| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 284
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا | فکری (22-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11), مرزا عامر (23-09-11), ام احمد (23-09-11), احمد نذیر (23-09-11), بلال الراعی (22-09-11), حیدر (23-09-11), سیفی خان (23-09-11), سحر بٹ (23-09-11), غلام خان (23-09-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (22-09-11), مرزا عامر (23-09-11), ام احمد (23-09-11), احمد نذیر (23-09-11), بلال الراعی (22-09-11), حیدر (23-09-11), حسن قادری (23-09-11), سیفی خان (23-09-11), غلام خان (23-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آج ایک جگہ کافی بڑا بینر لگا دیکھا لکھا تھا
ہم رحمن ملک کی عظمت ، جرات اور ہمت کو سلام پیش کر تے ہیں کچھ اسی قسم کا تھا ائر پورٹ چوک اسلام آباد ایکسپریس وے پہ لگا تھا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں نے تعجب سے پوچھا كہ ميں بينر لگوا ديتا۔۔ وہ كيوں۔۔۔ تم كون ساكوئي قلعہ فتح كرنے گے تھے۔۔۔۔ كہنے لگا يار 21ويں صدي ہے جمہوري دور ہے۔۔۔ اب تم ميرے ليے اور ميں تمہارے ليے بينر نہيں لگاؤں گا تو كون لگائے گا۔۔۔۔ آخر اہل محلہ كو اسي طرح پتہ چلے گا كہ كوئي ہستي ہم ميں بھي ہے۔۔۔ واقعي اس كي اس بات پر جتنا بعد ميں ميں نے غور كيا۔۔۔بس اس قسم كے بينرز كي حيثت سمجھ ميں اچھي طرح آ گئي۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
شمشاد بھائی بلکل درست کہا آپ نے ویسے ہماری طرف سے یہ بینر لکھوانے والے کی ہمت اور غیرت ؟کو سلام
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ شعر اس طرح بھی ہوتا رہا۔
رحمان ملک ساری عمر یہی غلط کرتے رہے بال کاٹنا تھے سر کے، چہرے کی شیو کرتے رہے ایک نائی کررہا ہے دھڑا دھڑ قوم کی ٹنڈیں ایک قصائی کررہا ہے الگ دھڑ سے ٹندیں ایک دائی بن گئی ہے حکومت کی ترجمان ایک نانبائی کی آفر دو روپے کی روٹی، پانج کا نان خادم اعلٰٰی خونی انقلاب کی بات کرتے رہے وہ اقتدار میں آکر قوم کا ستیاناس کرتے رہے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
`واہ راشد بھیا کمال کی لت پن چھڈی جے/،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (23-09-11), راشد احمد (23-09-11) |
![]() |
| Tags |
| quote, کرتے, کردیا, پہ, یہی, واہ, ڈاکووں, لگا, چہرے, ملک, معاف, معصوموں, آئینہ, آج, اسلام, بھول, بڑا, دیکھا, رھے, رحمان, ساری, سدا, عظمت, غلط, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| غیر ملکی سواروں کی دو گاڑیاں پولیس کو دھوکہ دے کر پشاورمیں داخل | گلاب خان | خبریں | 10 | 25-08-11 11:13 PM |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:40 AM |