| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 549
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-04-09), فرحان دانش (18-04-09), چیتا چالباز (18-04-09), ملک بھائی (26-04-09), مزمل فاروق (30-04-09), waseemsv (17-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام طلحہ (17-04-09), ام غزل (17-04-09), ابو محمد (25-04-09), رضی (01-05-09), سام (28-04-09), سعود (29-04-09), شاہد جمیل حفیظ (26-04-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شئیرنگ کا شکریہ، سر جی!!!
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (30-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسندیدگی کا شکریہ
اصل میں یہ شئرنگ کے ساتھ کچھ ایڈیٹنگ بھی ہے اور کوشش کرتا ہوں کہ مختصر لیکن پورا مفہوم اس میں آجائے اس کے باجود بھائی لوگ اتنی بھی پڑھنا گوارہ نہیں کرتے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (17-04-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہاں لوگ کرنٹ افئیر یا گپ شپ کو پڑھنا پسند کرتے ہیں۔
یا تو ہمیں گریبانوں میںجھانکنے کا شوق ہی نہیں یا پھر ہمارے لباس میں گریبان ہی نہیں ہیں!!! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-04-09), منتظمین (17-04-09), waseemsv (17-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (17-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس زیادہ قرین قیاس یہ ہے کے ہماری نظریں ایک ہی زاویہ پر ٹہر گئی ہیں
زاویہ نگاہ بدلے بغیر نا گریباں نظر آئے گا اور نا لباس |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جناب لکھ لکھ کر چھاپ دو لیکن کسی کو کچھ نہیں ہونے کا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں ۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (30-04-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل کرتا ہے کہ ایک ایک حکمران کو گریبان سے پکڑوں اور جھنجھوڑ کر پوچھوں کہ بتاؤ اللہ کے پاس جاؤ گے تو یہ سب اپنے کونسے جانشین کو دے کر جاؤ گے ۔ وہ جو تمھاری اولادیں ہیں یا وہ امریکہ جس کو تم نے اپنا مائی باپ بنایا ہوا ہے۔
![]() آپ کا بہت بہت شکریہ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گریبانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہے سب کو
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری عوام کی یاد داشت بہت کمزور ہےہم اپنا ماضی بہت جلد بھول جاتے ہیں۔اورہم اپنی غلطیوں سے نہیں سکھتے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بیکار میںخون جلانے کا کوئی فائدہ نہیں |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ انٹرپول کو مطلوب سیکیوریٹی والا بندہ کون ہے/تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| سعود کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (30-04-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی مذکورہ تحریر حقئق پر مبنی ہے
اس میں کوئی شک نہین کہ ہم لوگوں کے ضمیر مر چکے ہیں بطور قوم ہم اپنے فرائض سے غافل ہو چکے ہیں ہم لوگوں میں انفرادی قوت کی کمہ ہو چکی ہے ہم لوگوں کی سوچیں سطحی ہو چکی ہیں ہم لوگ صرف اس انتظار میں ہیں کہ کوئی اٹھے جو ملک و قوم کی سر بلندی کے لئے اقدام کرے مگر ہم لوگ یہ نہیں سوچتے کہ ہم وہ ہم سے ہی کوئی ہو گا پتھر پر پانی کا قطرہ گرتا رہے تو بآلاخر پتھر میں بھی سوراخ ہو جاتا ہے جرمن میں ایک چرچل نامی بادشاہ نے حکومت کی ہے جب ملک پر زوال آیا ہر طرف قتل و غارت کا بازار برپا ہوا تو حواریوں نے بادشاہ سے کہا کہ اب کیابنے گا تو بادشاہ نے سوال کیا کہ کیا عدالتوں میں انصاف کی فراہمی دسرت چل رہی ہے ہاں میں جواب ملنے پر بادشاہ نے کہا کہ سکون کی نیند سو جائو کچھ نہین ہوسکتا کیونکہ جہاں عدلیہ آزادی کے ساتھ انصاف فراہم کر رہی ہے وہاں کچھ نہین ہو سکتا ہمارے یہاں عدلیہ خود محفوظ نہیں ہے ہم انصاف کی توقع کس سے کریں ہم خود سنبھلنا نہیں چاہتے ہمارے ذہنوں میں یہ بات بیٹھ چکی ہے کہ جو ہو گا دیکھا جائے گا ہم اپنا کام سے کام رکھیں یہ قوم خود سنورنا نہیں چاہتی اس قوم کو اتنے چکروں میں پھنسا دیا گیا ہے کہ ان کا دھیان کسی اور طرف ہی نہیں جاتا ہمارے اندر سے شعور ختم ہو چکا ہے اللہ ہم کو سیدھا راستہ دکھائے آمین ثم آمین |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (30-04-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فروخت, پاکستان, پسند, لوگ, موقع, موجودہ, ماں, معجزہ, اللہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تحریر, جلد, حواری, خون, دل, راستہ, سیاست, شخص, عزیز, غزل, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ | naeemuddin | خبریں | 3 | 01-12-09 10:05 AM |
| عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ | عرفان حیدر | آئیے ذہانت آزمائیے | 24 | 14-04-09 02:40 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |