| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 236
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (02-06-10), نیلم خان (08-06-10), نورالدین (31-05-10), محمد عاصم (02-06-10), مسلم بھائی (31-05-10), حیدر (04-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تحریر ہوگی یقیناً
کاش اردو میں ترجمہ بھی کر دیتے ![]() ![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تحریر ہوگی یقیناً
کاش اردو میں ترجمہ بھی کر دیتے ![]() ![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت شکریہ مسلم صاحب باتیں تو کسی نے اچھی ہی لکھی ہین پر آخر میں خواب دیکھتا رہے ہے اس میل میں یہ بولا گیا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی پروڈکشن ضرورت سے زیادہ ہوتی ہے پر چور سیاست دان اور لٹیرے حکمرانوں کی وجہ سے جو بدمعاش امریکہ کی مکار ای ایم ایف اور سی ای آے وغیرہ کے یا انجیٹ ہیں یا ان کے کانے ہین بلیک میل ہوتے ہین اور ان کی باتیں مان مان کر الکٹرکسٹی کا ریٹ بڑھا بڑھا کر ہمارا خون چوستے ہین اور اپنی بھرتے ہیں آخر میں لکھنے والے بےچارے نے یہ خواب دیکھا ہے کہ اُس کی بد عقل قوم خود سے بنائے ہوئے لیڈروں اور حکمرانوں کے سامنے کچھ ایسا کرے کہ وہ ای ایم ایف کی باتین نہ مانین ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لو جی مسلم صاحب یہ تو تھا وہ کیا کہتے ہیں ہان جی خلاصہ اب آپ ہی بتاو جب ہم لوگ دستی جیسے مجرم کو بار بار اپنا لیڈر بناتے ہین شیطان ملک جیسے لوگون کو اپنا وزیر بناتے ہین ایسے کئی شیطانون کے ہیڈ کو اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بناتے ہین تو کیا وہ لوگ ہمین فیڈر میں ڈال کر ہمیں دودو پلایں گے یا ہماری سنگی دبا کر ہمارا مال لوٹین گے میری پاکستانی قوم کو تاریخ کی سب سے بڑی بےوقوف قوم کا ایواڈ ملنا ہی چاہیے جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے یہ ہونا ہی چاہیے گدھے پر بھار بھی لادا ہی جاتا ہے اور اسے ڈنڈے بھی کھانے ہی پڑتے ہین گدھا جوں ہوا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-06-10), محمد عاصم (02-06-10), مسلم بھائی (02-06-10), اویسی (02-06-10), حیدر (04-06-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,273
شکریہ: 1,019
96 مراسلہ میں 322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آُپ کی باتوں سے 90 فیصد اتفاق کرتا ہوں
پاکستانی عوام کی مثال اُس بیمار جیسی ہے جس کو برین ٹیومر ہو گیا ہو اوروہ اپنی یاداشت کھو بیٹھا ہو ہر پارٹی الیکشن کے دنوں میں بہت دعوے کرتی ہے اس کا آپ سب کو علم ہو گا مگر ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا جاتا پھر عوام اُس پارٹی کو گالیاں دینی شروع کرتی ہے اور اس سے پہلی والی پارٹی کے گیت گانے شروع کر دیتی ہے 5 سال کے بعد جب الیکشن ہوتے ہیں تو پھر یہی پارٹی والے نئے وعدوں کے ساتھ میدان میں ہوتے ہیں اور ان لوگوں کے پہلے کیے ہوے ظلم بھول کر پھر ان کو ووٹ دیتی ہے اور جب پہلے والی پارٹی پھر حکومت میں آتی ہے تو اُس کا کام تو وہی ہوتا ہے جو وہ پہلے کرتے رہے تھے کہ عوام کو لوٹو جب عوام ان کے ظلم دیکھتی ہے تو پھر اس سے پہلے والی پارٹی کے ظلم وہ بھول جاتی ہے کیونکہ ہر آمے والا پہلے سے زایادہ ظالم ہوتا ہے تو چھوٹے ظلم خود باخود ہی انسان بھول جاتا ہے مثال اگر کسی انسان کے پاؤں میں کانٹا لگ جائے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اگر کانٹے کے لگے ہوئے ساتھ ہی انسان کے ھاتھ کی انگلی کٹ جائے تو وہ کانٹے کے درد کو فوراً بھول جائے گا۔ افسوس ہے کہ ہم لوگ کفار کے ایجنٹوں کے قابو آ گے ہیں
__________________
اسی(اللہ) نے پہلی کتابوں میں تمہارا نام مسلم رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی مسلم ہی رکھا ہے۔(الحج آیت 7 تو بھائیوں لوگوں کی پسند کے ناموں کو چھوڑو اللہ کی پسند کو اپناؤ اور تفرقہ بازی ختم کرو۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
((((( إِنَّ اللّهَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِهِمْ وَإِذَا أَرَادَ اللّهُ بِقَوْمٍ سُوءاً فَلاَ مَرَدَّ لَهُ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ ::: بے شک اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک کہ وہ لوگ خود کو نہ بدلیں اور جب اللہ کسی قوم کے ساتھ سختی کا ارداہ کرتا ہے تو اُسے ٹالنے والا (سوائے اللہ کے) کوئی نہیں ہوتا اور نہ ہی اُس قوم کے لیے اللہ کے علاوہ کوئی والی نہیں ہوتا ))))) ہماری قوم نے اس معاملے میں تو اپنی حالت نہ بدلنے کی پکی ٹھان رکھی ہے ، اور جن معاملات میں خود کو بدلتے ہیں وہ معاملات اور وہ تبدیلیاں بد سے بدتر کی طرف ہوتی ہیں ، اللہ کے علاوہ ہر کسی کو ولی اور والی ماننے کی روش زور پکڑتی جا رہی ہے ، پس اللہ کی کھلے عام نافرمانیوں میں دن بدن اضافہ ہے ، اللہ کے علاوہ ہر کسی کا ڈر ہے ، انا للہ و انا الیہ راجعون ، اب تو اپنی حالت دیکھ دیکھ کر ہر وقت اللہ کی طرف سے کسی نہ کسی گرفت کا ڈر رہتا ہے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھای مسلم بھائی بہت شکریہ نوے فیصد کا باقی دس فیصد بھی کر لو جناب ![]() کسی جگہ تو اتفاق سلوک پورا ہوجائے
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لو جی عادل صاحب ہم نے اللہ کو کون سا دیکھا ہے جو اس سے ڈریں مولوی تو ڈرا ڈرا کے مارنے کے چکر میں رہتا ہے ![]() دنیا چار دن کی زندگی ہے موج کرو موج جناب ![]() اگے بخشش کروانے کے لیے بڑے شارٹ کت ہین ![]() ![]() میرے تو مرشد باوا ہی میرا ہاتھ پکڑ کر پار لے جائین گے ![]() ![]() ہر مینے اتنا نذارنہ دیتا ہوں ![]() ![]() اب ہر کوئی تو ولی اللہ نہیں بن سکتا نا جناب اللہ کو اور بھی بڑے کام ہین آپ ولیوں کے پاس جاو اگلی پشلی ساری ،،،،،،،،،،،،،، جائے گی |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ ،
ضِرار بھائی ، آپ کے یہ دو مکتوبہ بالا پیغامات کیا سنجیدگی سے لکھے گئے ہیں ؟؟؟ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (08-06-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میںکسی چیز کی کوئ کمی نہیں اگرکمی ہے تو انسانیت کی جو کہ پاکستان کے سیاست دانوں میں نہیںہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| american, china, come, country, faisalabad, forward, generation, government, increase, kesc, lahore, larka, more, now, pakistan, people, unlimited, پوسٹ, چور, میل, world, آئی, السلام, اچھی, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|