| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 198
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | J.S (24-11-08), yousafdummar (25-11-08), ZUBAIR (26-11-08), ابن جلال (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (23-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس کے حالات میں بلوچستان کے دیکھ رہا ہوں اس تناظر میں یہ رپورٹبالکل درست ہے ۔ کل بلوچستان میں آزاد بلوچستان کے نعرے بند کمروں میںلگائے جاتے تھے آج کوئٹہ اور بلوچستان کے تمام بلوچ علاقوںمیں آزاد بلوچستان کے جھنڈے ، بینرز اور پوسٹرز آویزاں نظر آتے ہیں اورحتیٰ کہ پارلیمنٹ میںموجود بلوچ جماعتیں بھی آزادی کے نعرے لگارہی ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور تو اور، عوامی ووٹ اور اعتماد لیکر جو منتخب ارکان اسمبلی ہیں سب بیٹھے صرف تالیاں پیٹ رہے ہیں۔ کسی کو ملکی مفادات سے کوئ غرض نہیں۔ یہ تمام کاروائ دراصل امریکی نئے ورلڈ آرڈر کا شاخسانہ ہے۔ اللہ ہماری قوم اور ملک پر رحم کرے۔۔۔۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب سے کچھ عرصہ پہلے کوئٹہ سے اچھا شہر کوئی نہیں تھا۔ آج اس آزاد بلوچستان کے نعرے نے پورے صوبے خصوصاً کوئٹہ کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔حکمران تو سب اچھا ہی جپتے رہیں گے کیونکہ انکے لئے سب اچھا ہے۔کھلا کھاتے رہو اور سب اچھا کی بین بجاتے رہو۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افغانستان، بھارت ، امریکی اور اسرائیلی مداخلت سے حالات بہت خراب ہوگئے ، حکمران توجہ نہیں دے رہے۔بس اللہ پاک پاکستان کو اپنی امان میں رکھے۔آمین
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ نقشہ نیا نہیں بلکہ ایک ڈیڑھ سال پرانا ہے۔ امریکی نیو کنزرویٹوز یعنی قدامت پسندوں کو خوش کرنے کے لیے بنایا گیا تھا ۔۔۔۔ اسی سلسلے کی ایک اور کڑی قرآن کریم کے تبدیل شدہ نسخے مارکیٹ میں فروخت کئے گئے تھے ۔۔۔۔ یہ نسخے کویت تک پہنچنے کے بعد ان میں تبدیلیوں کی نشاندہی ہوئی تھی جس کے بعد اس کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی، اس نقشے کے بارے میںبھی بہت پہلے یہاں بلوچستانکے اخبارات چھپ چکا ہے۔
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (26-11-08) |
![]() |
| Tags |
| com, graphics, images, فروخت, کوئٹہ, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, قرآن, نظر, مکمل, world, آج, امریکہ, اسلام, اعلیٰ, بینرز, جواب, خوش, سال, طالبان, صوبہ, صورتحال, صحافی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟ | محمدعدنان | عمومی بحث | 95 | 30-05-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |