واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


حکمرانوں کے لیے خوشخبری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-08, 09:00 PM   #1
حکمرانوں کے لیے خوشخبری
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 15-11-08, 09:00 PM

ہفتے کے روز وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے گورنر اسٹیٹ بنک شمشاد اختر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باہمی مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں جس میں آئی ایم ایف پاکستان کو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے اور ادائیگیوں میں عدم توازن کو درست کرنے کے لیے 7 ارب 60 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر آمادہ ہوگیا ہے

مبارک ھمارے حکمرانوں کو ملک میں پیسہ آنے والا ھے چاھے وہ کسی مد میں بھی آرھا ھے ھمیشہ کی طرح قرض لیے جاتے ھیں عوام کی بے بسی اور غربت کو دیکھا کر غریبوں کے لیے عالیشان منصوبے بنا کر اور ھوتا کیا ھے پیسے خاموشی سے چند اکاؤنٹ میں منتقل ھوکر واپس غیر ملکی اکاؤنٹ میں منتقل ھو جاتے ھیں عوام کے مسائل وھیں کے وھیں رھتے ھیں

کالیا جیسے لوگ پکڑے جاتے ھیں مگر انھوں نے کن لوگوں کے کروڑوں ڈالر ملک سے باھر منتقل کیے وہ نہیں پکڑے جاتے نہ ھی ان کے نام منظرِ عام آتے ھیں ۔ غریب پستا رھتا ھے چند لوگ سرکاری خزانے پہ عیش کرتے ھیں مدت پوری ھونے پہ اپنے غیر ملکی محلوں میں چلے جاتے ھیں
نئ آنے والی حکومت خالی خزانہ دیکھا کران کی بےایمانی کوروتے ھیں غیر ملکی دورے کرتے ھیں
نئے قرضے لیے جاتے ھیں پھر سے وھی کھیل شروع ھو جاتا ھے

ھم کب تک لوگوں کو بے وقوف بناتے رھینگے اب یہ حالت ھو گئ ھے ھمارے دوست ممالک ھم پہ اعتبار کرتے کہ ھم قرضے صحیح جگہ پہ استعمال کرتے ۔ کیا کوئ ایسا حکمران پاکستان کی قسمت میں ھے جو کشکول کو توڑ سکے

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 341
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (19-11-08), Real_Light (19-11-08), فیصل ناصر (21-11-08), محمد الیاس (09-12-08), معظم (16-11-08), ابو عمار (18-11-08), ابن جلال (15-11-08), شاہد جمیل حفیظ (15-11-08), عبدالقدوس (17-11-08)
پرانا 15-11-08, 10:19 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

واقعی عیاش حکمرانوں کے لیے خوشخبری ہی ہے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 11:50 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

ھاں نا ۔۔ اب فیصلہ ھو رھا ھوگا کس کو کتنے پرسنٹ ملے گا کون کتنا کھائے گا پیسہ آنے سے پہلے فیصلہ ھو چکا ھوگا وہ کس کس کی جیب میں جائے گا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-08, 06:13 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

اقتباس:
سے پہلے فیصلہ ھو چکا ھوگا وہ کس کس کی جیب میں جائے گا
اتنا زیادہ جیبوں میں نہیں آتا ۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 08:39 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

تفسیر جی آپ کو عام لوگوں کی جیبوں کا پتا ھے سیاست دانوں کی جیبوں کا نہیں نہ ان کی نیت بھرتی ھے نا جیب
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 10:16 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

درست فرمایا
ََََََََََََََََََََََََِ َََََََََََََََََََََََََ ََََََََََََََ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 05:23 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

تالیاں۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 05:27 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

اپنی جیبیں ہی بھرنی ہے۔۔۔ بوجھ تو عوام پر ہی پڑے گا۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-08, 08:29 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,747
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

ایسے ظالموں کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو دہشت گرد کہا جاتا ہے
اسلئے تاکہ ان کی عیاشیوں کو ختم نہ کیا جا سکے
arshad khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-08, 10:18 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حکمرانوں کے لیے خوشخبری

پاکستان میں دھشت گرد وہ ھے جو امریکہ کو اچھا نا لگے کسی بھی انسان کو دھشت گرد کہہ کر اڑا دو نا ثبوت کی ضرورت ھے نا مقدمے کی ۔
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (24-11-08)
جواب

Tags
پاکستان, وزیراعظم, لوگ, مکمل, منتقل, مسائل, انسان, امریکہ, خلاف, دوست, سیاست, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger