واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


دینی خدمت کا صلہ ؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-10, 10:03 AM   #1
دینی خدمت کا صلہ ؟؟؟؟؟؟
احمدنواز احمدنواز آف لائن ہے 08-07-10, 10:03 AM

رانا ثنا نے کہاہے کہ انہوں نے صاحبزادہ فضل کریم کو دینی خدمت کے صلے میں 35 کروڑ کا پلاٹ دیا ۔
لنک یہ ہے
Daily Express News Story
اور خبر یہ ہے ۔

Attached Images
 

__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی

 
احمدنواز's Avatar
احمدنواز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 414
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-10), فیصل ناصر (07-08-10), پاکستانی (22-10-10), مرزا عامر (10-07-10), حیدر (22-10-10), عبداللہ آدم (07-08-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 01-08-10, 01:00 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو کیا صاحبزادہ صاحب نے یہ صلہ قبول کر کے دینی خدمت کا صلہ دنیا میں ہی وصول کر لیا ہے۔۔۔۔
اسلام تو یہ کہتا ہے۔۔۔ کہ دینی خدمت کرو۔۔۔۔ اس کو عام کرو۔۔ مگر اس کا صلہ مت مانگو۔۔۔ مانگو تو صرف اللہ سے۔۔۔۔
یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے۔۔۔۔۔ دینی خدمت کے صلہ کا تو تذکرہ مل رہا ہے۔۔۔۔۔ مگر وہ کونسی سی دینی خدمت کی گئی ہے۔۔ جس پر یہ عظیم صلہ دیا گیا ہے۔۔۔۔
اور یہ صلہ بھی وزارت مذہبی امور کی طرف سے نہیں بلکہ پنجاب کی وزارت قانون کی طرف سے دیا گیا ہے جو رانا ثناء اللہ کو وضاحت کرنا پ‎ڑ گئی۔

گرب امیر و سگ ویز و موش دبانیکند
ایں ‌چنی ارکان دولت ملک را ویراں کند
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-08-10), پاکستانی (22-10-10), مرزا عامر (08-08-10), حیدر (22-10-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 07-08-10, 12:22 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 10
کمائي: 356
شکریہ: 20
9 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد صاحب نے اچھا نقطہ اتھایا ہے۔۔۔ کہ آخر وہ عظیم دینی خدمت تھی کیا جس پہ اس قدر نوازا گیا۔۔۔؟
ابو عمار العباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار العباسی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-10-10)
پرانا 07-08-10, 12:35 AM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دینی صلہ نہیں ہے بھائی---- - - مال غنیمت ہے ۔ ۔ - - لوٹ لو جتنا لوٹ سکتے ہو -ـ۔۔۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-10-10), عبداللہ آدم (07-08-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 07-08-10, 12:42 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔
مال غنیمت کے بھی تو کئی حصے کئے جاتے ہیں۔۔۔۔۔ اس میں سے بھی قوم کو وافر مقدار ملتی ہے۔۔ مگر ان حکومتی صلوں میں تو قوم کو ہی لوٹا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



ویسے اردو زبان میں عرف عام میں مشہور مال غنیمت کے مطلب پر اعتراض و اشکال ہمیشہ ہی رہا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ مال غنیمت ایک شرعی اصطلاح ہے۔۔۔۔ اور پاک امول میں سے بعی اطیب الحلال ہے۔۔۔۔ اس کا یہ
مفہوم نہیں ہے جو ہمارے ہاں نہ جانے کہاں سے ‌چل نکلا ہے۔۔۔

کہیں یہ بھی جہاد کو بدنام کرنے کی جناتی سازشوں کا تسلسل تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہل ادب سے گذارش ہے اس پر روشنی ڈالی جائے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-08-10), احمد بلال (07-08-10), حیدر (22-10-10)
پرانا 07-08-10, 01:01 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید ایسے "علاموں" کے لیے ہی اقبال نے کہا تھا::::::

یہی ہے شیخ حرم جو چرا کر بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زھرا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-08-10), احمد بلال (07-08-10), حیدر (22-10-10)
پرانا 07-08-10, 01:05 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اقبال کہ یہ شعر بھی مجھے بہت پسند ہے۔۔

وضع میں تم تو نصاری تو تمدن میں ہنود
یہ وہ مسلمان ہیں جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-08-10), احمد بلال (07-08-10), حیدر (22-10-10)
پرانا 22-10-10, 12:00 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن کو دیکھ کے شرما ئیں زورداری اور جنرل بھی
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-10-10), غلام خان (27-12-10)
پرانا 22-10-10, 03:32 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تو کیا صاحبزادہ صاحب نے یہ صلہ قبول کر کے دینی خدمت کا صلہ دنیا میں ہی وصول کر لیا ہے۔۔۔۔
اسلام تو یہ کہتا ہے۔۔۔ کہ دینی خدمت کرو۔۔۔۔ اس کو عام کرو۔۔ مگر اس کا صلہ مت مانگو۔۔۔ مانگو تو صرف اللہ سے۔۔۔۔
یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے۔۔۔۔۔ دینی خدمت کے صلہ کا تو تذکرہ مل رہا ہے۔۔۔۔۔ مگر وہ کونسی سی دینی خدمت کی گئی ہے۔۔ جس پر یہ عظیم صلہ دیا گیا ہے۔۔۔۔
اور یہ صلہ بھی وزارت مذہبی امور کی طرف سے نہیں بلکہ پنجاب کی وزارت قانون کی طرف سے دیا گیا ہے جو رانا ثناء اللہ کو وضاحت کرنا پ‎ڑ گئی۔

گرب امیر و سگ ویز و موش دبانیکند
ایں ‌چنی ارکان دولت ملک را ویراں کند
شمشاد بھائی ناراضگی معاف: یہاں الٹی گنگا نہیں بہہ رہی ہے ، بلکہ فضل کریم صاحب تو ماشاء اللہ سے مزاروں کے خادم ہیں اس لیے سوچا ہوگا وہاں کا کیا پتہ اتھے ہی ٹھیکنے کہکر لے لیا ہوگا۔۔۔۔۔ رانا صاحب نے تو اپنی طرف سے منہ بند دیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-10-10), شمشاد احمد (22-10-10)
جواب

Tags
com, express, story, url, فضل, کریم, کروڑ, پلاٹ, لنک, www, ؟؟؟؟؟؟, اللہ, انہوں, امیر, بھائی, ثنا, خبر, خدمت, دینی, دنیا, رانا, عظیم, صلہ, صاحبزادہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اور چالاک؟؟؟؟؟؟ مسٹر رائٹ گپ شپ 8 21-10-10 07:57 PM
دلربا کو کون کون یاد کرتا ہے ؟؟؟؟؟؟ ابن جلال گپ شپ 31 26-10-08 10:56 PM
ہائے اللہ میرے دستخط ؟؟؟؟؟؟ قیصرجی تجاویز اور شکایات 2 20-10-08 11:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger