واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


درست كہا عمران نے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-11, 04:20 AM   #1
درست كہا عمران نے
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 02-10-11, 04:20 AM


>>>>>>>>>>>>>>>>>>

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
راشد احمد (02-10-11), عبدالقدوس (02-10-11)
پرانا 02-10-11, 08:30 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہا ! نہلے پہ دہلا

پاکستان کے 60 فیصد حصے پر ن لیگ کی حکومت ہے۔ یہاں اس کا تجربہ دیکھیں
ڈینگی کو مارنے کے لئے سکول، کالج بند کردو
خودکش حملے روکنے کے لئے طالبان سے رحم کی اپیل کرو کہ وہ پنجاب پر خودکش حملے نہ کریں۔
سستی روٹی کے لئے اربوں روپیہ تندوروں میں جھونک دو، زراعت، لائیوسٹاک پر سبسڈی نہ دو۔
ہزاروں سرکاری سکول چھوڑ کو دانش سکولز بنواؤ۔
لاہور میں‌ٹرانسپورٹ کا مسئلہ نہ حل کرنے کے لئے چنگ چی رکشے چلادو۔
بار بار یہ اعلان کرو کہ ہم انڈرگراؤنڈ ٹرین چلائیں گے۔
بار بار یہ ورد کرو کہ لاہور کو پیرس، تہران، بیجنگ یا اسنتبول بنائیں گے۔
ڈینگی مارنے کے لئے خواجہ سعد رفیق، حنیف عباسی اور پرویز رشید کی ڈیوٹی لگادو۔
بیس سے زائد وزارتیں اپنے پاس رکھوکیونکہ باقی اراکین اس کے اہل نہیں۔
سارے لاہور کے پلازے گرادو اور رانا ثناء اللہ کا پلازہ رہنے دو۔
سیفما میں جاکرتقریر کروکہ بھارت اور پاکستان کا ایک ہی مذہب اور ثقافت ہے۔
جب بھی مشکل وقت آئے لندن جاکر بیٹھ جاؤ اور اس وقت واپس آو جب مشکل وقت ٹل جائے
جیل کی تکلیف سے بچنے کے لئے جدہ کے سرے محل میں قیام کرو۔
جب بھی کوئی جلسہ ہو یا کہیں تقریر کرو کہ میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
مرغی خانے شروع کرکے چکن، انڈے مہنگے کردو تاکہ عوام کے چونچلے ختم ہوں۔
اپنے مخالفوں کی ڈسپنسریاں، فیکٹریاں بند کرکے ان پر قبضہ کرلو۔
مشرف کا غصہ ساری فوج پر نکالو
وفاقی حکومت کو بار بار لانگ مارچ کی تڑیاں دو۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-10-11), مرزا عامر (03-10-11), رضی (02-10-11), شمشاد احمد (02-10-11)
جواب

Tags
feature, فوج, ہے۔, کوئی, کالج, کریں۔, پہ, یا, وقت, لندن, چھوڑ, اپنے, اللہ, بھارت, حکومت, حل, درست, روپیہ, ساری, شروع, طالبان, عوام, عمران, عباسی, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
دم مست قلندر مست مست - نصرت فتح‌علی خان پاکستانی فن و فنکار 2 28-05-11 10:51 PM
مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس گلاب خان خبریں 4 28-03-11 12:34 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger