واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


جرمنی میں مسلمان ایک دفعہ پھر متحد نہ ہو سکے !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-06-09, 01:17 AM   #1
جرمنی میں مسلمان ایک دفعہ پھر متحد نہ ہو سکے !
ماسٹر مقسود ماسٹر مقسود آف لائن ہے 29-06-09, 01:17 AM

2006 سے جرمنی میں حکومتی سطح پر اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے - یہ پہلی دفعہ تھی کہ مسلمانوں کو اس ملک میں بولنے کے لیے ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا گیا -
مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی سب نمائندگان متحد ہو کر اسلام کی نمائندگی نہ کر سکے - اور چند بنیادی اصولوں کے اور کسی بات پر اتفاق نہ ہو سکا ، اور آخر میں کسی کاغذ پر دستخط بھی نہ ہو سکے ، اور اس طرح گذشتہ سالوں کے تجربہ سے بھی فائدہ نہ اٹھا سکے -
بعض مسلمانوں نے اس کی اصولی حیثیت پر اعتراض کیا ، کیونکہ یہاں صرف بعض بڑی اسلامی تنظیموں کو ہی نمائندگی دی گئ تھی مگر مشکل یہ ہے کہ مسلمانوں کی بھاری اکثریت کا تعلق کسی تنظیم سے نہیں ہے اور ان میں بہت آزاد خیال قسم کے لوگ بھی موجود ہیں -
نتیجہ یہ ہے کہ جرمنی کے چالیس لاکھ سے زیادہ مسلمان آج تک اسلام کو سرکاری طور پر مذہب تسلیم کروانے میں ناکام ہیں -
اب اگلے سال تک یہاں کی سیاست اور معاشرہ پر دوسری قوموں کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو دیکھ کر غم و غصہ کرنے کے علاوہ رہ کیا گیا ہے ؟
اللہ تعالٰے ہی ہم سب کو ہدائت دے آمین -

 
ماسٹر مقسود's Avatar
ماسٹر مقسود
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-06-09), منتظمین (29-06-09), رضی (29-06-09), عبداللہ حیدر (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 01:30 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

ماسٹر صاحب - مسلمانوں کے زوال کے اسباب میں سے سب سے بڑا سبب اتحاد بین المسلمین کا نہ ہونا ہے۔ہم مسلمان سے پہلے ترک، پاکستانی، عرب اور پھر شافعی، حنفی اور رضوی ہیں، اس کے بعد بچے کچھے میں‌سے دیوبندی، بریلوی، سلفی وغیرہ، اس کے بعد جا کر مسلمان کہلوانے کی باری آتی ہے۔

جرمنی جیسے ملک میں‌اس قسم کا اتفاق نہ ہونا بھی ایک عجیب بات ہے کیونکہ وہاں تو اکثریت ترک مسلمانوں کی ہے اس کے بعد دوسروں‌کی باری آتی ہے۔

خیر یورپ میں جہاں مسلمانوں‌کی تعداد زیادہ ہے وہاں کا پر بھی اتفاق و اتحاد کا یہی حال ہے اس کی صرف ایک مثال کافی ہے کہ برطانیہ میں پاکستان کی طرح دو دو عیدیں منائی جاتی رہی ہیں۔

اللہ مسلمانوں کو توقیق اور اچھی ہدایت عطا فرمائے - آمین

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-09), فیصل ناصر (29-06-09), ماسٹر مقسود (01-07-09), عبداللہ حیدر (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 01:33 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مقصود بھائی سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 03:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلمانوں کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ متحد نہیں ہوتے
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فارم, لوگ, معاشرہ, آج, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, حال, سیاست, سال, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھر دیکھ بہاریں جاڑے کی ۔۔۔۔۔ Ajmal Anjum اردو ادب سے اقتباسات 4 01-01-11 01:42 PM
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 01:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM
جس قدر خود کو وہ چھپاتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger