپنی حکومت کو قائم رکھا۔ بارہ سو سال ایک بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے، اس عرصے میں کسی نہ کسی سسٹم نے یقیناً اس مملکت کو چلایا ہوگا؟ اگر یہ سسٹم اتنا ہی خراب ہوتا تو مشکل سے سو دو سو سال چل کر اس کا خاتمہ ہوجاناچاہیئے تھا؟ بارہ سو سال میں کیا صرف برصغیر میں جاہلوںکی حکومت تھی؟ کیا آپ کے خیال میں تعلیم و تربیت سے عاری حکمران اس طویل عرصے تک اپنی حکمرانی کو قائم رکھ سکتے تھے؟ ان تمام باتوں کے باوجود مجھے اس بات سے قطعی کوئی اختلاف نہیں کہ ہاں کام ایسے نہ ہو سکا جو کو ہمیشہ زندہ جاوید رکھا جا سکتا، لیکن انسانی تاریخمیںایسی مثالیں بہت کم ہیں۔ مسلمان ہمیشہ سے دشمنوں کی زد میں رہے - میرا خیال ہے کہ جس مذہب پر سب سے زیادہ حملے کیئے گئے وہ اسلام ہی ہے، حملوں سے میری مراد وہ تمام کوششیںہیں جو کہ اسلامی تشخص کو مٹانے کے لیئے کی گئی۔ برصغیر میں انگریزوں نے نئے نظام اسی لیئے ایجاد کیئے کہ مسلمانوںکے پرانے نظام سے چھٹکارا پایا جا سکے۔ میرا خیال ہے کہ مسلمان واقعی اتنے اچھے تھے کہ ان کے قومی تشخص کو مٹانے کے لیئے یہ کوششیں کی گئی ہیں۔ اس مسلم تاریخکو ہم لے کر واہ واہ بھی نہیں کررہے ہیں، بلکہ ہمیں اس بات کی کوشش کرنی چاہیئے کہ ہم ان تصورات سے چھٹکارا پالیں کہ دوسرے ہم سے کہیں بہتر اور ان کا دیا ہوا نظام بھی ہر چیز سے برتر ہے۔ زور "کوشش" پر ہے ![]() اور اگر اس فورم پر موجود آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ کوشش کریں اور out of the box سوچنے کی کوشش کریں انشاءاللہ، اللہ بہت بہتر کرے گا۔ |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (30-05-09) |
|
|
#14 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تاریخی معلومات ہے،
بھائی اگر آپ لوگ تاریخی ناول" داستان ایمان فروشوں کی" پڑھیں تو آپ کو پتہ چلے کہ کس طرح یہودیوں نے مسلمانوں میں انتشار پیدا کیا اور کس طرح اسلام کی شکل بدلنے کے لیے طریقے اپنائے |
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-07-09) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
داستان ایمان فروشوں کو اپ تاریخی ناول کہ سکتے ہیں لیکن تاریخ نہیںکہہ سکتے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پاکستان, قدم, لوگ, چور, مکمل, میراث, موت, محبت, آج, ایمان, انگریزی زبان, اسلام, اسلامی, جرم, خون, زندگی, زمانہ, زرداری, سفر, سال, شہر, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں! | shafresha | ویب سائٹس کا جائزہ | 2 | 01-09-10 02:16 AM |
| نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل | Real_Light | کرکٹ | 2 | 13-10-09 11:03 PM |
| سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟ | راجہ اکرام | سیاست | 5 | 06-02-09 08:44 AM |
| بھارت : ہلاکت خیز ٹریفک حادثات میں سر فہرست | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 02:54 PM |