| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 653
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اب وہ انسانی حقوق کا علمدار کہاں ہے ؟؟؟ جو غیر ملکی ایجنٹوں کی سزا معاف کرواتا ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے وقت میں وہ جن کی طرح غائب ہوجاتا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by منتظمین; 09-10-08 at 11:21 PM. |
|
|
|
|
| بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (09-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدقسمتی سے ڈاکٹر عافيہ صديقی کيس کے حوالے سے جن خيالات اور جذبات کا اظہار کيا جا رہا ہے اس کی بنياد وہ مبہم ميڈيا رپورٹس ہيں جنھيں کچھ پرجوش صحافی بغير تحقيق کے شائع کر رہے ہيں۔ ميں نے پہلے بھی اس فورم پر يہ واضح کيا تھا کہ يہ ايک قانونی مقدمہ ہے جو کہ اس وقت عدالت کے سامنے ہے۔ ڈاکٹر عافيہ کو عدالت ميں اپنی صفائ کا پورا موقع فراہم کيا جاۓ گا اور انصاف کے تقاضے پورے کيے جائيں گے۔
ميڈيا کے کچھ عناصر جان بوجھ کر اس کيس کو سياسی رنگ دينے کے ليے جذباتيت کا سہارا لے رہے ہيں۔ بدھ کے روز پاکستانی سينيٹرز کے ايک گروپ نے ڈاکٹر عافيہ صديقی سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کی ميڈيا ميں رپورٹنگ اور معلومات ميں واضح تضادات اس بات کا ثبوت ہے کہ ايک متوازن راۓ قائم کرنے کے ليے ضروری ہے کہ حقائق کو شائع کرنے سے پہلے ان کی تحقيق کر لی جاۓ۔ آج ميڈيا جن "ثبوتوں" کی بنياد پر آپ کو پورے وثوق سے خبر دے رہا ہے کل کچھ مزيد حقائق کی روشنی ميں ايک متضاد "حقيقت" اسی وثوق اور بغير کسی تردد کے آپ کے سامنے پيش کرے گا۔ مثال کے طور پر آج ميڈيا يہ رپورٹ کر رہا ہے کہ ڈاکٹر عافيہ صديقی کو اسلام آباد سے اغوا کيا گيا تھا جبکہ اسی ميڈيا پر بار بار وثوق سے يہ بات دہرای گئ کہ انھيں ائرپورٹ جاتے ہوۓ کراچی کے ايک ريلوے اسٹيشن سے گرفتار کيا گيا تھا۔ صرف يہی نہيں بلکہ جيو ٹی وی نے تو ايک پروگرام ميں کراچی کے ريلوے اسٹيشن پر وہ مقام بھی دکھايا جہاں سے انھيں مبينہ طور پر گرفتار کيا گيا تھا۔ جنگ اخبار نے ايک قدم آگے بڑھ کر ايک صفحے کی اسپيشل رپورٹ ميں ايک گمنام پوليس افسر سے منسوب کر کے ايک رپورٹ بھی شائع کی جس ميں اس نے يہ دعوی کيا تھا کہ وہ اس ٹيم کا حصہ تھا جس نے ايف بی آئ ايجنٹس کے تعاون سے کراچی ميں ڈاکٹر عافيہ صديقی کو گرفتار کيا تھا۔ کہانی ميں مصالحہ لگانے کے ليے اس گمنام پوليس افسر نے يہ دعوی بھی کيا کہ گرفتاری کے دوران ایک خاتون ايف بی آئ ايجنٹ نے ڈاکٹر عافيہ صديقی کو تھپڑ بھی مارا اور ان سے بدسلوکی بھی کی۔ اس کے بعد اس پوليس افسر نے "نامہ نگار" کو يہ بھی بتايا کہ اس کاروائ ميں حصہ لينے کے بعد سے وہ سکون کی نيند نہيں سو پايا اور اپنے ضمير سے مجبور ہو کر يہ "حقائق" بيان کر رہا ہے۔ اب سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ اگر ڈاکٹر عافيہ صديقی کو واقعی اسلام آباد سے گرفتار کيا گيا تھا تو پھر وہ گمنام پوليس افسر کون تھا جو يہ دعوی کر رہا ہے کہ اس نے کراچی ميں ڈاکٹر عافيہ صديقی کی گرفتاری ميں ايف بی آئ کے ساتھ تعاون کيا تھا؟ کيا جنگ اخبار کی جانب سے اس "اسپيشل رپورٹ" کی معذرت يا توجيہ کی توقع کی جا سکتی ہے۔ يقينی طور پر نہيں۔ يہ صرف ايک مثال ہے۔ ميڈيا پر اس کيس کے حوالے سے ايسی کئ "رپورٹس" موجود ہيں جو ان شديد جذبات کا سبب بن رہی ہيں جن کا اظہار اس فورم پر کيا جا رہا ہے۔ روزنامہ خبريں نے اپنے کل کے اخبار ميں يہ رپورٹ کيا تھا کہ ڈاکٹر عافيہ کے پيٹ ميں چار گولياں لگی تھيں اور ان کی صحت بتدريج خراب ہو رہی ہے۔ ليکن اس کے برعکس ايکسپريس اخبار نے يہ رپورٹ کيا ہے کہ ان کے پيٹ کا زخم مندمل ہو چکا ہے اور انکی صحت بتدريج بہتر ہو رہی ہے۔ http://img520.imageshack.us/my.php?i...1969500uu3.jpg بی بی سی اردو کے مطابق ڈاکٹر عافيہ صديقی اپنے بچوں کے نام ياد رکھنے سے بھی قاصر ہيں۔ http://img380.imageshack.us/my.php?i...0352361xj2.jpg جبکہ روزنامہ ايکسپريس يہ دعوی کر رہا ہے کہ ملاقات کے دوران ڈاکٹر عافيہ اپنی 10 سالہ بيٹی مريم اور 6 سالہ بيٹے سلمان کے بارے ميں سوال کرتی رہيں۔ http://img523.imageshack.us/my.php?i...8774332hv2.jpg اس حوالے سے ابہام يہی پر ختم نہيں ہو جاتا بلکہ روزنامہ جنگ کی کالم نگار طاہرہ اقبال نے اپنے آج کے کالم ميں يہ دعوی کيا ہے کہ ڈاکٹر عافيہ صديقی کے بڑے بيٹے احمد کے سامنے اس کے چھوٹے بھائ کو کمسنی ميں ہلاک کيا جا چکا ہے۔ http://img377.imageshack.us/my.php?i...5649884rf7.jpg يہاں تک کہ ملاقات کے دورانيے کی رپورٹنگ ميں بھی مکمل تضاد ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق ملاقات 90 منٹ جاری رہی۔ http://img361.imageshack.us/my.php?i...9965734ol7.jpg روزنامہ جنگ کے مطابق ملاقات کا دورانيہ 2 گھنٹے 45 منٹ رہا http://img377.imageshack.us/my.php?i...2107716jr6.jpg جبکہ ايکسپريس کے مطابق ملاقت 3 گھنٹے سے زيادہ دير تک جاری رہی۔ http://img361.imageshack.us/my.php?i...2165410jj4.jpg ميڈيا پر کچھ عناصر خبر کی اشاعت کے ضمن ميں تحقيق کی ذمہ داری کو يکسر نظرانداز کر ديتے ہيں اور غير تصديق شدہ بيانات اور قياس کو بنياد بنا کر خبر رپورٹ کرتے ہيں۔ اس کيس کے حوالے سے امريکی حکومت کو کچھ چھپانے کی ضرورت نہيں ہے ڈاکٹر عافيہ تک پاکستانی قونصل خانے کی رسائ اور پاکستانی سينيٹرز کی حاليہ ملاقات کی اجازت اس کا واضح ثبوت ہے۔ اس وقت ڈاکٹر عافيہ کا علاج خواتين کے ليے مخصوص ٹيکسس ميں فيڈرل ميڈيکل سينٹر ميں کيا جا رہا ہے۔ اس ادارے کے بارے ميں تفصيل آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔ http://www.bop.gov/locations/institutions/crw/index.jsp ڈاکٹر عافيہ صديقی کيس کے حوالے سے کيے جانے والے بے شمار سوالات کے حوالے سے ميری راۓ يہ ہے کہ عدالت کی کاروائ کا انتظار کيا جاۓ جس کے دوران ڈاکٹر عافيہ کو اپنی بات کہنے کا پورا موقع ملے گا اور عدالت حقائق کی بنياد پر سچ کا فيصلہ کرے گی۔ اس ضمن ميں قياس اور افواہوں کی بنياد پر راۓ زنی محض جذباتيت کا اظہار ہے جو اس کيس کی کاروائ کےحوالے سےايک لاحاصل عمل ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ھر بے گناہ قیدی کو رھائی عطا کرے۔ آمین۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور بائبل کی پیشگوئی کے مطابق تو ویسے بھی امریکہ مستقبل میں پانچ چھ حصوں میں تقسیم ہونے والا ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (10-01-11), عبداللہ آدم (10-01-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,937
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ڈاکٹر عافيہ کيس کوئ پوشيدہ ٹرائل نہيں تھا۔ اس کيس کی تمام کاروائ پاکستانی ميڈيا کے اہم اداروں، پاکستانی سفارت خانے کے افسران اور عالمی ذرائع ابلاغ کے موجودگی ميں عمل ميں لائ جارہی تھی۔ ڈاکٹر عافيہ صديقی کو واقعات کے حوالے سے اپنا موقف بيان کرنے کے ليے انھی طے شدہ ضوابط کے تحت پورا موقع فراہم کيا گيا جسے دونوں فريقين کے وکلاء تسليم کر چکے تھے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, فورم, کورٹ, کراچی, پاکستانی, قید, متعارف, معلوم, الزام, امریکہ, اردو, اسلام, اغوا, بچوں, تلاش, جیل, جواب, خلاف, درخواست, سپریم, سال, شہر, صحافیوں, صحت, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|