واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


دہشت گردوں كا سياسي دفتر!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-12, 09:32 AM   #1
دہشت گردوں كا سياسي دفتر!!!!!
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 04-01-12, 09:32 AM

تیسرے ملک میں دفتر کھولنے پر معاہدہ: طالبان

افغانستان میں طالبان نے تصدیق کی ہے کہ تیسرے ملک میں سیاسی دفتر کھولنے کا ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

یہ دفتر یا تو قطر یا کسی اور اسلامی ملک میں کھولا جائے گا۔ طالبان کا کہنا کہ اس سے بین الاقوامی برادری کے ساتھ روابط میں آسانی پیدا ہو گی۔

بي بي سي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-01-12), ابوسعد (04-01-12), حیدر (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 09:35 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے مغربی عزائم کے تحت طالبان کا ایک سیاسی دفتر ممکنہ طور پر قطر میں کھولنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

تاہم یہ واضح نہیں کہ اس جنگ میں کامیابی کا دعویٰ کرنے والے شدت پسند کسی بامعنی مذاکرات میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں یا نہیں اور کیا ان حالات میں جب طالبان جنگجوؤں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں یہ مذاکرات کامیاب ہو بھی سکتے ہیں یا نہیں۔

جاری کردہ بیان میں طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان کا موجودہ مسئلہ دو ہزار ایک میں امریکی حملے کے بعد شروع ہوا اور اس میں دو فریق ملوث تھے اسلامی امارتِ افغانستان (طالبان) اور دوسری جانب امریکہ اور اس کے اتحادی۔

بیان میں کہا گیا کہ طالبان اپنے حریفوں سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے میں یقین رکھتے ہیں اور بیرونی قوتیں افغانوں سے طاقت کے زور پر اپنی بات کبھی نہیں منوا سکتے۔ بیان میں سیاسی دفتر کے قیام کا مقصد بین الاقوامی سطح پر طالبان کے مؤقف کی بہتر تفہیم قرار دیا گیا ہے۔

بیان میں گوانتاناموبے کی جیل میں زیرِ حراست قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ بیان میں مذاکرات کے حوالے سے مغربی میڈیا میں چھپنے والی خبروں کی بھی تردید کی گئی ہے۔

اس اقدام کی افغان صدر حامد کرزئی محتاط حمایت کرتے رہے ہیں۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ طالبان کے دفتر کا قیام اس دس سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے اہم قدم ہے۔ لیکن ماضی میں طالبان کے ترجمانوں کی تصدیق کرنا ایک مسئلہ رہا ہے۔

امریکہ اور جرمنی بھی اس طرز کی طالبان نمائندگی کی کوشش کرتے رہے ہیں تاکہ مذاکرات شروع کیے جا سکیں۔

بي بي سي
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-01-12), ابوسعد (04-01-12), حیدر (05-01-12), حسن قادری (04-01-12)
پرانا 04-01-12, 03:42 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضرورت پڑ گی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 09:57 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں مر گئي تو ضرورت پڑي گئي۔۔۔اور ضرورت ايجاد كي ماں ہے۔

ويسے قادري صاحب اس ايجاد كي ماں پر ايك آپ كا بہترين سا كالم ہونا چاہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-01-12)
پرانا 04-01-12, 10:28 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور وہ دفتر پاکستان کے علاوہ کہیں اور نہیں کھل سکتا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-01-12)
پرانا 06-01-12, 01:38 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دفتر تو قطر میں کھل چکا ہے اور فیملیز بھی شفٹ ہو رہی ہیں

پہلے طالبان کہتے رہے کہ اسامہ کا فری ٹرائل کر لیتے ہیں سادی من جاؤ، تب وہ بد مست ہاتھی کی طرح چڑھ دوڑا ۔ اب لتر کھانے کے بعد آ گیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، اب سب کچھ خود ہی کر رہا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-01-12), حیدر (06-01-12)
پرانا 06-01-12, 06:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار امریکہ کو یوں مت کہو۔۔۔۔ میرا دل دُکھتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 06:34 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
دفتر تو قطر میں کھل چکا ہے اور فیملیز بھی شفٹ ہو رہی ہیں

پہلے طالبان کہتے رہے کہ اسامہ کا فری ٹرائل کر لیتے ہیں سادی من جاؤ، تب وہ بد مست ہاتھی کی طرح چڑھ دوڑا ۔ اب لتر کھانے کے بعد آ گیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، اب سب کچھ خود ہی کر رہا ہے
جی وہ دفتر شاید دکھانے کا ہے ۔ کیونکہ الجزیرہ کو خبیرں با آسانی پہنچائی جا سکتی ہیں۔ یہ دفتر صرف خبروں کی حد تک اور کچھ انفارمیشن کی حد تک ہی کام کرے گا۔
ہئڈ آفس پاکستان ہی ہوگا جو یا تو خفیہ طور پر کام کرے گا یا پھر ظاہر طور پر۔
قطر اور طالبان کہیں سے کوئی جوڑ بنتا ہی نہیں ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سياست بمقابلہ صحافت شمشاد احمد خبریں 0 05-12-11 02:29 AM
پاكستان ايمبسي سكول جدہ شمشاد احمد خبریں 1 09-07-11 04:01 AM
غلامي کي ايک چھوٹي سي رسي عصمت اپکے کالم 2 18-05-11 01:21 PM
نفسيات غلامی shafirajput شاعر مشرق علامہ اقبال 4 30-03-11 11:00 PM
دھماکے کے مجرموں تک پہنچ گئے ہيں، سي سي پي او کراچي فرحان دانش خبریں 2 06-01-10 12:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger