| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 560
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر بھی ہم لوگ آنکھ بند کرکے PPP کو ووٹ دیں گے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ppp ہی کیا آوے کا آوا ہی ایسا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (12-04-10), عبداللہ آدم (12-04-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پی پی پی ہی نہیں کسی اور پارٹی کے سابق وزیر کی جعلی ڈگری کی نشاندہی کی گئی ہے ۔اس مضمون میں
ورنہ فہرست تو لمبی ہو سکتی ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (12-04-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جس کی بھی ڈگری کے بارے میں آپ کو پتہ ھے اس کی خبر لگا دیں یا تزکرہ کریں میں کسی پارٹی کی ہمایت نہیں کرتا آپ بے فکر رہیں ۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (13-04-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ۔۔!
بات حمایت یا ( بے جا حمایت ) کی نہیں حقیقت سے وافقیت کی بھی ہے ۔۔۔ اور آپ تو ماشاءاللہ بڑی جہاندیدہ اور تجربہ کار شخصیت ہیں خیر عدالتیں کچھ نہیں کر سکیں ۔۔ ہم یہاں کیس کھول کر کیا کر لیں گے دو نام تو اس مضمون میں لکھے ہیں اس کے علاوہ آج کل نذیر جٹ صاحب جو ق لیگ سے پی پی پی میں لڑھکے ہیں ان کا جمشید دستی کے ساتھ نام لیا جارہا ہے اس کے علاوہ سابق ناظم کراچی جو پہلے سندھ اسمبلی میں بیٹھا کرتے تھے ان کی اہلیت عدالت میں چیلنج ہوئی اور انھیں کراچی کا ناظم بنا دیا گیا جبکہ عبدالستار لالیکا کی بھی ڈگری عدالت نے نا اہل قرار دی فی الحال اتنا کافی ہے ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (13-04-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم سسٹر
لولز، میری کوشش زیادہ یہی ہوتی ھے کہ جب نیوز پیپر سے کوئی خبر مل جائے تو پھر تجزیہ کم ہی کرتا ہوں۔ یہ بات ٹھیک ھے کہ ہو کچھ نہیں سکتا صدر صاحب کی بھی ڈگریاں جعلی ہیں، بابر اعوان صاحب کی بھی ڈگری جعلی ھے مگر ہو کچھ نہیں سکتا لیکن فارم بنا ھے تو حالات کے بارے میں علم ہونا ضروری ھے، ہو سکتا ھے ہر بات کا سب کو پتہ نہ ہو اور پھر ہر کسی کے پاس اتنا وقت بھی نہیں ہوتا کہ اخبارات میں خبریں ڈھونڈے، اسی لئے جو خاص خبریں ہوتی ہیں وہ فارم پر لگا دی جاتی ہیں، تاکہ آفس میں کام کرنے والے پاکستانی جو یہ جانتے ہیں ان کا وقت ضائع ہونے سے بچ جائے اور آسانی سے خاص خبریں پڑھ سکیں۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (13-04-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کا تو ہاتھ پھر بھی ہولا ھے ورنہ ابوظہبی میں جتنے بھی مصری ہیں 80 فیصد ڈاکٹرز اور انجیجئرز ہی ہیں۔ سب فیک ڈگری ہولڈرز ہیں اور کام نائٹ شفٹ میں کرتے ہیں جب نہ تو کوئی مریض ہوتا ھے اور نہ کوئی الیکٹرسٹی پرابلم۔ اور اگر کبھی میجر انسیڈنٹ ہو جائے ان سے تو امرجینسی چھٹی لے کر بھاگ جاتے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, group, jpg, newspaper, red, size, url, ہولڈرز, کرکے, گے, ٹکٹ, پتہ, ڈگری, لوگ, www, آنکھ, اپنی, بحوالہ, جن, جعلی, خبر, دیں, دیئے, زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے | پیاسا | گپ شپ | 46 | 28-05-11 10:58 PM |
| جو اللہ کے نور سے دیکھتے ہیں....ناتمام…ہارون الرشید | shafresha | عمومی بحث | 2 | 19-02-10 11:30 PM |
| سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں | میاں شاہد | احمد فراز | 3 | 07-04-08 06:12 AM |