واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


بھٹو کا حقیقی وارث کون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 09:34 AM   #1
بھٹو کا حقیقی وارث کون
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 26-10-11, 09:34 AM

محترمہ نصرت بھٹو کی وفات ( ممتاز بھٹو کے بقول قتل - نوائے وقت کی خبر ) کے بعد ان کی تدفین کے موقعہ پہ ہم سب نے دیکھا کہ بھٹو خاندان دو حصوں میں تقسیم تھا ایک طرف زرداری اینڈ کو پلس صنم بھٹو اور دوسری طرف ممتاز بھٹو ، غنویٰ بھٹو ، ذوالفقار جونیئر و فاطمہ بھٹو
۔میرے خیال میں تو اس وقت غنوی بھٹو کو چاہئے تھا کہ جیسے پہلے وہ محترمہ کی شہادت پہ سارے اختلافات کےباوجود چلی گئی تھیں ایسے ہی ایک بار پھر چلی جاتی لیکن اس کے باوجود مجھے ذاتی طور پہ غنویٰ بھٹو اور ممتاز بھٹو کی بات سے اختلاف نہیں‌ہے کہ مادرِ جمہوریت کی میت المرتضٰی ہاوس سے اٹھنی چاہیے تھی ۔
بہرحال اب جو ہو گیا وہ تو ہو گیا اب ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ بھٹو خاندان کا اصل وارث کون ہے اصول تو یہ ہے کہ خاندان کا وارث ہمیشہ بیٹا یا پوتا ہوتا ہے( زندگی میں کوئی اپنی بیٹی یا بیوی کو وارث بنا جائے تو الگ بات ہے ) اس حساب سے لاکھ اختلاف کے باوجود بھٹو کا وارث ذوالفقار جونیئر کو ہونا چاہے بہرحال اس بات کا فیصلہ تو بھٹو کے چاہنے والوں کو خود کرنا ہے کہ بھٹو کا اصل وارث کون ہے ذوالفقار جونئیر و فاطمہ بھٹو یا زرداری اینڈ کو ۔۔
نوٹ : یہاں بات ذوالفقار بھٹو کے خاندان کی ہے نہ کہ بھٹو قبیلے یا پیپلز پارٹی کی ۔
محمد یاسرعلی کی بیاض: بھٹو کا حقیقی وارث کون
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 26-10-11 at 10:21 AM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 271
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (26-10-11), سحر (26-10-11), عروج (26-10-11), غلام خان (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 09:43 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھٹو خاندان کے وارث کا کس حوالے سے بات کررہے ہیں ۔ سیاسی حوالے سے یا ان کی جائداد کی تقسیم کے حوالے سے ۔
اگر تو بھٹو خادان کی جائداد کی تقسیم ہے وہ بھی ملک کی دولت ہی ہے ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ طریقے سے اس کا تو وہ جو چاہے کریں ہم کیا کرسکتے ہیں
اوراگر سیاسی اعتبار سے کہہ رہے ہین اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے اعتبار سے کہہ رہے ہیں تو پیپلز پارٹی کی قیادت کو وراثت میں بھٹو خاندان کے کسی فرزند کو دینا پیپلز پارٹی کے مخلص اور پرانے ارکان کے ساتھ بہت ذیادتی ہوگی۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (26-10-11), عروج (26-10-11), غلام خان (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:24 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ سحر بہن آپ کی ان دونوں باتوں سے مجھے اختلاف نہیں ہے
میں یا یہ کہنا چاہتا تھا کے اب بھٹو خاندان کا وارث
بلاول ہو گا یا ذوالفقار بھٹو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:31 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیں جی صبح صبح دماغ ہی خراب ہوگیا تھا لکھنے بیٹھے تھے نظم یہ کیا لکھ دیا یہاں برائے مہربانی اس کو متعلقہ سیکشن میں حرکت دے دی جائے ناظمین اعلیٰ سے گزارش ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 12:04 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,088
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پورا پاکستان وارث ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-11, 10:56 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری گزارش تھی کہ اس موضوع کو اس کے مقام پہ موو کردیا جائے یا پھر ڈلیٹ کردیں
کوئی ناظم اعلیٰ ہے یہاں تو اتنی سی مہربانی کردیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (27-10-11)
جواب

Tags
فیصلہ, کوئی, گھر, گئی, پہ, پہلے, وقت, چاہیے, محترمہ, آتی, السلام, اصول, اصلی, بیوی, بنا, بار, جائے, خود, دیکھا, ذوالفقار, زندگی, زرداری, طور, غنویٰ, صنم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھٹو کا داماد اور حسنی مبارک گلاب خان اپکے کالم 0 14-02-11 04:08 AM
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:57 AM
بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد ہے، مہرین بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:12 AM
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:40 AM
سال بعد لاڑکانہ آمد،بھٹو کے مزار پر حاضری،ایسی اطلاعات نہیں کہ سپریم کورٹ صدر پرویز کو نااہل قرار دے گی،بے نظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger