| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 604
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (12-06-09), مزمل فاروق (12-06-09), wajee (12-06-09), yashaka (12-06-09), ام غزل (13-06-09), دین محمد وطن پال (15-06-09), راجہ اکرام (12-06-09), راشد احمد (12-06-09), رضی (12-06-09), سحر (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر پیش کریں ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:33 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی زبردست انجم بھائی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو نائب ہے خدا کا اسکی ہوں تذلیل کرتے ہو
انجم بھائی میرے خیال مین اس لائن میں "ہوں" کی جگہ "کیوں" زیادہ صحیح رہے گا - |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:34 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی یہ دہشتگردی اور پھر اسے مسلمانوں کے ساتھ منسوب کرنا یہ کسی مسلمان کا کام نہیں یہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ہے ۔کیوں کے یہودی فلاسفروں کے مطابق مستقبل میں تہذیبوں کی جنگ ھو گی اور اسلامی تہذیب ان کے لیئے سب سے بڑا خطرہ ھو گی اسی لیئے وہ ہمیں اندر سے کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں ۔ اور اب تو جہاد کے اصل اور درست پہلو کو اجاگر کرنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), ابن آدم (12-06-09), راجہ اکرام (12-06-09), سحر (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی دہشت گردی کی تمام شکلیں مذموم ہیں۔ دنیا کا کوئی مذہب اس کی اجازت نہیں دے سکتا۔
لیکن اس بحث میں جہاد کو دہشت گردی کے ساتھ نتھی کرنے کی جو سازش ہو رہی ہے ہمیں اس کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے۔ میری ناقص رائے کے مطابق دہشت گردی کو اسلامی اصطلاح میں ’’فساد فی الارض‘‘ کہا جاتا ہے جس کی سزا بہت سخت ہے۔ لیکن اس موقع پر ایک اور اہم بات ذکر کرنا چاہوں گا کہ کسی بھی چیز کو ختم کرنا ہو تو اس کے اسباب کو تلاش کر کے ختم کیا جاتا ہے۔ اگر بیماری کے اسباب تلاش کئے بغیر صرف انٹی بائیوٹک یا پین کلر کا استعمال کیا جائے تو یہ بیماری ملک ہو سکتی ہے۔ یہی بات دہشت گردی کے حوالے سے بھی ہے کہ اس کو ختم کرنے کے لئے صرف دہشت گردوں کو مارنا مفید نہیں ان اسباب و وجوہات کو تلاش کرنا اور ان کا قلع قمع کرنا بھی ضروری ہے جو اس کو پیدا کرتے ہیں۔ اللہ تمام مسلمانوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھہ کم تو نہیں میرے وطن میں بھی یزیدی
ہر شہر یہاں کربل ویراں کی طرح ہے ہر صبح یہاں ہوتا ہے آشورہ کا منظر ہر شام یہاں شام غریباں کی طرح ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دہشت گردی کو پھیلانے والے عناصر جو بھی ہوں مگر ان کو جہاد کے ساتھ جوڑنا اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کرنا یہ سب ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں ۔۔۔ ملک میں بد امنی اور اسلام کو دنیا میں بدنام کرنے کیلئے جہاد جیسے مقدس عمل کا استعمال کیا جارہا ہے ۔۔
مگر ہم جانے کب سمجھیں گے ۔۔ انجم بھائی ان دنوںاسی قسم کی تحاریر کی ضرورت ہمیں پڑتی رہے گی ، تاکہ ہم میں شعور بیدار ہو سکے ۔ شکریہ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:34 PM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
وہ میرے بھائیوں یہاں کوئی دہشتگرد نہیں ہے
اور نہ ہی یہاں کوئی دہشتگردی ہے یہ ابھی کا نہیں 50سالہ پرانا کھیل ہے اس خاتمہ کم عرصے میں نہیں ہوسکتا یہ کھیل دنیا 2بڑے ممالک کرارہے ہیں پاکستان کو توڑناچاہتے ہیں انشائ اللہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (16-06-09), راشد احمد (14-06-09), شاہ جی 90 (14-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دہشت گردی کیا ہے اور کیوں ہوتی ہے اس پر بہت تحقیق ہو چکی ہے ۔ دہشت گردی مایوسی کی انتہا پر آغاز ہوتی ہے ، جب کسی کو کامیابی کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا تبھی وہ کسی کے ہاتھوں کٹھپتلی بن کر اس راہ کا مسافر بن جاتا ہے ۔ یاد رکھیں دہشت گرد ہمیشہ کمزور ہوتا ہے ایک ایس پسا ہوا انسان جس کی نا آسودہ خواہشات اسے ہر پل ڈستی رہتی ہیں ، اگر ہم پاکستان کے تناظر میں دیکھیں تو دہشت گرد وہی بنتا ہے جسے اس دنیا میں تو کوئی آ سودگی ملتی نہیں ، اور چونکہ اسے بہکایا جاتا ہے کہ یہی ایک راستہ ہے جو براہ راست جنت کو جاتا ہے تو جنت کے لالچ میں وہ اس راستے پر بگٹٹ دوڑ پڑتا ہے ، دہشت گردی پاکستان میں جو پنپ رہی ہے تو اس کے پیچھے را ، موساد اور افغانستان کی انٹیلی جنس ہیں اور ان تینوں کا مقصد صرف اور صرف ایک ہے ، پاکستان کو عدم استحکام کی جانب لانا ، اور اس سے بچائو کا بھی ایک ہی راستہ ہے ، جو ہمارے گھر میں آگ لگا رہا ہے ، اس کے گھر میں بھی کچھہ شعلوں کا بندوبست کر دو ، ہمارے گھر میں لگی آگ خود بخود بجھہ جائے گی ۔ لیکن افسوس کہ جن ہاتھوں کو ہم دشمن کو اپنی ڈالنے کے لیے استعمال کر سکتے تھے وہ ہمارے اپنے گھر کی آگ بجھانے اور اپنے گھر کو بچانے میں اس قدر مصروف ہیں کہ اس جانب ابھی شاید رخ نہیں کر پا رہے ، جس دن بھی ہم نے دشمن کو یہ احساس دلا دیا کہ تمہارا گھر بھی شعلوں کی لپیٹ میں آ سکتا ہے اسی دن ہمارے گھر سے یہ دہشت گردی ختم ہو جائے گی ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, پولیس, پاکستان, نظر, موقع, معلوم, آدمی, اللہ, انسان, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, تلاش, حل, خلاف, خدا, راستہ, شہر, شام, شخص, صاف, صبح, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |