| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 568
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09), ابن آدم (08-06-09), رضی (08-06-09), عبدالقدوس (26-03-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تو کافی گنجائش ہے ،
سب کو وزیر بنا دیں تو غربت ختم ہو سکتی ہے - |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
"ابتداء عشق ہے روتا ہے کیا"
اب بھی کئی لوگ پُر اُمید سے ہیں اور جیو پر"ہم سب اُمید سے ہیں" دیکھ رہے ہیں! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (12-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
63 وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت ہیں باقی کئی مشیروں، معاون سفیروں، سیکرٹریز کو وفاقی وزیر کا درجہ اور وفاقی وزیر والی مراعات دی گئی ہیں عبدالقادر حسن کے ایک کالم کے مطابق ان سب کو ملا کر تعداد 98 بنتی ہے۔ سنچری کے لئے دو مزید وزراء بھرتی کرلیں تاکہ عالمی ریکارڈ بن سکے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
سب کو الٹا لٹکا دینا چاہیے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کابینہ نہیں بلکہ وزرا کی فوج کہیں۔۔۔۔
انگلینڈ میں صرف 10 افراد پورے ملک کو سنبھال سکتے ہیں۔ ہمارے ہاں 63 وزرا اناڑیوں کا انبار لگا ہوا ہے! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09), راشد احمد (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ہاں قابلیت منگولین اپروچ ہے کہ جتنے زیادہ افراد بھرتی کرو گے اتنا ہی فائدہ ہوگا۔
میرے پاس یہاں ایک بہت اچھی مثال ہے میں ایک سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ کمپنی میں ملازم تھا۔ اس کی مینجمنٹ تبدیل ہوگئی تو اس نے پہلا کام یہ کیا کہ قابل، تجربہ کار اور سینئیر افراد کو فارغ کرکے ان کی جگہ فریش گریجویٹ کو ملازمت دیدی تاکہ کمپنی کو تنخواہوں کی بچت ہو۔ کسی بھی شعبے میں جہاں ایک افراد کی ضرورت ہوتی دو کو بھرتی کرلیا جاتا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ نئے ملازمین ایک تو پراجیکٹ وقت پر مکمل نہیں کرسکتے تھے اور دوسرا کام کی کوالٹی متاثر ہونا شروع ہوگئی اور نتیجہ یہ نکلا کہ کلائنٹس کم ہوگئے، بزنس تباہ ہونا شروع ہوگیا۔ ہماری حکومت کی مثال بھی کچھ ایسی ہی ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کابینہ میں بیٹھے ھوؤں کے بتھیجے بھانجے بیروزگار بیٹھے ہیں انکو بھی تو روزگار دلوانا ہے نا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر چاروں صوبائی وزارتوں کو گن لیا جائے تو 250 کے لگ بھگ وزارتیں بنتی ہیں۔ اس وقت سب سے چھوٹی کابینہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی ہے جس کے 30 کے لگ بھگ وزیر ہیں اور پی پی زور دے رہی ہے کہ کابینہ میں توسیع کی جائے تاکہ ترقی تیز رفتاری سے ہو۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ترقی کی رفتار تیز کرنے کا کتنا آسان نسخہ چنا ہے ہماری حکومت نے۔ سمجھ نہیں آتی دنیا کے دوسرے ممالک ہماری سمجھدار اور ذہین حکمرانوں اور سیاستدانوں کے نسخوں پر عمل کیوں نہیں کرتیں؟ اسی طرح کا نسخہ شاید گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے پیچھے کر کے بجلی بچانے کا بھی تھا۔ کسی کو معلوم ہے کہ کتنی بجلی بچا لی گئی؟ مجھے تو لگتا ہے لوڈ شیڈنگ بھی دراصل مستقبل کے لیئے بجلی بچانے کے ایک منصوبے میں سے ایک ہے ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کا کوئی پتہ نہیں کہ تاریخ بھی پندرہ سال پیچھے لے جائیں پوچھا جائے کہ ایسا کیوں کیا تو جواب ملے کہ پندرہ سال پہلے لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی تھی۔ اس لئے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرنے کے لئے حکومت نے یہ اقدام اٹھایا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
برادرم طاہر خلیل آپ نے بہت اچھے موجوع کا انتخاب کیا ہے
کاش ہمارے حکمران سمجھ سکیں اور کاش اے کاش ہم لوگ خود سمجھ سکیں |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
آرے آپ تو وفاق کی بات کرتے ہیں
ہمارے بلوچستان کی کابینہ کی تعداد بھی 54 تک پہنچ گئی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, flash, height, گھڑیاں, پاکستان, وزیر, لوگ, چین, مکمل, مسائل, معلوم, آبادی, آدمی, جواب, حل, حسن, روتا, سیاست, سافٹ, سال, عشق, صوبے, صوبائی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|