واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


بھارت علیحدگی پسندوں سے خوفزدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-11, 11:59 AM   #1
بھارت علیحدگی پسندوں سے خوفزدہ
راشد احمد راشد احمد آف لائن ہے 24-09-11, 11:59 AM

بھارت میں اس وقت بے پناہ علیحدگی پسند تحریکیں چل رہی ہیں۔بھارت میں اس وقت 67 علیحدگی کی تحریکیں کام کر رہی ہیں ۔ جن میں 17بڑی اور 50چھوٹی تحریکیں ہیں اور ان تحریکوں نے دہشت گردی کے تربیتی کیمپ بھی قائم کر رکھے ہیں ۔ صرف آسام میں 34دہشت گرد تنظیمیں ہیں ۔ 162 اضلاع پر انتہا پسندوں کا مکمل کنٹرول ہے جبکہ نکسل باڑی تحریک نے خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ اس وقت بھارت میں ناگالینڈ ، مینرورام ، منی پوراور آسام میں یہ تحریکیں عروج پر ہیں۔جبکہ بھارتی پنجاب میں خالصتان کی تحریک نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردی ہے۔ جبکہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک عروج پر ہے۔ چین کی لداخ اور ارونا چل پردیش پر نظریں گاڑھے بیٹھا ہے اور نہ صرف کشمیر بلکہ اروناچل پردیش کے شہریوں کو چین کے ویزا سے مستثنٰی قرار دے چکا ہے اور بھارت مسلسل الزام لگارہا ہے کہ چین اروناچل پردیش اور لداخ میں مداخلت کرکے بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ان تحریکوں نے بھارت کے دیگر حصوں بہار،‌آندھرا پردیش، مغربی بنگال پر بھی اثرڈالا ہے۔

حال ہی میں بھارتی حکومت نے اپنے اخبارات میں مختلف زبانوں میں ایک اشتہار شائع کرایا ہے جس میں ماؤ نواز باغیوں پر الزام ہے کہ وہ بے گناہوں کو ماررہا ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔

راشد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
پرانا 24-09-11, 03:27 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی تصویر تھوڑی چھوٹی لگا دیتے خیر بھارت کو چھوڑوں اپنے ملک کی فکر کرو بلوچستان وسندھ میں بھی تحریک چل رہی ہے ایسے ہی وہ ہماری خبریں چھاپتے ہو گے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-09-11)
جواب

Tags
com, ہے۔, کوشش, کنٹرول, پسند, وقت, قائم, چین, نواز, مکمل, آزادی, اٹھانا, اپنے, الزام, اخبارات, اشتہار, بھارت, بے, حکومت, دے, شکل, شروع, علیحدگی, عروج, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شدت پسندوں سے لڑائی، سکیورٹی اہلکاروں سمیت اٹھائیس ہلاک سیفی خان خبریں 72 20-06-11 11:55 AM
سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:21 AM
سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:41 AM
جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger