واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


برطانوی وزیراعظم فرانسیسی صدر کی اہلییہ پر فدا ہوگئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-03-08, 01:49 PM   #1
برطانوی وزیراعظم فرانسیسی صدر کی اہلییہ پر فدا ہوگئے
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 27-03-08, 01:49 PM

فرانس کے صدر اور ان کی اہلیہ (مشہور سپر ماڈل) کارلا برونی، جنہیں ایڈلٹ فوٹوگرافی کے لئے بھی پہچانا جاتا ہے، نے گزشتہ دنوں برطانیہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شاہی خاندان (ملکہ برطانیہ، شاہ فلپ، شہزادہ چارلس) کے ساتھ ساتھ برطانوی وزیراعظم گورڈن برائون اور ان کی اہلیہ سارہ برائون سے ملاقات کی۔
ہوسکتا ہے کہ آپ لوگ یہ سوچ رہے ہوں کہ ایسے دورے تو ہوتے رہتے ہیں تو خاص بات کیا ہوئی۔
ملاقات کے دوران گورڈن برائون کی ساری کی ساری توجہ کارلا برونی پر تھی اور ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ وہ ان کے ساتھ Flatter یا Woo کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے جو اسٹوری سامنے آئی ہے اسے وقت کی کمی کے باعث مکمل طور پر اس خبر کو ٹرانسلیٹ نہیں کرسکتا تاہم آپ کے لیے یہاں وہ پوری اسٹور ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں سیو کر رہا ہوں، امید ہے محظوظ ہونگے۔

Attached Files
File Type: doc Où est Gordon Brown.doc (385.5 KB, 29 views)


 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 385
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 01:03 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برطانوی وزیراعظم فرانسیسی صدر کی اہلییہ پر فدا ہوگئے

پڑھ کے دیکھتے ہیں اور میرے خیال سے اس سے فرانسیسی صدر صاحب کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 03:54 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برطانوی وزیراعظم فرانسیسی صدر کی اہلییہ پر فدا ہوگئے

بھائی! یورپ اور امریکہ میں یہ روز مرہ کے معمولات ہیں اور ایسی باتوں کو معیوب نہیں سمجھا جاتا۔ میرے خیال سے فرینچ صدر دل میں خوش ہوئے ہوں گے کہ اُن کی اہلیہ کو برطانوی وزیر اعظم نے پسند کیا!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 07:47 AM   #4
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برطانوی وزیراعظم فرانسیسی صدر کی اہلییہ پر فدا ہوگئے

جناب مغرب میں یہ روز مرہ کے معمولات ہوتے ہیں، آپ کی بات بالکل درست ہے لیکن یہ ایشوز بھی عام لوگوں کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ کبھی کبھار ہی کوئی ایسا واقعہ پیش آجاتا ہے جس میں‌ کسی بڑے لیڈر کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ آئندہ برطانوی الیکشن میں‌ گورڈن برائون کی اس دل پھینک ادا پر پروپگینڈہ ضرور ہوگا۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (28-03-08)
جواب

Tags
پسند, وزیر, وزیراعظم, لوگ, مکمل, امریکہ, بھائی, خوش, خبر, دل, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت دے، برطانوی وزیر خارجہ گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:31 AM
برطانوی وزیراعظم کا غیر ذمہ دارانہ بیان ھارون اعظم سیاست 1 06-08-10 04:44 PM
برطانوی سابق وزیراعظم جارہے ہیں گلاب خان خبریں 2 13-05-10 03:55 AM
برطانوی وزیر اعظم بدذوق ترین شخص محمدعمر خبریں 0 04-01-10 11:32 AM
بے نظیر قتل کی تحقیقات کیلئے حریری طرز کے عالمی کمیشن کا قیام مشکل ہے،فرانسیسی وزیر خارجہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 03-01-08 08:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger