واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


تقسیم ہند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-08, 09:22 PM   #1
تقسیم ہند
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 31-12-08, 09:22 PM

تقسیم ہند

جنوبی ایشیا کی تاریخ

پتھر کا دور 70,000–7000 قبل مسیح
مہر گڑھ کی ثقافت 7000–3300 قبل مسیح
وادئ سندھ کی تہذیب 3300–1700 قبل مسیح
ہڑپہ کی ثقافت 1700–1300 قبل مسیح
ویدی تہذیب 1500–500 قبل مسیح
- دور آہن کی سلطنتیں - 1200–700 قبل مسیح
مہاجنپداس 700–300 قبل مسیح
سلطنت مگدھا 684–26 قبل مسیح
- سلطنت موریہ - 321–184 قبل مسیح
وسطی سلطنتیں 230 قبل مسیح –1279 بعد مسیح
- سلطنت ستاواہنا - 230 قبل مسیح –199 بعد مسیح
- سلطنت کوشنا - 60–240
- سلطنت گپتا - 240–550
- سلطنت چولا - 848–1279
اسلامی سلطنتیں 1210–1596
- سلطنت دہلی - 1206–1526
- دکن کی سلطنتیں - 1490–1596
سلطنت ہوئشالا 1040–1346
سلطنت وجے نگر 1336–1565
مغل دور 1526–1707
مراٹھا سلطنت 1674–1818
برطانوی راج 1757–1947
تقسیم ہند 1947 تاحال


14 اور 15 اگست 1947ء کو بالترتیب پاکستان اور بھارت کے قیام کو تقسیم ہند کہا جاتا ہے جس کے تحت دونوں ممالک نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ اس تقسیم کے نتیجے میں مشرقی بنگال پاکستان اور مغربی بنگال بھارت میں شامل ہوا اور پنجاب بھی پاکستان کے موجودہ صوبہ پنجاب اور بھارت کے مشرقی پنجاب میں تقسیم ہوگیا۔

اس تقسیم کے بعد نوزائیدہ پاکستانی ریاست کا دارالحکومت کراچی قرار پایا جہاں قائد اعظم محمد علی جناح سے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ پاکستان اپنا یوم آزادی 14 اگست جبکہ بھارت 15 اگست کو مناتا ہے۔

تقسیم ہند کا بنیادی محرک مسلمانان ہند کی وہ عظیم تحریک تھی جو انہوں نے برصغیر میں ایک الگ وطن قائم کرنے کے لئے شروع کی تھی۔ جس کے لئے انہوں نے مسلم لیگ کا پلیٹ فارم استعمال کیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانان ہند کا خواب 14 اگست 1947ء کی شب پورا ہوا جب 27 رمضان المبارک کی مبارک ساعتیں تھیں۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فارم, کراچی, پاکستان, پاکستانی, موجودہ, المبارک, رمضان, علی, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger