واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-09, 11:59 AM   #1
دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 16-01-09, 11:59 AM

دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد

عمر: 7ماہ
نام: صہیونی گولیوں نے اسے اتنی فرصت ہی نہ دی کہ اس کا کوئی نام بھی رکھتا
قومیت: اگر زندہ رہتا تو فلسطینی ہوتا
پتہ: ماں کے رحم سے قبر تک

یہ اس بچے کا ڈیٹا Data ہے جسے صہیونی نفرت نے شہید کر دیا ہے ۔

تمام امریکی اور برطانوی ایجنسیوں کو اس کی خوشخبری دے دی جائے تا کہ وہ مزید تلاش میں وقت صرف نہ کریں۔


With greetings for American democracy and the civilized world who are protecting the world from these terrorists

Last edited by راجہ اکرام; 16-01-09 at 02:16 PM..

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 397
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-01-09), Zullu230 (20-01-09), ابو عمار (17-01-09), ابن جلال (16-01-09), خرم شہزاد خرم (17-01-09), سیپ (17-01-09), شاہد جمیل حفیظ (17-01-09)
پرانا 16-01-09, 01:54 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد

بھائی سات سال تو بہت ہوتے ہیں زرا دوبارہ سے دیکھ کر بتائیں اصل عمرکیا تھا غالباَ آپ سے غلطی ہوئی ہے عمر کے معاملہ میں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-01-09, 06:36 AM   #3
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد

سات ماہ کہہ رہے ہیں
ویسے عمر کے معاملے میں واقعی غلطی ہوئی ہو کیونکہ کچھ تو چند گھنٹوں بعد ہی دہشت گرد کا لقب پالیتے ہیں۔
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-01-09), خرم شہزاد خرم (17-01-09), راجہ اکرام (17-01-09)
پرانا 17-01-09, 07:56 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد

وہ لوگ کہاں‌ہیں‌جن کے خیال میں‌ مسلمان کے سب سے بڑے خیرخواہ یہودی اور صلیبی ہیں؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-01-09), عبدالقدوس (17-01-09)
پرانا 17-01-09, 08:24 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
سات ماہ کہہ رہے ہیں
ویسے عمر کے معاملے میں واقعی غلطی ہوئی ہو کیونکہ کچھ تو چند گھنٹوں بعد ہی دہشت گرد کا لقب پالیتے ہیں۔
یہ عمر صرف نمونے کے لئے پیش کی ہے ورنہ وہ ظالم عمر کا لحاظ کہاں کرتے ہیں

ان کے ہاں تو مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے قطع نظر عمر کے

اگر ہم اسی طرح فرقوں اور گروہوں میں‌بٹے رہے تو انجام دردناک ہو سکتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-01-09), Zullu230 (20-01-09), خرم شہزاد خرم (17-01-09), عبدالقدوس (17-01-09)
پرانا 17-01-09, 08:46 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
وہ لوگ کہاں‌ہیں‌جن کے خیال میں‌ مسلمان کے سب سے بڑے خیرخواہ یہودی اور صلیبی ہیں؟
وہ اعداد و شمار کا نیا جادو تیارکر رہےہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (17-01-09)
پرانا 17-01-09, 06:02 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: دنیا کا سب سے چھوٹا دہشت گرد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہ اعداد و شمار کا نیا جادو تیارکر رہےہیں
۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
american, data, democracy, greetings, لوگ, نفرت, نظر, world, بھائی, تلاش, جواب, جرم, سال, ظالم, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھوٹا اور سب سے لمبا انسان Wahid Mahmood دلچسپ اور عجیب 3 06-05-10 08:29 PM
چھوٹا کام از اشفاق احم عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 2 24-01-10 07:13 PM
چھوٹا دائرہ محمدعدنان عمومی بحث 3 14-05-08 10:22 AM
جھوٹا نبی حارث دمشقی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 9 14-04-08 11:33 AM
جھوٹا نبی طلیحہ اسدی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 17 04-04-08 12:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger