واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


جاگیردارانہ نظام Feudal System

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-09, 08:35 PM   #1
جاگیردارانہ نظام Feudal System
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 01-01-09, 08:35 PM

جاگیردارانہ نظام

انگریزی نام Feudal System

وہ معاشرتی ، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ملکوں میں رائج تھا۔ اس نظام کی بعض خصوصیتیں یہ تھیں۔ کہ بادشاہ کی طرف سے مختلف افراد کو ان کی خدمات کے صلے میں زمینوں کو وسیع رقبے کی جاگیر کے طور عطا کیے جاتے تھے۔ یہ جاگیردار ، اپنی جاگیر کے طور پر عطا کیے جاتے تھے ۔ یہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والے مزارعین کھتے تھے۔زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیردار وصول کرتے تھے۔ ان کی حیثیت مزارعین اور دیگر مقامی باشندوں کے لیے حکمران سے کم نہیں تھی۔ مزارعین جاگیردار کے ظلم و ستم کی چکی میں پستے رہتے تھے۔ ان کو کسی قسم کے سیاسی حقوق حاصل نہیں تھے۔

انیسویں صدی میں ،یورپ میں صنعتی انقلاب کے بعد جاگیردارنہ نظام کو زوال آیا اور اس کی جگہ سرمایہ داررانہ نظام نے لے لی۔ اب یہ نظام یورپ سے بالکل ناپید ہو چکا ہے۔ لیکن افریقہ اور ایشیا کے بعض ملکوں میں کلی یا جزوی طور پر اب بھی اس کی علمدار ہے۔ جس میں ہمارا بدقسمت ملک پاکستان بھی شامل ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 411
Reply With Quote
پرانا 03-01-09, 06:41 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جاگیردارانہ نظام Feudal System

بہت ہی زبردست جناب اچھی معلومات دی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 03-01-09, 08:19 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,888
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جاگیردارانہ نظام Feudal System

پسند کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 01:30 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جاگیردارانہ نظام Feudal System

تو بھائی صنعتی نظام کونسا کوئی معرکہ ہے، وہ بھی پچھلے معاشی و معاشرتی نظاموں سے دو ہاتھ آگے ہے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (04-01-09)
پرانا 04-01-09, 08:59 AM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,888
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جاگیردارانہ نظام Feudal System

یہ بھی صحیح کہا آپ نے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
feudal, system, پاکستان, پسند, بھائی, صحیح, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
System has Halted yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 13 19-10-10 08:36 PM
Backup your system wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 08-09-09 10:48 PM
دو جماعتی نظام Two Party System طارق راحیل سیاست 0 01-01-09 08:28 PM
نظام سیالہ (lymphatic system) طارق راحیل شعبہ طب 3 28-12-08 11:47 AM
قلبی وعائی نظام (cardiovascular system) طارق راحیل شعبہ طب 0 28-12-08 11:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger