واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


خطرے کی صورت میں جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-10, 01:39 PM   #1
خطرے کی صورت میں جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 23-03-10, 01:39 PM

اسرائیل:
خطرے کی صورت میں جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے

صہیونی فوجی تاریخ دان پروفیسر مارٹن وین کار فیلڈ نے یورپ کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے

پروفیسر مارٹن وین کار فیلڈ نے ایک عبرانی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل یورپ کو تباہ کرنے پر مجبور ہوسکتا ہے- مارٹن وین کارفیلڈ نے واضح کیا کہ اسرائیل یورپ کو ایک دشمن کی حیثیت سے دیکھ رہا ہے- انٹرویو کا متن اور عربی ترجمہ اسرائیلی ٹی وی پر نشر کیا گیا-

مارٹن وین کارفیلڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پاس سینکڑوں ایٹم بم ہیں جو یورپ کے مختلف ملکوں تک پہنچ سکتے ہیں- اگر خطرہ محسوس ہوا کہ اسرائیل کا وجود خاتمے کے قریب ہے تو دنیا میں کوئی نہیں بچے گا پوری دنیا کو تباہ کردیا جائے گا-

فلسطینیوں کے متعلق وین کارفیلڈ کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کو ملک بدر کیے جانے کی پالیسی محدود پیمانے پر اپنائے ہوئے ہے- تمام فلسطینیوں کو فلسطین سے نکال دینا چاہیے- اسرائیلی حکومت یہ اقدام اٹھانے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کررہی ہے-

انہوں نے مزید کہا کہ آج سے دو سال قبل صرف سات یا آٹھ فیصد اسرائیلی فلسطینیوں کو ملک بدر کرنے کے حل پر یقین رکھتے تھے- دو ماہ قبل یہ تناسب بڑھ کر33 فیصد ہوگیا تھا جو اب مزید بڑھ کر 55 فیصد ہوگیا ہے- اس وقت 55 فیصد اسرائیلی تمام فلسطینیوں کو ملک بدر کرنے کے حامی ہیں-

وین کارفیلڈ سے سوال کیا گیا کہ فلسطینیوں کو ملک بدر کرنے سے اسرائیل کو مجرم ریاست قرار دیے جانے کا آپ کو خطرہ نہیں ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ’’اسرائیل کو پرواہ نہیں کہ اس کے بارے میں کیا کہا جارہا ہے- سابق وزیر دفاع موشے دیان کا قول ذہن میں رکھنا چاہیے جس نے کہا تھا اسرائیل کو ایک باؤلے کتے کی طرح رویہ رکھنا چاہیے‘‘- اسرائیل کو کوئی دوسرا نقصان پہنچائے اس سے بہتر ہے کہ دوسرے اسرائیل سے ڈریں-‘

تاریخ: 2010/03/11 مآخذ: مرکز اطلاعات فلسطین
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-03-10), پاکستانی (23-03-10), منتظمین (23-03-10), عبداللہ حیدر (23-03-10)
پرانا 23-03-10, 02:15 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (23-03-10)
پرانا 23-03-10, 02:44 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بڑی دہشت گردی اور کیا ہوگی
باؤلے کتے کا ایک ہی علاج ہوتا ہے

حیرت ہے اتنی اہم خبر بین الاقوامی میڈیا پر کیوں نہیں نمایاں ہوئی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسکتا, کوئی, کار, کردیا, وقت, وزیر, آج, ایٹم بم, انٹرویو, اخبار, استعمال, بچے, بدر, ترجمہ, جانے, جائے, حل, خلاف, دیکھ, دینا, دنیا, سوال, سال, عربی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں lordforkland گپ شپ 13 10-04-11 07:57 AM
قانون ناموس رسالت میں تبدیلی کی صورت میں حکمرانوں کے خلاف جہاد کا اعلان ”حکومت گراوتحریک“چلائیں گے : ALI-OAD خبریں 0 28-12-10 07:55 AM
بینظیر بھٹو کی شہادت،خیر پور میں انتخابی صورتحال پیپلز پارٹی کے ہمدردوں میں اضافہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:57 AM
آئین کے ساتھ جج بھی بحال ہو جائیں گے،صدر پرویز کے ساتھی انہیں دھاندلی کے منصوبے پیش کر رہے ہیں،بینظیر عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:13 AM
جیو کی درخواستوں کی سماعت،ڈپٹی اٹارنی جنرل کو27نومبر تک مہلت،ناکامی کی صورت میں حکم جاری کردیں گے ،سندھ ہائی کورٹ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger