واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


اوبامہ کا دورہ بھارت ۔۔۔ دوستی کا ایک اور رخ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-10, 05:04 PM   #1
اوبامہ کا دورہ بھارت ۔۔۔ دوستی کا ایک اور رخ
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 05-11-10, 05:04 PM

امریکی صدر باراک اوباما 3 روزہ دورے پر بھارت تشریف لا رہے ہیں۔ اس دورے کی اہمیت کئی ایک حوالوں سے غیر معمولی ہے۔ بطور خاص خطے میں بھارت کی پوزیشن، اور سٹرٹجک ڈائلاگ کے تناظر میں اس دورے کو بڑی اہمیت دی جا رہی ہے۔ جیسا کہ کچھ ہی وقت قبل امریکہ اور پاکستان کے اسٹرٹیجک ڈائلاگ ہو چکے ہیں جن میں کوئی بڑی پیش رفت نظر نہیں آئی۔ اب تمام نظریں اوبامہ کے دورہ بھارت پر ہیں کیوں کہ امریکہ دونوں ہی ممالک سے دوستی کا دم بھرتا ہے اور پاکستان تو اس کا صف اول کا اتحادی بھی ہے۔ یہ ایک پہلو ہے جس پر ملکی اور بین الاقوامی مبصرین، تجزیہ نگاروں اور میڈیا کی نظریں یکساں طور پر لگی ہوئی ہیں۔
اس دورے کا ویسے تو کئی حوالوں سے خبروں کی سرخیوں اور مذاکروں اور مباحثوں میں چرچا ہے ۔ لیکن اس پر آنے والا اخراجات کا حوالہ بھی کافی اہم ہے۔ اس کے کئی ایک پہلو ہیں۔ ایک خبر کے مطابق ممبئی میں ایک روزہ قیام پر 9 ارب کے اخراجات متوقع ہیں۔ صدر اوبامہ اس دورے پر اپنے ساتھ کیل کانٹے سے لیس جو فوج ظفر موج لے کر جا رہے ہیں اس سے پرانے بادشاہوں کی یاد تازہ ہو گئی ہے۔
اس دورے سے قبل ہی وائٹ ہاؤس اور سیکرٹ سروس کے درجنوں اہلکار ایک ہفتے ممبئی میں مقیم ہیں جن کے ساتھ جدید سیکیورٹی آلات اور جنگی ہیلی کاپٹر بھی ہیں۔ اس کے علاوہ صدر اوبامہ کے ساتھ جو قافلہ آ رہا ہے اس کی محتاط تفصیلات کچھ یوں ہے۔
obama-india.gif

ان اخراجات اور سیکیورٹی کے انتطامات کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ امریکہ اور بھارت سٹریٹجک پارٹرن ہیں اور ان دونوں ملکوں کے درمیان ممکنہ سودوں کی مالیت چالیس سے پچاس ارب ڈالر کے قریب بتائی جاتی ہے۔ اس کے باوجود عدم اعتماد اور سیکیورٹی تحفظ کی یہ حالت ہے کہ ساحلی علاقوں کی خود حفاظت سے لے کر باورچیوں تک اور پھر اپنے باورچیوں کے پکے ہوئے کھانے کو بھی مائیکرو بیالوجیکل لیبارٹری کے قیام تک ہر چیز حیران کن ہے۔
باقی جو تفصیلات ان کی سیکیورٹی، ان کی گاڑی، ان کے قافلے میں شامل جنگی جہاز اور دیگر گاڑیوں کی معلومات سے متعلق ہے وہ مندرجہ بالا خبر سے پڑھی جا سکتی ہے۔

اس تفصیل سے اندازہ ہوتا ہے کہ نہ صرف اخراجات بلکہ سیکیورٹی رسک کے حوالے سے بھی بھارت اور پاکستان میں کچھ زیادہ فرق نہیں دیکھا جا رہا۔ اور وہ دوستی جس کی مثالیں دی جاتی ہیں اس کا ایک رخ یہ بھی ہے ۔۔

__________________
محتاج اصلاح و دعا


Last edited by راجہ اکرام; 05-11-10 at 05:28 PM..

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 560
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-10), نیلم خان (06-11-10), محمدعدنان (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10), حیدر (05-11-10), عبدالقدوس (13-11-10), عبداللہ آدم (06-11-10)
پرانا 05-11-10, 05:26 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-11-10), حیدر (05-11-10), راجہ اکرام (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 05:27 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بھارت کے حالات بھی کچھ مختلف نہیں پاکستان سے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-11-10), حیدر (05-11-10), راجہ اکرام (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 05:37 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھارت کے حالات پاکستان سے کافی برے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-11-10), حیدر (05-11-10), رضی (06-11-10)
پرانا 05-11-10, 05:51 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستی اپنی جگہ۔ جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے۔
تاہم یہ جان کر خوشی ہوئی کہ امریکہ کے حکمران بھی ہمارے حکمرانوں کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں۔ اب امریکہ کا بیڑا غرق ہووے ای ہووے۔ (خود بلند نہیں ہو سکتے تو دوسروں کے نیچے ہونے کی دعا کرنا ترقی کی نشانیوں میں سے ایک ہوتا ہے)
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-11-10), مرزا عامر (05-11-10), بلال اویسی (05-11-10), راجہ اکرام (05-11-10), رضی (06-11-10)
پرانا 05-11-10, 07:38 PM   #6
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یعنی خود نمبر نہیں لا سکتے تو دوسروں کے نمبر کم کروادو۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
دوستی اپنی جگہ۔ جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے۔
تاہم یہ جان کر خوشی ہوئی کہ امریکہ کے حکمران بھی ہمارے حکمرانوں کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں۔ اب امریکہ کا بیڑا غرق ہووے ای ہووے۔ (خود بلند نہیں ہو سکتے تو دوسروں کے نیچے ہونے کی دعا کرنا ترقی کی نشانیوں میں سے ایک ہوتا ہے)

یعنی خود نمبر نہیں لا سکتے تو دوسروں کے نمبر کم کروادو۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-11-10), حیدر (05-11-10)
پرانا 05-11-10, 08:13 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ہماری عوام بیچاری ان لوگوں کے انتخاب پر براک حسینسن کر ہی اپنا سمجھ بیٹھتی ہے اور جشن مناتی ہے۔واہ بھئی واہ
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-11-10), راجہ اکرام (05-11-10), رضی (06-11-10), عبداللہ آدم (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 12:30 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتہ ہے کیوں یہ تیاریاں ہو رہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟/

کہیں پھر 26/7کی یاد نہ دھرا دی جائے....................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-10, 12:33 AM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اور ہماری عوام بیچاری ان لوگوں کے انتخاب پر براک حسینسن کر ہی اپنا سمجھ بیٹھتی ہے اور جشن مناتی ہے۔واہ بھئی واہ
حسن ظن رکھنا چاہیے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-10, 12:56 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سننے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ یہ گانا بھی سنایا جائے گا خاص الخاص
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-10, 08:50 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باراک حسین اوباما
کا نام سن کر اس قوم نے واقعی جشن منائے تھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کھانے, کوئی, گئی, پاکستان, وقت, لے, نظر, میڈیا, مائیکرو, متوقع, مطابق, اہمیت, امریکہ, بھارت, خود, دی, دیکھا, دوستی, روزہ, عدم, صف, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک امریکہ دوستی فیصل ناصر سیاست 33 20-06-11 03:59 PM
دوستی زارا گپ شپ 3 30-01-11 11:10 AM
دوستی...............!!! ایس اے نقوی عمومی بحث 41 07-10-09 10:51 PM
دوستی کا فرق۔ وسیم گپ شپ 19 13-01-09 12:48 PM
دوستی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 0 02-11-08 09:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger