| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 592
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ وہ topic ہے جس پر میں اکسر سوچتی ہوں!
جہاں تک میرا خیال ہے، قائداعظم نے آزادی کے لیے کام کیا پر اسمیں ہندوستانی سیاستدانوں کی مرزی بھی تھی۔۔۔ کیونکہ یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ ہندوستان میں ہندو مسلمانوں سے زیادہ تھے، اگر وہ چاہتے تو اس سب کے خلاف بہت برا احتجاج کر سکتے تھے، یہاں تک کہ اسے روک بھی سکتے تھے، پر انکا احتجاج ایک ترحسے خالی تھا، جیسے کوئی دکھاوا ہو اسی لیے تقسیم ہو کر ہی رہی! گاندھی جی نے یہ پیشن گوئی بھی کی تھی کہ پاکستان زیادا عرصے تک نہیں رہے گا، اور جس ترح ہندوستان نے کشمیر پر قبضہ کیا ہو سکتا ہے کہ وہ اسی ترح پورے پاکستان پر قنضہ کرنا چاہتا ہو کیونکہ اگر پاکستان ہمیشہ سے ہندوستان کے ساتھ ہی ہوتا تو انہیں مسلمانوں کو برابری دینا پرتی، انہیں حکومت میں حصہ دینا پرتا۔۔۔۔ لیکن اب اگر ہندوستان پاکستان پر حکومت کرنے میں کامیاب ہوتا ہے تو جیسے کشمیر میں اپنی مرزی کرتا ہے ویسے ہی پاکستان میں بھی کرے گا! (یہ صرف میرا خیال ہے اگر کسی کو برا لگے تو میں معافی چاہتی ہوں) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہل علم کی نظر ابھی ادھر نہیں پڑی
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکی (15-09-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔
میرے ذہن میں اس وقت نام نہیں آرہے ۔ اس پر تفصیل سے لکھتا لیکن پھر سہی۔ اور ہندو اس پر کیوں رضا مند ھوئے تھے وہ بھی بتاتا ۔ اپنے خیالات کی نظر میں ۔ انشاءاللہ یاد رہا تو پھر سہی
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (16-09-09), راجہ اکرام (15-09-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی بھائی ہم آپ کو یاد کروائیں گے
آپ بے غم رہیں، میں اس موضوع پر لوگوں کی آراء سننے کا شوق رکھتا ہوں تا کہ حقائق کو آشکار کیا جا سکے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کس بحث میں پڑ گے سب پاکستان تو بن گیا نا بس کریں اب
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (16-09-09), راجہ اکرام (15-09-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برادرم ابن شبیر
آپ کی بات درست ہے کہ پاکستان بن گیا۔ اب اس بحث میں پڑنے کا واقعی فائدہ نہیں لیکن اگر آپ میری پوسٹ کا دوبارہ مطالعہ کریں تو اندازہ ہو گا کہ میں نے یہ کیوں شروع کیا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم جسونت سنگھ کو سراہتے ہیں۔ انڈیا اور بی جے پی کی مخالفت میں اسے ہیرو مانتے ہیں تو قائد اعظم، تحریک آزادی اور نہ جانے کتنی ہی چیزیں سوالیہ نشان کی زد میں آجاتی ہیں۔ اس لئے حقائق کا جاننا میرے خیال میں ضروری ہے۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکی (16-09-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کتاب کا پس منظر سمجھ لیں تو آسانی ہو گی
ایک یہ کہ یہ کتاب ایک ہندو ۔ ۔ ۔۔ ہندوستانی نے لکھی ہے۔ دوسرا یہ کہ یہ اس نے اپنے نقطہ نظر کے مطابق لکھی ہے۔ اس کی مزید وضاحت کر دوں کہ جسونت سنگھ کوئی دودھ پیتا بچہ نہیں کہ اس نے دنیا نہ دیکھی ہو۔ اس نے مطالعہ نہ کیا ہو۔ اس نے تقسیم ہندوستان کو جانا نہ ہو۔ وہ ایک ایسا ہندو ہے جسکی سوچ ہندوستانی ہے۔ کیا اسکو پہلے معلوم نہ ہو گا کہ قائد اعظم کانگریس اور مسلم لیگ دونو کے ممبر رہے تھے؟ کیا اس کو معلوم نہ ہو گا کہ قائد اعظم کو امن کا سفیر کہا جاتا تھا؟ کیا اس کو معلوم نہ ہو گا کہ قائد اعظم قوم پرست رہنماؤں کے طرز عمل سے مایوس ہو کر ہندوستان کیوں چھؤر گئے تھے؟ معلوم تو تب بھی ہو گا اور معلوم تو آج بھی ہے لیکن حالات کا فرق ہے۔ آج ہندوستان کو اپنی پاکستانی سرحدوں پر امن کی ضرورت ہے تاکہ اپنی معیشت کو سپر پاور کی حد تک لے جا سکے اور چین سے بھی مقابلہ کر سکے۔ یہی بنیاد ہے ہندوستانی رہنماؤں کے دن بہ دن بدلتے بیانات اور رویوں کا۔ اس لیے باوجود جسونت سنگھ کو حقیقت تسلیم کرنے پر تعریف کا حق دار ٹھہرانے کے ہم ان کی باتوں کو من و عن تسلیم نہیں کر سکتے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-09-09), رضی (15-09-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن اس سے ہماری تحریک اور قائد اعظم کے کردار پر بہت سے سوالات اٹھتے ہیں۔
اگر نہرو ذمہ دار ہے تو قائد اعظم کیا اس تقسیم کے خلاف تھے؟ اب اسکا جواب بھی مندرجہ بالا پس منظر میں دیکھیے۔ ایک ہندو جو ہندوستان کی تقسیم پر دکھی ہے وہ وجہ تلاش کرتا ہے ہندوستان کی تقسیم کی۔ اسکو پہلے بھی معلوم تھا کہ قائد اعظم کانگریس اور مسلم لیگ دونوں کا ممبر تھا لیکن اچانک اس پر آشکارا ہوتا ہے کہ اگر قائد اعظم آخر تک دونوں کا ممبر رہتا تو شاید ہندوستان تقسیم نہ ہوتا۔ اگر نہرو کی لابی کانگریس میں محمد علی جناح کو تنگ نہ کرتی اور اسکا ساتھ دیتی تو محمد علی جناح کبھی کانگریس مایوس ہو کر نہ چھوڑتا اور اس پر ہندؤں کا منفی اثر نہ ہوتا۔ جسونت سنگھ نے سوچا کہ اگر نہرو اینڈ کمپنی محمد علی جناح کو تنگ نہ کرتی تو ایسا نہ ہوتا اور ویسا نہ ہوتا۔ یہ وہ مفروضے ہیں جن پر جسونت سنگ نے نہرو کو تقسیم کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ مگر جسونت سنگھ بہت کچھ نظر انداز کر گیا۔ وہ یہ نظر انداز کر گیا کہ مسلمان ایسی قوم نہیں کہ جو کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر اپنے اسلامی اصولوں سے چشم پوشی کرتی رہے۔ ایسی اسلامی تحریکیں کہ جو اسلام کو نظام حیات جانتی ہیں انہوں نے لا محالہ پھر سے دو قومی نظریہ کو جنم دینا تھا اور ہندوستان میں اسلامی نظام کے قیام کی کوششیں کرنا تھیں۔ جو ہندؤں کے لیے قابل قبول نہ ہوتیں۔ جسونت سنگھ یہ بھی نظر انداز کر گیا کہ قائد اعظم کو مسلمانوں کو لیڈر بنانے والے فیکٹرز تو آج بھی موجود ہیں۔ ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے یہ ایک اور قائد اعظم کو جنم دے سکتی ہیں۔ کچھ ایسی ہی صورت حال تب بھی تھی۔ کانگریس نے مسلمانوں کے ساتھ 40 کی دہائی میں جو کچھھ کیا اس نے مسلم لیگ کو چھوٹی سے جماعت سے اٹھا کر پورے ہندوستان کی متفقہ مسلم جماعت بنا دیا۔ اور 1936 کی فاتح جماعت اگلے انتخابات میں بمشکل چند سیٹین جیت سکی۔ اگران حالات میں محمد علی جناھ نہ ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔کوئی اور ہوتا ۔ ۔ ۔ نتیجہ پاکستان کی صورت میں ہی نکلنا تھا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Deleted Due to Double Posting
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی بدر بھائی نے کافی مناسب جواب دیا آپ کے سوال کا میں اس سے سو فیصد متفق ہوں لیکن جو جواب میرے پاس ہے میں ابھی اس لیے نہیں دے رہا کہ مجھے کچھ نام وغیرہ یاد نہیں ہیں دعا کریں مجھے میرے نوٹس مل جائیں پھر اپنے خیالات کا اظہار ضرور کروں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بدر بھائی
آپ کی بات دل کو لگتی ہے لیکن ابھی اس سے مکمل اتفاق کے لئے کچھ استفسارات ہیں اس وقت تو آنکھیں سکرین پر ٹک ہی نہیں رہیں۔ میں اسے دوبارہ پڑھوں گا اور پھر آپ سے بات ہو گی تا کہ علم میں اضافہ ہو سکے۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی بھائی آپ کے جواب کا بھی انتظار رہے گا
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر تقسیم کا سبب کیبینٹ مشن کی ناکامی ہے تو دو قومی نظریہ کی کیا اہمیت ہے؟
کیبینٹ مشن 1946ء میں ناکام ہوا، جبکہ آزادی کی تحریک دو اس سے ایک عشرہ قبل شروع ہو چکی تھی۔ پھر اس تحریک کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔؟ The main points of the plan were: 1. There would be a union of India comprising both British India and the Indian States that would deal with foreign affairs, defense and communications. The union would have an Executive and a Legislature. 2. All residuary powers would belong to the provinces. 3. All provinces would be divided into three sections. Provinces could opt out of any group after the first general elections. 4. There would also be an interim government having the support of the major political parties. Muslim League accepted the plan on June 6 1946. اگر ہم ان نکات کا بغور جائزہ لیں تو جسونت سنگھ کی بات کسی حد تک جائز لگتی بھی ہے۔ یہ تمام نکات برطانیہ کی عملداری کے اندر مختلف صوبوں کا تذکرہ کر رہے ہیں۔ جو کہ ایک قوم پرست ہندو کے دل کی آخری منشا ہو سکتی ہے کہ چلو کسی صورت تو ہندوستان متحد رہے گا۔ جس طرح آج ہم بلوچستان کے مسئلہ پر لا شعوری طور پر سوچتے ہیں کہ چلو خود مختار سہی لیکن ہوگا تو پاکستان کا حصہ ۔ راجہ اکرام صاحب کا کنفیوز ہونا حق ہے کیونکہ وہ "آج" کے دور میں سانس لے رہے ہیں کہ جب مسلمان قوم کا نظریہ اجلا ہو کر سامنے آ چکا ہے۔ وہ آج "کچھ لوگوں کی کوششوں" کی وجہ سے جان چکے ہیں کہ مسلمان قوم کا مطلب یہ نہیں کہ چند وزارتیں لے لیں اور ایک چھوٹے سے علاقے پر اپنی حکومت قائم کر لی تو کافی۔ برطانیہ کے زیر تاج رہ لیا تو کیا ہوا۔ ۔ ۔ ہندوؤں کے زیر تو نہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ مسلمان قوم کا تصور بہت ہی زیادہ وسیع ہے ۔ یہی وہ باتیں تھین کہ جن کو سید مودودی روتے تھے اور جن کی وجہ سے آج ان پر پاکستان مخالفت کا الزام بھی لگتا ہے۔ لیکن وہ خود کو اس دور میں رکھ کر سوچیں تو شاید بات سمجھ میں آ جائے۔ اس دور میں مسلمان قوم کا تصور یہ تھا کہ ہندؤؤں کے زیر سایہ نہیں رہنا (اسی لیے ایک مسلم لیڈر نے اعتراض کیا تھا کہ مسلمان ۔ ۔ ۔ ہندو رنڈیوں کے پاس کیوں جاتے ہیں۔ ۔ ۔ مسلمان رنڈیاں مر گئی ہیں کیا)۔ ہم نے پاکستان اس لیے لینا ہے کہ اپنی حکومت بنا سکیں۔ اس سے آگے سوچ جاتی ہی نہیں تھی۔ اسی لیے جب کیبنٹ مشن آیا ہو گا تو اس میں انکو دو باتیں آئی ہوں گی زہن میں 1: ہم ہندوؤں کے زیر اثر تو نہیں ہیں نا۔ وہ ہم پر ظلم و ستم نہیں کر سکیں گے یا 2: ہم کو کچھ عرصہ موقع ملے تو ہم ثابت کر دیں گے کہ ہم لوگ متحدہ ہندوستان پر بھی حکومت کر سکتے ہیں۔ ہم لوگ اپنے اخلاق، اپنے اعلیٰ معیار، اعلیٰ طرز حکمرانی کی وجہ سے ہندؤؤں کے دل میں بھی گھر کر جائیں گے ۔یوں پورے ہندوستان پر پھر سے مسلمانوں کی حکومت ہو گی۔ چونکہ نہرو صاحب نے اس میں اڑنگی ڈالی تھی تو جسونت صاحب کا متحدہ ہندوستان کا خواب ٹوٹ گیا۔ آپ اس میں دو قومی نظریہ خود ہی تلاش کر لیں |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-09-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی اللہ آپکی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچائے۔
میں آپ پر واضح کرتا چلوں کہ یہ میرے اپنے اندازے یا نظریات ہیں کوئی حقیقی واقعات یا معلومات نہیں۔ اس لیے انکو منطق یا لاجک سمجھیے گا حقائق نہیں۔ یہ محض بے ربط بکھرے ہوئے واقعات و تحریروں سے اخذ کردہ میرا اپنا اندازہ ہے۔ اور نہ ہی میں نے جسونت سنگھ کی کتاب یا اسکے کوئی حصے پڑھے ہیں۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-09-09) |
![]() |
| Tags |
| ہندو, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, قائداعظم, چین, نظر, مقابلہ, ممکن, معلوم, آج, آزادی, احتجاج, بھائی, تحریر, جواب, خلاف, دعا, عقیدت, علیحدہ, علم, عزت, عشرہ, غم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |