واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


رحمن ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-09, 05:32 PM   #1
رحمن ملک
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 06-04-09, 05:32 PM

اقتباس:
اسلحہ اور پیسہ سرحد پار سے آرہا ہے، رحمن ملک
چکوال: مشیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور پاکستانی ہیں۔ پیسوں کے عوض حملہ کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں چکوال دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر داخلہ نے کہا کہ حملہ آوروں کی قیمت پانچ سے پندرہ لاکھ روپے ہے۔ پوری قوم کو چاہئے کہ ملکر ان عناصر کے عزائم کو ناکام بنائے۔

اس سے پہلے رینجرز ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ نائن الیون کے بعد پاکستان کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بین الاقوامی برادری پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون کرے۔

پچھلے کچھ دنوں سے رحمن ملک پر پڑنے والے پریشر نے ان پر عجیب اثر ڈالا ہے بوکھلاہٹ میں وہ کچھ ایسے سچ بول جاتے ہیں جس کے لئے بعد میں میڈیا میں فون کرنے پڑتے ہیں
مثلا
لانگ مارچ کے دنوں میں ایک صحافی کے استفسار پر کے کون سے ایسے نعرے لگ رہے ہیں جن پر آپ کو اعتراض ہے تو بول پڑے "؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ " کے نعرے

کل ایک ٹی وی پروگرم میں ان کے الفاظ کچھ اسطرح تھے
خودکش بمبار 5 سے 15 لاکھ میں آسانی سے مل جاتے ہیں جب پرنٹ میڈیا میں اس خبر "حوالہ دینے کے لئے " تلاش کیا تو کچھ ہاتھ ناآیا مشکل سے یہ خبر کو " آج نیوز " کی سائٹ پر جا کر ملی لنک یہ ہے

AAJ TV URDU

اب میرا خیال ہے کے خودکش دھماکوں کی مکمل تشریح انہوں نے خود کردی
امریکا سے زیادہ پیسہ اب کس کے پاس ہے
5 سے 10 لاکھ پاکستانی روپے کے کتنے ڈالر بنتے ہیں ؟

کم از کم اس خبر سے ایک بات اچھی طرح واضح ہو گئی کے ہر خودکش دھماکہ صرف طالبان یا مجاھدین نہیں کرتے اب تو پیسے دے کر یہ کام کسی سے بھی کروایا جاسکتا ہے ۔
شکریہ رحمن ملک

خبر کے آخر میں لال رنگ سے نشان زدہ حصہ بہت سے معنی رکھتا ہے
یہ میں آپ کے لئے چھوڑ دئے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 342
Reply With Quote
پرانا 06-04-09, 06:30 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,786
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آدمی یا تو ڈر کے سچ بولتا ہے یا پھر غلطی سے۔
رحمن ملک کی کیا بات ہے یہ صاحب تو زرداری کے حق میں "میر جعفر" ثابت ہوں گے۔

Last edited by shafresha; 06-04-09 at 06:33 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-09), منتظمین (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 01:03 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

موضوع کے اعتبار سے کچھ کارٹونز

والسلام

طاہر
Attached Images
 
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-04-09), ابن جلال (22-04-09), احمد بلال (24-04-09)
پرانا 22-04-09, 01:21 AM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہباز شریف پہلے ہی زرداری سے کہہ چکے ہیں 99 میں میاں نواز شریف نے سیٍف الرحمن پر اعتماد کرکے بہت بڑی غلطی کی تھی - کیونکہ اسی سیف الرحمن کی وجہ سے 12 اکتوبر کا واقعہ پیش آیا تھا - اور یہ شخص (رحمن ملک دور کھڑا تھا اس کی طرف اشارہ کرکے ) آپ کے لیے سیف الرحمن ثابت ہوگا-
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 05:10 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رحمن ملک کے آگے سیف الرحمن بچہ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-04-09)
جواب

Tags
color, com, پاکستانی, نیوز, نواز شریف, مکمل, آج, آدمی, بے نظیر, تلاش, خودکش, خودکش حملہ, خبر, دھماکہ, زرداری, شخص, طالبان, صحافی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger