واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


دنیا کی سیاست اور قرآن کا بیان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-10, 03:09 PM   #1
دنیا کی سیاست اور قرآن کا بیان
حیدر حیدر آف لائن ہے 30-04-10, 03:09 PM

مجھے یاد نہیں پڑتا لیکن کچھ ایسا ہی ہے کہ کفر در حقیقت اندر سے آپس میں ٹوٹا ہوا ہے۔شاید مندرجہ ذیل مضمون اور خاص کر اسکا لاسٹ پیرا گراف اسی حقیقت کی طرف اشارہ کرتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

Attached Thumbnails
1.gif   2.gif   3.gif  


 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-04-10), ھارون اعظم (30-04-10), اویسی (30-04-10)
پرانا 30-04-10, 04:46 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قرآن کہتا ہے کہ:

تحسبھم جمیعا و قلوبھم شتٰی(الحشر(
تم انہیں اکٹھا خیال کرتے ہو اور وہ پھٹے ہوئے ہیں۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-05-10), حیدر (30-04-10), عبداللہ حیدر (01-05-10)
پرانا 30-04-10, 09:16 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
قرآن کہتا ہے کہ:

تحسبھم جمیعا و قلوبھم شتٰی(الحشر(
تم انہیں اکٹھا خیال کرتے ہو اور وہ پھٹے ہوئے ہیں۔
اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ بالکل یہی بات تھی۔ مندرجہ بالا مضمون کس طرح اس حقیقت کی نقاب کشائی کرتا ہے کہ کس طرح وہ اندر سے پھٹے پڑے ہیں۔
بہت بہت شکریہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-05-10), عبداللہ حیدر (01-05-10)
پرانا 30-04-10, 09:50 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الکفر ملۃ واحدہ۔ اس بارے میں کیا خیال ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-05-10), حیدر (30-04-10), عبداللہ حیدر (01-05-10)
پرانا 30-04-10, 10:04 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں ان دونوں کو ملا کر یہ تشریح بنے گی کہ کفر تمہارے خلاف تو ملت واحد ہے لیکن در حقیقت یہ لوگ اندر سے کٹے پھٹے ہیں۔ چناچہ تم لوگ باوجود دنیاوی کمزوری کے ان کے سامنے ثابت قدم رہو گے تو نصرت تمہارے قدم چومے گی۔
اسکا نفسیاتی اثر تیسری قسم کی آیات سے ملا کر پرھیں تو خوب واضح ہوتا ہے جن میں بتایا گیا کہ ایک مومن سیکڑوں کفار پر بھاری ہوگا۔ یقیناً بزدل اور کٹے پھٹے دلوں والے ہزاروں لاکھوں لوگ کبھی بھی مختصر مگر متحد گروہ کے سامنے نہیں ٹک سکتے۔
سبحان اللہ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-05-10), عبداللہ آدم (30-04-10), عبداللہ حیدر (01-05-10)
پرانا 30-04-10, 11:55 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندر سے یہ بھی اپنے مفادات کے بندے ہیں اور آپس میں ان کے لیے لڑتے بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی مسلم دشمنی تو انکی مشترکہ خباثت ہے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-05-10), عبداللہ حیدر (01-05-10)
جواب

Tags
ہے۔, کفر, کرتے, کرتا, گراف, ٹوٹا, پیرا, پڑتا, قرآن, لیکن, لاسٹ, مضمون, آپس, ایسا, اندر, اسکا, اشارہ, بیان, حقیقت, خیال, خاص, دنیا, در, ذیل, سیاست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست گوہر سیاست 0 30-07-09 09:50 PM
نامور سیاہ ست دان وسیم گپ شپ 6 28-02-09 10:40 AM
سیاست چیف سیاست 0 09-11-07 10:23 AM
ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ چاند مزاحیہ شاعری 0 10-09-07 09:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger