واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


خاتون اول کےمقدمے لوٹا دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-09, 04:21 AM   #1
خاتون اول کےمقدمے لوٹا دیں
کنعان کنعان آن لائن ہے 04-09-09, 04:21 AM

خاتون اول کےمقدمے لوٹا دیں


Thursday, 3 september, 2009, 09:31 GMT 14:31 PST


فوزیہ گیلانی نے1987 میں زرعی ترقیاتی بینک سے 71 ملین روپے کا قرضہ لیا تھا

احتساب بیورو نےوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بیگم فوزیہ گیلانی کے کراچی کی احتساب عدالت میں زیر سماعت دو مقدمات واپس لینے کے لیےدرخواست دائر کردی ہے۔

پاکستان گرین فرٹیلائزر لمیٹڈ کی ڈائریکٹر فوزیہ یوسف گیلانی، ضیا الرحمان، خالد حسین، نسرین منور چودھری اور سیدہ ثمینہ ابرار پر الزام ہے کہ انہوں نےانیس سو ستاسی میں زرعی ترقیاتی بینک سے اکہتر ملین روپے کا قرضہ لیا تھا جو واپس نہیں کیا گیا۔

یہ تمام ملزمان ایک اور مقدمے میں بھی نامزد ہیں، جس کے تحت انہوں نے ملتان ایڈ ایبل آئل لمٹیڈ کے نام پر زرعی ترقیاتی بینک سےسو ملین روپے قرضہ حاصل کیا مگر واپس کرنے میں ناکام رہے۔

یہ دونوں مقدمات کراچی کی احتساب عدالت کے جج فاروق علی چنا کے پاس زیر سماعت ہیں۔ اس سے قبل سماعت کے موقعے پر ملزمان نے بریت کی درخواست دائر کی تھی مگر عدالت نے انہیں مسترد کردیا۔

جمعرات کے روز مقدمے کی سماعت کے موقعے پر احتساب بیورو کے وکیل نے عدالت کوآگاہ کیا کہ بینک اور فریقین میں عدالت سے باہر معاملات طے پا گئے لہذا وہ یہ مقدمہ واپس لیتے ہیں، جس کے بعد سماعت ملتوی ہوگئی۔


‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮’خاتون اول کےمقدمے لوٹا دیں‘‬
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-09-09), ابو عمار (05-09-09), حسنین ایوب (04-09-09), سحر (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 08:08 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,786
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان بے غیرتوں کو شرم نہیں آتی،
کروڑوں روپے کے قرضے معاف کروالیتے ہیں اور مجھ جیسے نادار چند لاکھ روپے کے قرضوں پر بینکوں کے اہکاروں کے ہاتھوں ذلت اُٹھاتے ہیں!

اللہ انہیں غارت کرے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-09-09)
پرانا 04-09-09, 05:47 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ۔ ثم آمین۔ ان لوگوں کو ہدایت ملنا تو اب مشکل ہے اپنے چانسز تیزی سے ضائع کرتے جا رہے ہیں۔ اس لیے ایک بار پھر آمین ثم آمین۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-09-09)
پرانا 04-09-09, 07:55 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مجھ جیسے نادار چند لاکھ روپے کے قرضوں پر بینکوں کے اہکاروں کے ہاتھوں ذلت اُٹھاتے ہیں!
جناب اس سلسلے میں قوانین بن چکے ہیں کوئی بنک اہلکار آپ سے بد تمیزی نہیں کرسکتا
آپ کے گھر نہیں آسکتا
گھر پر آپ کی غیر موجودگی میں بات نہیں کرسکتا
آپ اگر کسی وقت بات نا کرنا چاہیں تو تو وہ اس پر زور نہیں دے سکتا
ان قرضوں کی عدم ادائیگی کی صورت میں آپ پر کوئی کیس نہیں بن سکتا علاوہ اس کے کہ آپ 5 سال کے لئے کسی بنک سے قرضہ کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکتے
اور
سب سے آخر میں یہ کے ایسی کسی حرکت کی صورت میں اس اہلکار کی رپورٹ کی جاسکتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-09-09)
پرانا 04-09-09, 08:34 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاکستان کے سیاستدانوں کو ہدایت دے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-09, 08:53 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جناب اس سلسلے میں قوانین بن چکے ہیں کوئی بنک اہلکار آپ سے بد تمیزی نہیں کرسکتا
آپ کے گھر نہیں آسکتا
گھر پر آپ کی غیر موجودگی میں بات نہیں کرسکتا
آپ اگر کسی وقت بات نا کرنا چاہیں تو تو وہ اس پر زور نہیں دے سکتا
ان قرضوں کی عدم ادائیگی کی صورت میں آپ پر کوئی کیس نہیں بن سکتا علاوہ اس کے کہ آپ 5 سال کے لئے کسی بنک سے قرضہ کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکتے
اور
سب سے آخر میں یہ کے ایسی کسی حرکت کی صورت میں اس اہلکار کی رپورٹ کی جاسکتی ہے
اسکا مطلب ہے کہ اب میں بھی قرضہ لے ہی لوں: چلو ہنگول نیشنل پارک کی سیر میں کام آئے گا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-09-09), ابو عمار (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 08:27 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اسکا مطلب ہے کہ اب میں بھی قرضہ لے ہی لوں: چلو ہنگول نیشنل پارک کی سیر میں کام آئے گا
یہ سیر کرا کب رہے ہیں آپ ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-09, 10:27 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
یہ سیر کرا کب رہے ہیں آپ ؟
بس قرضہ نکل آئے ایک بار۔ پھر موجاں ای موجاں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, کراچی, پاکستان, اللہ, الزام, ابرار, سیر, سال, علی, عدم, عدالت, غیرتوں, صراط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈہ موٹاپے کا باعث نہیں بنتا سیپ شعبہ طب 0 19-02-11 11:07 PM
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 06:57 AM
موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 3 26-07-10 02:16 PM
موٹر سائیکل میں گاڑی کا آئل ڈالنے سے؟ Real_Light عمومی سائنس 45 14-10-08 09:34 PM
جسم میں موٹاپا بڑھانے والے خلیے محمدعدنان شعبہ طب 1 08-05-08 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger