| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 579
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرحومہ کا ایک انٹرویو تھا کہ ہمارے حاندان میں بچے حکمرانی کے لیے ہی پیدا ہوتے ہیں۔۔۔ اور یہ انٹر نیشنل ٹی وی پر بھی آ رہا تھا۔
تو باقی تو اپ خود ہی سوچ سکتے ہیں۔۔۔ عوام کو بے وقوف بنانے کا طریقہ ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
nice update....................
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ ہم پاکستانیوں نے جمہوریت کو کیا بنا رکھا ہے! اگر کوئی سیاسی لیڈر کوئی پارٹی بناتا ہے تو کیا وہ سیاسی پارٹی اُس کی ذاتی جائیداد ہوتی ہے جو نسل در نسل منتقل ہوتی رہتی ہے۔ کیا جمہوریت میں پارٹی کی صدارت بذریعہ انتخاب کا کوئی تصور نہیں؟ ہمارے ملک کی بڑی بڑی سیاسی پارٹیوں کے گزشتہ 5 سالوں کے ریکاڈ پرنظر ڈالیں تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اس کے تمام گروپس، مسلم لیگ اور اس کے تمام دھڑے، جماعت اسلامی، تحریک استقلال، تحریک انصاف وغیرہ کی صدرات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ کیا ان جمہوریت پرست سیاسی پارٹیوں کے اندر جمہوری عمل کا کوئی تصور یا آپشن نہیں۔ کیا یہ صرف عوام کی آنکھوں میں مٹی ڈالنے کے لئے جمہوریت کی رِٹ لگائے پھرتے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اس نظام جمہوریت پر علامہ اقبال کا ایک شعر یاد آ گیا سوچا آپ کی نظر کرتا چلوں
اس کھیل میں تعیین مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں ، میں پیادہ بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ! جس نظام کا اصول ہی یہ ہو کہ دوسرے کی ٹانگ کھیچ کر خود آگے آؤ، وہ یہ بھی تو کرئے گا نا کہ عوام کا حق مار کر اپنا اپنا بیلنس بڑھاؤ
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (12-07-10), مسلم بھائی (24-06-10), Zullu230 (29-06-10), حیدر (25-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور جاوید ہاشمی یا سعد رفیق اگر پارٹیوں میںجمہوریت کی بات کریں تو مجرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیاسی پارٹیوں کے ان ڈکٹیٹر سربراہوں کی طرف سے زبان بندی کی یہ روش خطر ناک بھی ہو سکتی ہے۔ آخر کب تک لوگ اپنے ضمیر کی آواز کو دبا کر رکھیں گے۔ تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر اقبال Last edited by Zullu230; 08-07-10 at 10:35 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (24-06-10), مرزا عامر (12-07-10), مسلم بھائی (24-06-10), Zullu230 (29-06-10), حیدر (25-06-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, ہے،, کھیل, وصیت, نفرت, نظام, نظر, منتقل, مراتب, معلوم, آگے, اقبال, اصول, بادشاہت, خود, دیکھ, شعر, ضروری, طاقتور, عوام, علامہ, عنایت, صدارت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 04:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:19 AM |