واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


تیسری دنیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-09, 07:55 PM   #1
تیسری دنیا
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 02-01-09, 07:55 PM

تیسری دنیا

ماہرین معاشیات نے تمام ممالک کو ، معاشی لحاظ سے ، تین زمروں میں تقسیم کیا ہے اور وہ انھیں تین دنیاؤں کے نام سے موسوم کرتے ہیں۔ پہلی دنیا میں صنعتی طور پر ترقی یافتہ اور دولت مند ممالک (ریاست ہائے متحدہ امریکا ، کینڈا ، آسٹریلیا ، مغربی یورپ اور سکنڈے نیویا کے ممالک ، کویت ، سعودی عرب ، اور جاپان ) دوسری دنیا میں کمیونسٹ ممالک اور تیسری دنیا میں ایشیا ، افریقہ اور لاطینی امریکا کے ترقی پذیر اور غریب ممالک شامل ہیں۔

لیکن یہ درجہ بندی متفق علیہ نہیں۔ بعض لوگوں نے کرہ ارض کو مندرجہ ذیل تین دنیاؤں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلی دنیا اعلی طاقتوں ’’سپر پاورز‘‘ یعنی روس ، امریکا کی اقلیمیں ہیں۔ دوسری دنیا میں تمام ترقی یافتہ ممالک شامل ہیں۔ خواہ وہ سرمایہ دار نظام معیشت رکھتے ہوں یا سوشلسٹ مثلا [فرانس] ، جرمنی ، آسٹریلیا ، برطانیہ ، جاپان ۔ تیسری دنیا ترقی پذیر ممالک پر مشتمل ہے۔ اور اس میں سوشلسٹ اور سرمایہ دار نظام کو کوئی تخصیص نہیں مثلاً پاکستان ، بھارت ، ملائیشیا، فلپائن وغیرہ
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 248
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیسری آنکھ محمدعدنان اردو ادب سے اقتباسات 5 28-10-11 09:41 AM
دنیا کی تیسری مخلوق چور اور ڈاکو جاویداسد خبریں 1 04-07-10 11:05 PM
ہمارے فورمز کے تیسرے 3 ہزاری محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 7 21-11-07 09:00 AM
تیسرے ون ڈے champion_pakistani کرکٹ 2 11-11-07 08:37 PM
ہمارے فورمز کے تیسرے ہزاری!!! منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 9 04-08-07 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger