واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


راست اقدام Direct Action

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-09, 08:20 PM   #1
راست اقدام Direct Action
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 01-01-09, 08:20 PM

راست اقدام
Direct Action

سیاسی اصطلاح میں راست اقدام کسی جماعتی جدوجہد میں اس منزل یا مرحلے کا نام ہے جب حصول مقصد کے لیے تمام آئینی ذرائع بیکار ثابت ہوں اور کسی جماعت کو ایسے وسائل اختیار کرنا پڑیں جن سے قانون شکنی کا پہلو نکلتا ہو۔ راست اقدام میں عموماً پر امن ذرائع سے اپنی ناراضی یا بے اطمینانی کا اظہار مقصود ہوتا ہے۔مثلاً حکومت کی عائد کردہ پابندیوں کو توڑتے ہوئے جیل جانا۔ حکومت کے عطا کردہ خطابات واپس کرنا اور بعض صورتوں میں سرکاری ملازمتوں ، عدالتوں اور حکومت کے دیگر اداروں سے عدم تعاون کران۔ بعض حالتوں میں حکومت کو سختی سے راست اقدام میں عدم تشدد کی بجائے تشدد بھی پیدا ہو جاتا ہے۔ حکومت اور جماعت دونوں کے لیے یہ بڑی خطرناک صورت ہوتی ہے۔ راست اقدام کی اصطلاح مسلم لیگ کی تحریک پاکستان کے سلسلے میں بھی 1946ء میں استعمال کی گئی۔ 1919ء میں انڈین نیشنل کانگریس اور خلاف تحریک میں راست اقدام کو ستیہ گرہ اور ترکِ مولات کا نام دیا گیا تھا۔ اس عمل کو سول نافرمانی بھی کہا جاتا ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 177
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, جیل, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Engine001 Action/RPG Maker 1.3.004 میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 43 13-10-09 08:32 PM
Direct Urdu Translations طاھر دلچسپ اور عجیب 2 06-11-08 02:51 PM
Seminar: Military Action in FATA مزمل فاروق سیاست 1 27-09-08 04:22 PM
HowTo: Action Studio Photography and Composite Posters instafotos عمومی بحث 7 05-02-08 06:24 PM
SENBIT Download Direct v1.045 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 05-12-07 10:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger