| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 360
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
وہ ممالک جن کا عظیم ترین شہر دارالحکومت نہیں
یہ ان ممالک کی فہرست ہے جن کا سب سے عظیم شہر دارالحکومت کا درجہ نہیں رکھتا۔ ملک ↓ دارالحکومت ↓ دارالحکومت کی آبادی ↓ عظیم ترین شہر ↓ عظیم ترین شہر کی آبادی ↓ تناسب ↓ تبصرہ ↓ آسٹریلیا کینبرا 322,000 سڈنی 4,198,543 13.0 بیلیز بلموپان 7,000 بیلیز شہر 49,040 7 بیلیز شہر کی بے ضابطہ آبادی کہیں زیادہ ہے؛ یہ شہر 1970ء تک ملک کا دارالحکومت تھا بینن پورٹو نووو 223,500 کوٹونو 761,100 3.4 کوٹونو عملی دارالحکومت ہے کیونکہ مسندِ حکومت یہاں ہے بولیویا لاپاز 1 ملین سانتا کروز 1.5 ملین 1.5 آئینی طور پر سوکر دارالحکومت ہے جبکہ مسندِ حکومت لاپاز میں میں ہے سوکر 247,300 6 برازیل برازیلیا 2.2 ملین ساؤ پاؤلو 11 ملین 4.545 کیمرون یاؤنڈے 1,430,000 ڈوالا 2 ملین 1.399 کینیڈا اٹاوا 1,146,790 ٹورنٹو 5,203,686 4.538 عوامی جمہوریۂ چین بیجنگ 14,930,000 شنگھائی 18,670,000 1.25 آئیوری کوسٹ یاموسوکرو 200,659 عابد جان 4 ملین 20 عملا دارالحکومت اب بھی عابد جان ہے ایکواڈور کوئٹو 1,399,378 گیاکوئل 1,985,379 1.419 بھارت نئی دہلی (دہلی) 321,900 (17,037,900) ممبئی 3,340,000 (17,449,532) 10.5 (1.02) شہر قازقستان استانا 520,000 الماتے 1,300,000 2.5 الماتے 1998ء تک قازقستان کا دارالحکومت تھا لیچٹنسٹین واڈوز 5,000 شان 5,513 1.10 ملاوی لیلونگوے 440,500 بلانٹائر 646,235 1.47 مالٹا والیٹا 7,199 برکرکارا 25,000 3.5 مائیکرونیشیا پالیکر 9,900 وینو 13,900 1.404 موناکو موناکو ول 1,150 مونٹی کارلو 15,300 13.3 مراکش رباط 1.2 ملین کاسابلانکا 2.95 ملین 2.46 میانمار نیپیدیو unk. ینگون 4,082,000 41 ینگون 2006ء تک میانمار کا دارالحکومت تھا نیوزی لینڈ ویلنگٹن 367,600 آکلینڈ 1,223,200 3.3 آکلینڈ 1840ء سے 1865ء تک نیوزی لینڈ کا دارالحکومت رہا نائجیریا ابوجا 1,078,700 لاگوس 10 to 15 ملین 10-15 لاگوس 1991ء تک نائجیریا کا دارالحکومت تھا پاکستان اسلام آباد 610,000 کراچی 9 ملین 15 کراچی 1947ء سے 1958ء تک ملک کا دارالحکومت تھا پالاؤ میلیکیوک 391 کورور 10,743 27.5 کورور 7 اکتوبر 2006ء سے قبل دارالحکومت تھا فلپائن منیلا 1,581,082 کوئزون شہر 2,173,831 1.375 سان مرینو سان مرینو 4,352 سیراویل 8,700 2 جنوبی افریقہ پریٹوریا 2,893,251 جوہانسبرگ 3,225,812 1.11 کیپ ٹاؤن (pop. 2.9 mil) اور بلوم فاؤنٹین (pop. 645,000) بالترتیب قانونی اور عدالتی دارالحکومت ہیں سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹ 115,800 کولمبو 642,200 5.55 عملا کوٹ عظیم تر کولمبو کا نواحی علاقہ ہے (آبادی 2,25 ملین) سوڈان خرطوم 950,000 ام درمان 1.3 ملین 1.368 سوازی لینڈ ایمبابینے 67,200 مانزینی 73,000 1.09 مانزینی 1902ء تک سلطنت کا دارالحکومت تھا سوئٹزرلینڈ برن 127,000 زیورخ 366,145 2.9 تنزانیہ ڈوڈوما 324,000 دارالسلام 2.5 ملین 7.7 عملا اب بھی دارالسلام ہی دارالحکومت ہے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین 49,000 چاگواناس 67,400 1.37 ترکی انقرہ 5,153,000 استنبول 8,803,468 1.7 استنبول 1922ء تک عثمانی سلطنت کا دارالحکومت تھا متحدہ عرب امارات ابو ظہبی 1,000,000 دبئی 1,141,959 1.14 ریاستہائے متحدہ امریکہ واشنگٹن ڈی سی 553,523 نیویارک شہر 8,168,338 14.7 نیویارک امریکہ کا پہلا دارالحکومت تھا ویت نام ہنوئی 4,100,000 ہوچی منہہ سٹی 5,387,100 1.3 ہوچی منہہ، سابق سائیگون، فتح ہونے تک جنوبی ویت نام کا دارالحکومت تھا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
دارالحکومتوں کی فہرست
اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دارالحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔ [ترمیم] دارالحکومت دارالحکومت یا دارالخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دارالحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دارالحکومت علیحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دارالحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔ [ترمیم] اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سےترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت شمار بحساب اردو حروفِ تہجی ↓ ملک ↓ دارالحکومت ↓ 1 آذربائیجان باکو 2 آرمینیا یریوان 3 آسٹریا ویانا 4 آسٹریلیا کینبرا 5 آئرلینڈ ڈبلن 6 آئس لینڈ ریکیاوک 7 اتحاد القمری مورونی 8 ارجنٹائن بیونس آئرس 9 اردن عمان 10 ازبکستان تاشقند 11 استوائی گنی ملابو 12 اسرائیل یروشلم 13 اطالیہ روم 14 افغانستان کابل 15 البانیہ تیرانا 16 الجزائر الجزیرہ 17 انڈورا انڈورا لا ویلا 18 انڈونیشیا جکارتہ 19 انگولا لواندا 20 ایتھوپیا عدیس ابابا 21 ایران تہران 22 ایکواڈور کوئٹو 23 ایل سیلواڈور سان سالوادور 24 بارباڈوس برج ٹاؤن 25 بحرین منامہ 26 برازیل برازیلیا 27 برطانیہ لندن 28 برکینا فاسو اواگادوگو 29 برونائی بندر سری بیگاوان 30 برونڈی بوجومبورا 31 بلغاریہ صوفیہ 32 بنگلہ دیش ڈھاکہ 33 بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو 34 بولیویا لاپاز (انتظامی)ِ سوکر (آئینی و عدالتی) 35 بوٹسوانا گیبورون 36 بھارت نئی دہلی 37 بھوٹان تھمپو 38 بہاماس نساؤ 39 بیلاروس منسک 40 بیلیز بلموپان 41 بینن پورتو نوفو 42 پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبائی 43 پاکستان اسلام آباد 44 پالاؤ میلیکیوک 45 پاناما پاناما شہر 46 پرتگال لزبن 47 پولینڈ وارسا 48 پیراگوئے ایسونسیون 49 پیرو لیما 50 تاجکستان دوشنبے 51 ترکمانستان اشک آباد 52 ترکی انقرہ 53 تنزانیہ دارالسلام (انتظامی)، ڈوڈوما (باضابطہ) 54 تووالو فونافوتی 55 تھائی لینڈ بنکاک 56 تیونس تونس 57 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین 58 ٹوگو لومے 59 ٹونگا نوکوالوفا 60 جاپان ٹوکیو 61 جارجیا طفلس 62 جبوتی جبوتی 63 جرمنی برلن 64 جزائر سلیمان ہونیارا 65 جزائر مارشل ماجورو 66 جمہوریہ چیک پراگ 67 جمیکا کنگسٹن 68 جنوبی افریقہ پریٹوریا (باضابطہ و پارلیمانی)، بلوم فاؤنٹین (عدالتی) کیپ ٹاؤن (قانونی) 69 جنوبی کوریا سیول 70 چاڈ اینجامینا 71 چلی سانتیاگو (باضابطہ) ولپارائسو (پارلیمانی) 72 چین بیجنگ 73 ڈنمارک کوپن ہیگن 74 ڈومینیکا روسو 75 روانڈا کیگالی 76 روس ماسکو 77 رومانیہ بخارسٹ 78 ریاستہائے متحدہ امریکہ واشنگٹن ڈی سی 79 زمبابوے ہرارے 80 زیمبیا لوساکا 81 ساؤٹوم ساؤ ٹوم 82 سان مارینو سان مارینو شہر 83 سربیا بلغراد 84 سری لنکا کولمبو (باضابطہ)، سری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی) 85 سرینام پاراماریبو 86 سعودی عرب ریاض 87 سلوواکیہ براتیسلاوا 88 سلووینیا لیوبلیانا 89 سنگاپور سنگاپور 90 سوازی لینڈ مبابان (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی) 91 سوڈان خرطوم 92 سویٹزر لینڈ برن 93 سویڈن اسٹاک ہوم 94 سیچیلیس وکٹوریا 95 سیرالیون فری ٹاؤن 96 سینٹ کیٹز باسیتیر 97 سینٹ لوسیا کاستریس 98 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن 99 سینیگال ڈاکار 100 شام دمشق 101 شمالی کوریا پیونگ یانگ 102 صومالیہ موغادیشو 103 عراق بغداد 104 عمان مسقط 105 فجی سووا 106 فرانس پیرس 107 فلپائن منیلا 108 فن لینڈ ہلسنکی 109 قازقستان آستانہ 110 قبرص نکوسیا 111 قطر دوحہ 112 کانگو کنشاسا 113 کانگو (زائر) برازا ویل 114 کرغیزستان بشکک 115 کروشیا زغرب 116 کمبوڈیا پنوم پن 117 کوت داوواغ یاموسوکرو (باضابطہ)، عابدجان (انتظامی) 118 کوسٹا ریکا سان جوز 119 کولمبیا بوگوتا 120 کویت کویت شہر 121 کیپ ورڈی پرائیا 122 کیریباتی تاراوا 123 کیمرون یاؤندے 124 کینیا نیروبی 125 کینیڈا اٹاوہ 126 کیوبا ہوانا 127 گریناڈا سینٹ جارجز 128 گنی بساؤ 129 گنی بساؤ کوناکری 130 گوئٹے مالا گوئٹے مالا شہر 131 گھانا اکرا 132 گیانا جارج ٹاؤن 133 گیبون لبریویل 134 گیمبیا بانجول 135 لاؤس وینتیان 136 لائبیریا مونروویا 137 لبنان بیروت 138 لتھووینیا ویلنیوس 139 لٹویا ریگا 140 لکسمبرگ لکسمبرگ 141 لیبیا طرابلس 142 لیختینستائن واڈوز 143 لیسوتھو ماسیرو 144 مالدیپ مالے 145 مالٹا والیٹا 146 مالڈووا چشیناؤ 147 مالی بماکو 148 مائکرونیشیا پالیکیر 149 متحدہ عرب امارات ابو ظہبی 150 مڈغاسکر انتاناناریوو 151 مراکش رباط 152 مشرقی تیمور دلی 153 مصر قاہرہ 154 مقدونیہ اسکوپیہ 155 ملائشیا پتراجایا (انتظامی)، کوالالمپور (باضابطہ) 156 ملاوی لیلونگوے 157 مناکو موناکو 158 منگولیا آلان باتور 159 موریشس پورٹ لوئس 160 موزمبیق موناکو 161 مونٹینیگرو پوڈگوریکا 162 میانمار نیپیداو 163 میکسیکو میکسیکو سٹی 164 ناروے اوسلو 165 ناورو کوئی نہیں (سب سے بڑا شہر: یاران) 166 نائجر نیامی 167 نائجیریا ابوجا 168 نکاراگوا ماناگوا 169 نمیبیا ویندہوک 170 نیپال کھٹمنڈو 171 نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم (باضابطہ)، ہیگ ( انتظامی و پارلیمانی) 172 نیوزی لینڈ ویلنگٹن 173 وانواتو پورٹ ولا 174 وسطی افریقی جمہوریہ بینگوئی 175 ویتنام ہنوئی 176 وینیزویلا کاراکاس 177 ہسپانیہ میڈرڈ 178 ہنگری بوداپست 179 ہونڈوراس تیگوچی گالپا 180 ہیٹی پورٹ او پرنس 181 یمن صنعا 182 یوراگوئے مونٹی وڈیو 183 یوکرین کیف 184 یونان ایتھنز 185 اریتریا اسمارا 186 استونیا تالن 187 اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز 188 تصویر:Flag of Unknown Country.svg بلجئیم برسلز 189 جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو 190 سامووا آپیا 191 موریتانیہ نواکشوت 192 یوگنڈا کمپالا [ترمیم] دیگر ممالک کے دارالحکومت نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انہیں تسلیم نہیں کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت شمار ↓ ملک ↓ دارالحکومت ↓ 1 فلسطین رملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد) 2 کوسووہ پریستینا 3 ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ) ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ممالک اور انکے دارالحکومت
وکیپیڈیا سے Jump to: navigation, search نمبر شمار ملک دارالحکومت دارالحکومت کی آبادی سابقہ دارالحکومت 1 اٹلی روم 2,455,600 2 ارجنٹائن بیونس آئرس 2,776,138 پارانا (1853ء تا 1861ء) 3 اردن عمان 1,600,000 (2000ء) 4 اریٹریا اسمارا 400,000 5 ازبکستان تاشقند 2,155,400 6 استونیا تالن 379,000 7 اسرائیل یروشلم 695,500 8 افغانستان کابل 2,206,300 قندھار (1748ء تا 1772ء) 9 البانیہ ترانہ 380,400 ولورے (1912ء تا 1920ء) 10 الجزائر الجیرز 1,519,570 (1998ء) 11 اندورا اندورا لا ویلا 22,035 (2004ء) 12 انگولا لوآندا 4,500,000 (2004ء) 13 انٹیگوا اور باربوڈا سینٹ جوہنز 24,226 (2000ء) 14 انڈونیشیا جکارتا 8,792,000 (2004ء) 15 اومان مسقط 650,000 (2005ء) 16 ایتھوپیا ادیس آبابا 2,973,004 (2005ء) 17 ایران تہران 7,160,094 18 ایکوڈور کی ٹو 1,865,541 (2005ء) 19 ایل سلواڈور سان سلواڈور 2,224,223 (2006ء) 20 آئرلینڈ ڈبلن 505,739 (2006ء) 21 آئس لینڈ ریجاوک 114,800 (2005ء) 22 آئیوری کوسٹ یاموسوکرو(آفیشل) 200,659 (2005ء) ابی جان (انتظامی) 3,660,682(2003ء) 23 آذربائیجان باکو 2,074,300 (2003ء) 24 آرمینیا یروان 1,088,300 (2004ء) 25 آسٹریا ویانا 1,626,440 (2004ء) 26 آسٹریلیا کینبرا 323,645 (2004ء) میلبورن (1901ء تا 1927ء) 27 باربدوس برج ٹاؤن 110,000 (2000ء) 28 بحرین مناما 155,000 29 برازیل برازیلیا 2,282,049 سلواڈور دا باہیا (1549ء تا 1763ء) ریو دی جنیورو (1763ء تا 1960ء) 30 برطانیہ لندن 7,500,000(2005ء) 31 برکینا فاسو اوگاڈوگو 960,116 (2000ء) 32 برونائي بندرسری بیگوان 46,229 (1991ء) 33 برونڈی بوجومبرا 300,000 (1995ء) 34 بیلجیئم برسلز 300,000 (2005ء) 35 بلغاریہ صوفیہ 1,203,680(2006ء) 36 بنگلہ دیش ڈھاکہ 8,942,300 (2003ء) 37 بوتسوانہ گابرون 208,411 (2005ء) 38 بوسنیا اور ہرزگووینا سرائیوو 308,558 (2005ء) 39 بولیویا سکرے(آفیشل) 190,000 لاپاز(انتظامی) 1,000,000 (2001ء) 40 بھارت نئی دہلی 321,883 (2006ء) 41 بھوٹان تھمبو 50,000 (2003ء) 42 بہماس نساؤ 180,000 43 بیلائز بیلموپان 12,300 (2004ء) 44 بیلارس منسک 1,780,000 45 بینن پورتو نواوو(آفیشل) 223,552 (2002ء) کوتونو(ہنگامی) 761,137 (2006ء) 46 پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبے 255,000 (2000ء) 47 پاکستان اسلام آباد 901,197 (1998ء) 48 پرتگال لزبن 2,700,000 (2005ء) 49 پلاؤ کورور 14,000 (2004ء) 50 پانامہ پانامہ سٹی 708,738 (2000ء) 51 پولینڈ وارسا 1,692,900 (2004ء) 52 پیراگوۓ اسونسی اون 1,639,000 (2002ء) 53 پیرو لیما 6,872,766 54 تائیوان تائیپی 2,625,757 (2006ء) 55 تاجکستان دوشمبے 562,000 (2006ء) 56 ترکمانستان اشق آباد 695,300 (2001ء) 57 ترکی انقرہ 4,319,167 (2005ء) 58 تنزانیہ دودوما(آفیشل) 324,347 (2002ء) دارالسلام(انتظامی) 2,500,000 (2005ء) 59 توالو فونافوتی 4,492 (2002ء) 60 تھائی لینڈ بنکاک 6,355,144 (2000ء) 61 تیونس تونس 699,700 (2003ء) 62 جاپان ٹوکیو 12,527,115 (2003ء) 63 جبوتی جبوتی سٹی 400,000 64 جرمنی برلن 3,395,189 (2005ء) 65 جزائر سولومن ہونیارا 49,107 (1999ء) 66 جزائر مارشل ماجورو 25,400 (2004ء) 67 جمہوریہ چیک پراگ 1,183,729 (2006ء) 68 جمہوریہ کانگو کنشاسہ 7,500,000 (2005ء) 69 جمہوریہ ڈومینیکا سانتو دومینگو 2,061,200 (2003ء) 70 جمیکا کنگسٹن 660,000 (2004ء) 71 جنوبی افریقہ پریتوریا(آفیشل و انتظامی) 1,884,046(2005ء) کیپ ٹاؤن(قانونی) 2,893,251(2004ء) بلوم فونٹین(عدالتی) 369,568 72 جنوبی کوریا سیول 10,297,004 (2005ء) 73 جارجیا بلیسی 1,093,000 (2005ء) 74 چاڈ جمینہ 721,000 (2005ء) 75 چلی سنتیاگو(آفیشل) 5,800,000(2002ء) والپریزو(قانونی) 263,499 (2002ء) 76 چین بیجنگ 14,930,000 (2004ء) 77 روانڈا کیگالی 851,024 (2005ء) 78 روس ماسکو 10,415,400 (2005ء) 79 رومانیہ بکارسٹ 2,082,000 (2003ء) 80 ریاست ہاۓ متحدہ امریکہ واشنگٹن 582,049 (2005ء) 81 زمبابوے ہرارے 1,600,000 (2006ء) 82 زمبییا لوساکا 1,084,703 (2000ء) 83 ساؤ ٹومے اور پرنچیپے ساؤٹومے 53,300 (2003ء) 84 سائپرس نکوزیہ 206,200 (2001ء) 85 سان مرینو سان مرینو 4,352 86 سچلز وکٹوریا 24,970 (2002ء) 87 سربیہ بلگاریڈ 1,273,651 (2002ء) 88 سری لنکا کولمبو 642,020 (2001ء) کوٹے 89 سرینام پراماریبو 250,000 90 سعودی عرب ریاض 4,260,000 (2000ء) 91 سلواکیہ براتسلوا 446,819 (2005ء) 92 سلوینیہ جبلانا 265,881 (2002ء) 93 سموا آپیا 38,800 (2001ء) 94 سنگا پور سنگا پور 4,326,000 (2005ء) 95 سنیگال ڈکار 1,009,256 (2004ء) 96 سوئزرلینڈ برن 127,000 (2004ء) 97 سوازی لینڈ ببانے 70,000 (2003ء) 98 سوڈان خرطوم 1,000,000 تقریبا 99 سویڈن سٹاک ہوم 776,545 (2006ء) 100 سیرا لیون فری ٹاؤن 1,070,200 (2004ء) 101 سینٹ کٹس اور نیوس باسےترے 15,500 (2002ء) 102 سینٹ لوچیہ کاسٹرز 11,147 (1991ء) 103 سینٹ ونسنٹ اور گریناڈینز کنگسٹن 15,900 (1999ء) 104 شام دمشق 4,500,000 105 شمالی کوریا پیانگ یانگ 2,741,260 (1993ء) 106 صومالیہ موگادیشو 15 سے 30 لاکھ کے درمیان 107 عراق بغداد 7,400,000 (2005ء) 108 فرانس پیرس 9 644 507 (1999ء) 109 فلپائن منیلا 1,581,082 (2000ء) 110 فلسطین 111 فن لینڈ ہلسنکی 562,570 (30 جون 2006ء) 112 فی جی سووا 77,366 (1996ء) 113 قازقستان آستانہ 600,000 (2004ء) 114 قطر دوہا 339,847 (2004ء) 115 کانگو برازاویلے 1,174,000 (2005ء) 116 کرغستان بشکیک 900,000 (2005ء) 117 کروشیا زگریب 782,908 118 کریباتی جنوبی تراوا 119 کمپوڈیا نوم پن 862,000 120 کوسٹا ریکا سان جوز 340,894 (2005ء) 121 کولمبیا بگوٹا 6,776,009 (2005ء) 122 کومروس مورونی 60,200 (2003ء) 123 کویت کویت سٹی 32,403 (2005ء) 124 کیب وردے پرایا 113,664 (2001ء) 125 کیمرون یوندے 1,430,000 (2004ء) 126 کینیا نیروبی 2,143,254 127 کینیڈا اوتاوا 808,391(2001ء) 128 کیوبا ہوانا 2,201,610 (2002ء) 129 گبون لبرے ولے 578,156 (جنوری 2005ء) 130 گرناڈا سینٹ جارج 7,500 131 گمبیا بنجول 523,589 (2003ء) 132 گنی ایکواٹوریل مالابو 100,000 133 گنی کوناکری 2,000,000 (2002ء) 134 گنی بساؤ بساؤ 355,000 (2004ء) 135 گوٹے مالا گوٹے مالا سٹی 2,541,581 136 گھانا آکرا 1,970,400 (2005ء) 137 گویانا جارج ٹاؤن 250,000 (1998ء) 138 لاؤس ونتیان 200,000 (2005ء) 139 لائبیریا مانرویا 572,000 (2003ء) 140 لائکٹنسٹین وادوز 5,248 141 لاٹویا ریگا 727,578 (2006ء) 142 لبنان بیروت 1,574,397 (2005ء) 143 لتھوانیا ولنیئس 540,318 (2005ء) 144 لکسمبرگ لکسمبرگ سٹی 76,420 (2005ء) 145 لیبیا طرابلس 1,682,000 (2004ء) 146 لیسوتھو ماسیرو 180,000 (2004ء) 147 مائکرونیسیا پالیکر 7,000 148 مالدوا شیسی ناؤ 712218 (2004ء) 149 مالدیپ مالے 81,647 (2004ء) 150 مالٹا والیتا 7,650 151 مالی بماکو 1,500,000 (2004ء) 152 متحدہ عرب امارات ابوظہبی 1,850,230 (2006ء) 153 مراکش رباط 1,200,000 (2005ء) 154 مرکزی افریقی جمہوریہ بنگوئی 531,763 (2003ء) 155 مشرقی تیمور دلی 150,000 156 مصر قاہرہ 7,438,376 (2005ء) 157 مغربی سحارہ(متوقعہ ریاست) 158 مقدونیا شکوپیے 506,926 159 ملائشیا کوالالمپور 1,479,388 (2004ء) 160 ملاوی للونگوے 597,619 (2003ء) 161 مناکو مناکو 32,020 (2000ء) 162 منگولیا اولان باتار 100،000 تقریبا 163 موریشیس پورٹ لوئس 147,688 (2003ء) 164 ماریطانیہ نوکشوٹ 881,000 (1999ء) 165 موزنبیق ماپوٹو 1,114,000 (2004ء) 166 مونٹی نیگرو پوگوریکا 136,473 (2003ء) 167 مڈغاسکر انتانناریوو 1,403,449 (2001ء) 168 میانمار پیمانہ 169 میکسیکو میکسیکو سٹی 8,605,239 (2000ء) 170 نائجیریا ابوجا 2,500,000 (2005ء) 171 ناؤرو یارین 1,100 (2003ء) 172 نائیجر نیامے 674,950 (2002ء) 173 ناروے اوسلو 544,073 (2006ء) 174 نکاراگوا ماناگوا 1,723,100 (2004ء) 175 نمیبیا ونڈہاک 230,000 176 نیپال کھٹمنڈو 1,500,000 177 نیدرلینڈ امسٹرڈم(آفیشل) 742,951(جنوری 2005ء) ہیگ(انتظامی و قانونی) 472,087 (2005ء) 178 نیوزی لینڈ ولنگٹن 182,600 179 ونوٹو پورٹ ولا 29,356 180 ویتنام ہنوئی 3,083,800 (2004ء) 181 ویٹی کن سٹی ویٹی کن سٹی 783 (2005ء) 182 وینزویلا کاراکس 3,276,000 (2005ء) 183 ٹرینیداد اور ٹوباگو پورٹ آف سپین 49,031 (2000ء) 184 ٹوگو لومے 700,000 (1998ء) 185 ٹونگا نوکوآلوفا 22,400 (1996ء) 186 ڈنمارک کوپن ہیگن 501,158 (2006ء) 187 ڈومینیکا روسیو 14,847 (2001ء) 188 ہسپانیہ میڈرڈ 3,228,359 (2005ء) 189 ہندرس تیگوچی گالپا 1,682,725 (2006ء) 190 ہنگری بوداپسٹ 1,695,000 (2006ء) 191 ہیٹی پورٹ آؤ پرنس 1,277,000 (2006ء) 192 یمن سنا 1,747,627 (2004ء) 193 یوروگوۓ مونتےویدیو 1,449,900 194 یوکرائن کےو 2,660,401 (2005ء) 195 یوگنڈا کمپلا 1,208,544 (2002ء) 196 یونان ایتھنز 745,514 (2001ء) |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ان قومی دارالحکومتوں کی فہرست ہے جنہیں باقاعدہ تعمیر کیا گیا۔
شہر ملک تبصرہ ابوجا نائجیریا 1991ء سے، لاگوس سے منتقل کیا گیا آکلینڈ نیوزی لینڈ 1841ء سے، رسل سے منتقل کیا گیا، 1865ء میں ویلنگٹن منتقل کیا گیا بیجنگ چین قدیم بیجنگ (جو ژونگ ڈو کہلاتا تھا) 1215ء میں منگولوں کے ہاتھوں مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ 1267ء میں منگول دارالحکومت کی حیثيت سے نیا شہر کھانبالک کے نام سے بسایا گیا۔ 1368ء میں یوان حکومت کے خاتمے کے بعد دارالحکومت کاراکورم منتقل ہوگیا۔ منگ خاندان کی حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی دارالحکومت نانجنگ منتقل ہوا۔ 1420ء میں بیجنگ ایک مرتبہ پھر دارالحکومت بنا اور اس وقت سے آج تک چینی دارالحکومت کا اعزاز حاصل کئے ہوئے ہے۔ علاوہ 1928ء سے 1949ء کے درمیان جب عوامی جمہوریہ چین کی تشکیل کے دوران نانجنگ کو دارالحکومت قرار دیا گیا تھا۔ بلموپان بیلیز 1970ء سے، بیلیز شہر سے منتقل کیا گیا برازیلیا برازیل 1960ء سے، ریو ڈی جینیرو سے منتقل کیا گیا کینبرا آسٹریلیا 1927ء سے، ملبورن سے منتقل کیا گیا اسلام آباد پاکستان 1967ء سے، کراچی سے منتقل کیا گیا کیوٹو جاپان 794ء سے، ناگواکا سے منتقل کیا گیا، 1868ء کے قریب دارالحکومت ٹوکیو منتقل ہوا میلیکیوک پالاؤ 2006ء سے، کورور سے منتقل کیا گیا نیپیداو میانمار 2005ء سے، ینگون سے منتقل کیا گیا نئی دہلی بھارت 1921ء سے، کولکتا سے منتقل کیا گیا پتراجایا ملائشیا 2002ء سے، انتظامی دارالحکومت کوالالمپور سے منتقل کیا گیا جبکہ باضابطہ دارالحکومت کی حیثيت سے آخر الذکر کی حیثیت برقرار ہے کوئزون شہر فلپائن 1948ء سے، منیلا سے منتقل کیا گیا، 1976ء سے ایک مرتبہ پھر منیلا دارالحکومت منتقل کیا گیا سینٹ پیٹرز برگ روس 1712ء سے، ماسکو سے منتقل کیا گیا، 1918ء میں ماسکو ایک مرتبہ پھر دارالحکومت بنا والیٹا مالٹا 1566ء سے، مڈینا سے منتقل کیا گیا واشنگٹن ڈی سی ریاستہائے متحدہ امریکہ 1800ء سے، فلاڈیلفیا سے منتقل کیا گیا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| country, کراچی, پاکستان, لندن, چین, مکمل, موجودہ, منتقل, آبادی, آج, اقوام متحدہ, اللہ, امریکہ, اردو, ترمیم, شہر, عدالت, صحافی،, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|