واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


تحریک اعتماد Vote of Confidence

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-09, 06:52 AM   #1
تحریک اعتماد Vote of Confidence
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 02-01-09, 06:52 AM

تحریک اعتماد
Vote of Confidence

کسی پارلیمانی ادارے کا وزیراعظم یا کسی دوسرے وزیر کی حکمت عملی پر اظہار تائید اور اعتما کے طور پر اس کو ارکان کی کثرت رائے سے منظور کرنا۔ پارلیمانی حکومت میں جب کسی وزارت یا وزیر کی پالیسی مشکوک نظر آئے تو اعتماد کے ووٹ کی تحریک اختیار کی جاتی ہے۔ اور ارکان کی کثرت رائے سے اس پالیسی کی یا تو تائید ہوتی ہے یا اس کی تحقیر ۔ اور اس طرح ووٹ کے ذریعے یا تو وہ پالیسی قائم رہتی ہے اور وزارت قائم یا بصورت دیگر وزارت یا وزیر کا خاتمہ ہوجاتا ہے اور نیا انتخاب عمل میں آتا ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, نظر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خفیہ ووٹ Vote by Ballot طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 06:56 AM
Self-Confidence ابو عمار Chit Chat 0 04-05-08 04:58 PM
Confidence Ashfaq Ahmed گپ شپ 3 21-09-07 09:58 PM
پاکستان کے سب سے قابل اعتماد بیٹسمین محمدیوسف سلیکٹرزکا اعتمادحاصل نہ کرسکے؟ خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 09-08-07 11:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger