واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


ریکو ڈک کے وسیع معدنی ذخائر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-08, 07:58 PM   #1
ریکو ڈک کے وسیع معدنی ذخائر
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 03-07-08, 07:58 PM

ریکو ڈک بلوچستان کے چاغی ضلع کا ایک چھوٹا کا قصبہ ہے جہاں دنیا کے سونے اور تانبے کے بہت بڑے ذخائر موجود ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق یہاں‌ 12 اعشاریہ تین ملین ٹن تانبہ اور 20 اعشاریہ 9 ملین اونس سونا موجود ہے۔ ذرائع کا ماننا ہے کہ ریکو ڈک میں‌ موجود ذخائر کی تعداد ایران کے علاقے سرچشمہ اور چلی کے کے علاقے ایسکونڈیڈا سے بھی کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ مختلف ذرائع سے سامنے آنے والی رپورٹس سے معلوم ہوا ہے کہ شاید 65 ارب ڈالر کے یہ ذخائر محض 21 ارب ڈالر کےعوض آسٹریلیا کی ٹیتھون کاپر کمپنی کو فروخت کردیئے گئے ہیں۔ اس ہی کارپوریشن نے یہاں کان کنی کرنے کا ٹھیکہ حاصل کیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ریکو ڈک کے یہ سونے اور تانبے کے ذخائر کینیڈا کی بیرک گولڈ کارپوریشن اور چلی کی اینٹو فوگسٹا کمپنی کے پاس مشترکہ ملکیت ہے۔

ریکو ڈک کے ذخائر کو نکالنے کا 75 فیصد کام آسٹریلوی ٹیتھون کمپنی جبکہ 25 فیصد کام بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کرے گی۔ یہاں‌ یہ بات واضح‌ کردی جائے کہ مذکورہ آسٹریلوی کمپنی بھی کینیڈا اور چلی کی مذکورہ بالا کمپنیوں کی ملکیت ہے۔

اس وقت ان ذخائر کو نکالنے کے حوالے سے فزیبلٹی رپورٹ تیار کی جا رہی ہے۔ یہ سونے اور تانبے کا ایک ورلڈ کلاس ذخیرہ ہے جسے یہودیوں کی زیر قیادت کمپنیوں نے حکومت پاکستان سے ایک آمر کے ذریعے صرف 21 ارب ڈالر میں‌ خریدا ہے۔ یہ صرف اندازے کی بات ہے کہ ان ذخائر میں 65 ارب ڈالر کا سونا اور تانبہ موجود ہے۔ قوی امکان ہے کہ ذخائر کی مالیت اس سے بھی زیادہ ہے۔

 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 357
Reply With Quote
شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (03-07-08)
جواب

Tags
فروخت, پاکستان, معلوم, ایران, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چین: وسیع امدادی آپریشن شروع محمدعدنان خبریں 0 13-05-08 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger