| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 252
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (08-11-09), ملک بھائی (09-11-09), محمدخلیل (06-11-09), حیدر (08-11-09), راجہ اکرام (06-11-09), سحر (06-11-09), عامرشہزاد (06-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
تحریر تو اچھی ہے لیکن تحریر کےمصنف پر مجھے اعتراض ہے، عامر لیاقت حسین ایک جھوٹا آدمی ہے۔اسلام میں کسی انسان کی ذات کے لیے قابل اعتبار ہونے کے جو اصول مقرر کیے گئے ہیں، ان میں پرہیز گاری و تقوی، عدل و انصاف، وعدہ پورا کرنا اور حق سچ کی بات کہنا شامل ہیں۔ اسلامی تاریخ میں بڑے بڑے محدثین گزرے ہیں لیکن صرف ان حضرات کی حدیث کو سند مانا جاتا ہے جو پرہیز گار، متقی اور جھوٹ نہ بولنے والے ہوں، جن حدیث بیان کرنے والوں کی زندگی کے کسی بھی موقع پر ان سے کی زبان سے نکلا ہوا ایک جھوٹ بھی ثابت ہو گیا وہ قابل اعتبار نہ ٹھہرے، ان کی بیان کردہ حدیث کو قبول نہیں کیا جاتا اور اسے ضعیف قرار دیا جاتا ہے۔
کسی بھی انسان کی ذات پر اعتبارکرنے کا یہ بہترین پیمانہ ہے کہ اسکے ماضی سے رجوع کیا جائے اگر وہ جھوٹ، بددیانتی سےپاک ہے تو اسکو اچھے انسان کا درجہ دے کر اسکی کہی ہوئی بات پر اعتبار کیا جاسکتاہے۔ لیکن موجودہ دور میں جہاں مسلمان اسلام کی دوسری تعلیمات کو اتنی اہمیت نہیں دیتے وہیں خبر کو سننے اور اس پر یقین کرنے سے قبل یہ دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا جاتا اس شخص نے زندگی کے دوسرے مواقع پر آیا حق کا ساتھ دیا. ![]() یہ صفحہ دیکھیے چاہے یہ تحریر بالکل درست بھی ہو، میں اسے عامر لیاقت کے ریفرینس سے پڑھنا مناسب نہیں سمجھتا۔ کسی اور جگہ پر لکھی ہوئی تو پڑھ لوں گا، آج اس بندے کے کہے ہوے الفاظ مان لوں تو کل اگر یہی کفر بکنا شروع ہو گیا تو وہ بھی ماننا پڑے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by یاسر عمران مرزا; 06-11-09 at 04:59 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اور میرا اندازا کے کہ عامر نے نہیں لیکھا ہوگا کیونکہ وہ تو صحابہ کی شان میں اپنی ناپاک زبان سے گستاخی بھی کر چکا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تحریر کم اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا مشہور واقعہ ہے جو ہم کو کافی کتابوں میں ملتا ہے ۔
اس کو عامر لیاقت نے صرف جنگ میں شائع کیا ہے ۔ عامر لیاقت کے اوپر مجھے بھی بہت اعتراض ہیں لیکن عامر لیاقت پر اعتراض کرنے کے بجائے ہم کو واقعہ سے سنق لینا چاہیے ۔ شکریہ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (07-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
سارا مضمون بالکل بے ربط ہے۔ کبھی یہ حضرت عمر ابن خطاب (ر) کی بات کرتا ہے اور کبھی عمر ابن عبدالعزیز کی جو بعد میںخلیفہ بنے۔ پھر کوئی 200 سال چھلانگ لگاتا ہے اور ایسے فاتحین کو ساتھ ملاتا ہے جو وقت میں ایک دوسرے سے بہت دور واقع ہوئے۔
بنیادی خیال ایک پاکباز خاتون کے بارے میں ہے جو نیک تھیں۔ اپنے سیاسی خیالات کے نفاذ کے لئے ان اعلی ترین شخصیات اور ان کے واقعات کو بیساکھی بنا کر استعمال کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ جن کا آپس میںکوئی ربط نہیں ہے۔ یہ میرا خیال ہے ، آپ کا کیا خیال ہے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (07-11-09), محمدخلیل (06-11-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بد قسمتی سے میرا خیال اور میرے خیال میں بد قسمتی سے ۔ ۔ ۔ کسی نے بھی یہ مضمون پڑھا نہیں۔ یا اگر پڑھا بھی ہے تو جلدی جلدی پڑھا ہے۔ واقعی ہماری زندگی بہت تیز تر ہو گئی ہے۔ تاہم اگر کوئی کسی مضمون یا کسی بات پر کوئی تبصرہ کرنا چاہے تو حق یہ ہے کہ وہ یہ اقدام صرف تبھی کرے جب وہ اس کا نفس مضمون سمجھ چکا ہو۔ جو کہ مجھے لگتا ہے ادھر ایسا نہیں ہوا۔
عامر لیاقت مجھے بھی ناپسند ہے کئی وجوہ سے بھی اور بغیر کسی وجہ کے بھی۔ لیکن اگر کوئی مجھے نا پسند ہو تو اسکا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ میں اسکی درست بات کو بھی غلط قرار دے دوں یا سننے سے انکار کر دوں۔ یہ صرف یہ مضمون باقاعدہ ربط میں ہے بلکہ اس میں بیان کردہ تاریخی واقعات بھی ربط میں ہیں۔ اور ان میں کوئی تناقض نہیں۔ ہاں صرف انکو بے ربط لگے گا جو تاریخ کو سرکاری کتب کے صفحآت پر ہی پڑھتے ہیں۔ اور اس مضمون کا مقصد خآتوں کا واقعہ بیان کرنا نہیں بلکہ کچھ اور بیان کرنا ہے وہ جو ہمارے لیے دہشت گردی کے طوفان سے زیادہ خطرناک امنڈتا ہوا طوفان ہے۔ دوبارہ پڑھیے۔ اور اگر لیاقت نے واقعی توہین صحابہ کی ہے تو افسوس ناک، شرم ناک اور قابل مذمت بات ہے۔ لیکن یہ شیعہ سنی فساد کی کوشش کس طرح ہو گئی؟ کیا وہ بھی سنی العقیدہ نہیں؟ تاہم کیا یہ ویڈیو بغیر تبصروں کے نہیں مل سکتی؟ ایڈیٹڈ ویڈیو پر اعتبار کرنا بیوقوفی ہوتی ہے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (10-11-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
|
واقعی عامر لیاقت ایک ناپسندیدہ شخص ہی ہے اور کم از کم میں تو اس وقت سے ہی اس کو نا پسند کرتا ہوں جب یہ نیا نیا مشہور ہوا تھا جانے کیوں اس وقت بھی مجھے اس کی باتوں میں منافقت کی بو آتی تھی
لیکن کون کہہ رہا ہے سے زیادہ کیا کہہ رہا ہے پر توجہ ہونی چاہئے اچھی بات اچھی ہی ہوگی چاہے کوئی بھی کہے اور غلط بات غلط ہی ہوگی چاہے کوئی بھی کہے ویسے میں نے سنا ہے عامر لیاقت نے اپنی گستاخیوں پر معافی تلافی کر لی تھی جانے یہ سچ ہے یا یہ بھی منافقت ہے لیکن ہمیں کسی بھی شخص کے بیان پر ہی اعتبار کرنا پڑے گا حتہ کے وہ جھوٹ ثابت نا ہوجائے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (08-11-09), ھارون اعظم (10-11-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں نے کالم کا مواد دیکھ کر اسے یہاں پوسٹ کیا، عامر لیاقت جھوٹا ہو یا سچا، لیکن جو واقعات یہاں بیان کیے گئے ہیں، وہ ضرور سچ ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (10-11-09), حیدر (12-11-09) |
![]() |
| Tags |
| ٹیک, پہچان, لڑکی, ماں, مسجد, معلوم, آج, ایمان, اللہ, انسان, امیر, اسلام, بہترین, بچوں, تحریر, جواب, حکم, خبر, دریافت, رات, ظالم, عورت, علی, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ذوالفقار مرزا بمقابلہ عزیز آبادی!کیا طبل جنگ بچ چکا؟ | ھارون اعظم | سیاست | 7 | 29-11-09 02:55 PM |
| حضرت عمربن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ | sahj | تاریخ و عبر | 0 | 18-11-09 12:06 PM |
| وطن عزیز | احمدنواز | شعر و شاعری | 3 | 14-08-09 01:50 AM |
| شوکت عزیز | طارق راحیل | سیاست | 0 | 01-01-09 07:57 PM |
| سفارتکار طارق عزیز الدین کی رہائی | محمدعدنان | خبریں | 0 | 17-05-08 08:54 PM |