واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


حکومت امراء Plutocracy

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-09, 06:55 AM   #1
حکومت امراء Plutocracy
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 02-01-09, 06:55 AM

حکومت امراء
Plutocracy

متمول طبقے کی حکومت۔ اگرچہ اس اصلاح کو علم سیاسیات نے تسلیم نہیں کیا۔ اور نہ اس کا استعمال روا رکھا ہے۔ تاہم یہ اصطلاح غیر مکتبی سیاسی ادب میں ضرور دیکھنے میں آتی ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں نازی پروپیگنڈا مشن نے اسے خوب استعمال کیا۔ جس کے باعث اب یہ اصطلاح پہلے کی نسبت زیادہ معروف و مستعمل ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں برطانوی حکومت ہٹلر کی حکومت کو آمریت پر قائم قرار دیتی تھی۔ اور خود اپنی حکومت کو جمہوریت پر کارفرما ظاہر کرکے فخر کرتی تھی۔ ڈاکٹر گوئبلز نے جو اس وقت وزارت اطلاعات و نشریات پر فائز تھے۔ اس کے جواب میں طنزاً کہنا شروع کیا کہ برطانوی حکومت جمہوریت پسند نہیں بلکہ ’’ثروت پسند‘‘ ہے۔ اور اس کی باگ ڈور عوام کے ہاتھ میں نہیں بلکہ امیر گھرانوں کے چند افراد کے ہاتھ میں ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, امیر, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger