واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

بے نظیر بھٹّوکی وصیّت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-08, 04:45 PM   #1
بے نظیر بھٹّوکی وصیّت
تفسیر حیدر تفسیر حیدر آف لائن ہے 06-07-08, 04:45 PM

۔ میں نے کوشش کی تھی کہ پاکستان اسلامی اقدار اور جوہری قوت سے محروم ہو جاۓمگر ہونہ سکا،اب یہ کام میں تمہارے لۓ چھوڑ رہی ہوں۔

۔ ہماری پیپل تنظیم کا منشور اسلامی اشتراکیّت ہے۔ اسلام کے لۓ کافی ہے کہ ہم شلوار قمیص پہنتے ہیں اور اشتراکیّت یہی ہے کہ لوگ ہمارے آس پاس رہیں ورنہ ہم باہر عیش و آرام میں وقت گزار کر صرف منتخب ہونے کیلۓ راۓ حاصل کرنے یہاں آتے ہیں۔ تم لوگ اور جگہ اس قابل نہیں کہ ہم یہاں رہ سکیں۔

۔ میں تم میں ایک ایسا آدمی چھوڑ جا رہی ہوں جو کہ تمہاری معیشت کا صرف ۱۰ (۱۰) فی صد لے گا اور اپنے گھوڑوں کو خصوصی خوراک دے گا کیونکہ عام خوراک عوام کا حق ہے۔

۔ دوسری کسی بھی سیاسی تنظیم کی مخالفت سے نہ ہی گھبرانا اور نہ ہی انکی دوستی سے خوش ہونا کیونکہ یہ بھی ہماری طرح کھوکھلے اور صرف کرسی کے بھوکے ہیں، کسی نے کوئی تبدیلی نہیں لانی

ہمیشہ فرنگی کے آگے جھکے رہو اور اسکی اطاعت سے منہ نہ موڑو جس میں ہمارے تعیّش اور حکومت کا راز چھپا ہے۔ درآمد کی ہوئی ہر چیز کی ملک میں بڑی قدر ہے اسلئے میرے بعد بھی تنظیم کے بنے بنائے سربراہ باہر سے لاتے رہنا جسکا فائدہ یہ ہوگا کہ فرنگیوں کی لامذہبیّت اور ہمدردیاں ساتھ نتھی رہیں گی۔

مال و دولت اور اقتدار کا لطف ہم اور ہمارے خصوصی چیلے اٹھاتے ہیں مگر تم لوگ بھوک کی حالت میں بھی ھمارے اردگرد نعرے بازی کرتے رہنا، چاہے دنیا تم کو بیوقوف ہی کیوں نہ کہے۔

Last edited by تفسیر حیدر; 07-07-08 at 12:59 AM..

تفسیر حیدر's Avatar
تفسیر حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 675
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-08, 01:43 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 28
کمائي: 301
شکریہ: 4
14 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے نظیر بھٹّوکی وصیّت

کسی مرے ہوئے انسان کے بارے میں، میں کوئ comments دینا نہیں چاہتا مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ تم لوگ ایک بیوقوف قوم ہو۔ ایک ہی پتھر سے بار بار ٹھوکر اور ایک ہی سانپ سے بار بار ڈسنے والی قوم ہو۔ یہی بینظیر تھی جو پچھلی دفعہ ملک کا 92 ارب روپیہ ہڑپ اور غبن کر کے بھاگ گئی تھی۔ اس دفعہ پی پی پی کی حکومت نے جس طرح عوام کو فریب دیا، بد حال، بھوکا اور ننگا کیا، 5 سال بعد تم سب پھر سے ان ہی غداروں کو گرم جوشی سے ویلکم کرو گے سب کچھ بھول بھال دے۔ سوئی ہوئی بیوقوف قوم۔ چچ چچ چچ چچ افسوس ہوتا ہے تم لوگوں کی ذہانت اس غفلت پہ۔
nadish آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 04:08 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے نظیر بھٹّوکی وصیّت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nadish مراسلہ دیکھیں
کسی مرے ہوئے انسان کے بارے میں، میں کوئ comments دینا نہیں چاہتا مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ تم لوگ ایک بیوقوف قوم ہو۔ ایک ہی پتھر سے بار بار ٹھوکر اور ایک ہی سانپ سے بار بار ڈسنے والی قوم ہو۔ یہی بینظیر تھی جو پچھلی دفعہ ملک کا 92 ارب روپیہ ہڑپ اور غبن کر کے بھاگ گئی تھی۔ اس دفعہ پی پی پی کی حکومت نے جس طرح عوام کو فریب دیا، بد حال، بھوکا اور ننگا کیا، 5 سال بعد تم سب پھر سے ان ہی غداروں کو گرم جوشی سے ویلکم کرو گے سب کچھ بھول بھال دے۔ سوئی ہوئی بیوقوف قوم۔ چچ چچ چچ چچ افسوس ہوتا ہے تم لوگوں کی ذہانت اس غفلت پہ۔
معافی چاہتا ہوں محترم لیکن اس تم میں‌آپ بھی شامل ہیں‌اس لیے اس کو تم نہیں ہم کہیں

Last edited by عبدالقدوس; 25-07-08 at 04:56 PM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (25-07-08)
پرانا 25-07-08, 04:45 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,088
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے نظیر بھٹّوکی وصیّت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nadish مراسلہ دیکھیں
کسی مرے ہوئے انسان کے بارے میں، میں کوئ comments دینا نہیں چاہتا مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ تم لوگ ایک بیوقوف قوم ہو۔ ایک ہی پتھر سے بار بار ٹھوکر اور ایک ہی سانپ سے بار بار ڈسنے والی قوم ہو۔ یہی بینظیر تھی جو پچھلی دفعہ ملک کا 92 ارب روپیہ ہڑپ اور غبن کر کے بھاگ گئی تھی۔ اس دفعہ پی پی پی کی حکومت نے جس طرح عوام کو فریب دیا، بد حال، بھوکا اور ننگا کیا، 5 سال بعد تم سب پھر سے ان ہی غداروں کو گرم جوشی سے ویلکم کرو گے سب کچھ بھول بھال دے۔ سوئی ہوئی بیوقوف قوم۔ چچ چچ چچ چچ افسوس ہوتا ہے تم لوگوں کی ذہانت اس غفلت پہ۔
میرا تو دل کرتا ہے کہ ایسے لوگوں کی قبروں پر تھوکنا چاہیے۔
ویسے میں نے ایک پر تھوکا بھی تھا۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-08, 02:58 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 28
کمائي: 301
شکریہ: 4
14 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے نظیر بھٹّوکی وصیّت

مرے ہوئے پر تھوکنے سے کوئی فائدہ نہیں، اپنے اندر ہمت پیدہ کرو زندگی میں ان پر تھوکنے کی، ان کے منہ پر تھوکو ایک ہو کر۔
nadish آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, comments, پاکستان, لوگ, منشور, آدمی, انسان, اسلامی, بے نظیر, جواب, خوش, خصوصی, دل, زندگی, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وصیّتِ شیخ عبداللہ عزّام شہید(رحمہ اللہ) عبداللہ آدم جہاد 9 18-04-12 08:56 AM
ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج گوہر دلچسپ اور عجیب 5 24-08-11 07:44 PM
دنیا کی بساط لپٹنے کو ہے sahj تاریخ و عبر 3 06-03-11 11:39 PM
کرایہ دار نے نصف شب کو مالک مکان کا دروازہ کھٹکٹایا The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-10-09 11:43 AM
بے نظیر بھٹّوکی وصیّت محمد الیاس سیاست 6 21-01-08 11:27 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger