واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


زرداری انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-12, 12:29 AM   #1
زرداری انٹرویو
حسنین ایوب حسنین ایوب آف لائن ہے 08-01-12, 12:29 AM

لو بھئی تیار ہو جاؤ زرداری نے انٹرویو میں کیا ہے کہ آئندہ الیکشن بھی روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے پر لڑے گا اللہ خیر کرے پتہ نہیں بچا کچھا بھی چھوڑے گا یا نہیں


لنک

 
حسنین ایوب's Avatar
حسنین ایوب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
amjad007 (09-01-12), پاکستانی (08-01-12), نیلم خان (08-01-12), نبیل خان (08-01-12), مرزا عامر (08-01-12), احمد نذیر (08-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12), رضی (08-01-12), عبدالقدوس (08-01-12), غلام خان (11-01-12)
پرانا 08-01-12, 06:32 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے چارے ہم
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-12), نبیل خان (08-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12), حسنین ایوب (10-01-12)
پرانا 08-01-12, 07:24 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ چاہتے ہیں کہ کھانا اب کھا لیتا ہوں اور برتن دوسری ٹرن میں صاف کر لوں گا ۔ ۔ ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12)
پرانا 08-01-12, 04:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادہ باتوں پے نو کمنٹس کہا ہے انہوں نے
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-01-12), نبیل خان (12-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12), حسنین ایوب (16-01-12)
پرانا 08-01-12, 07:45 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کی بد قسمتی ہی کہہ سکتے ہیں‌کہ اچھا لیڈر ھمارے نصیب میں‌نہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12), حسنین ایوب (10-01-12), خالد حسین (11-02-12)
پرانا 09-01-12, 12:08 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے انٹرویوز کے بجائے کارٹون دیکھ لینا چاہیے۔۔۔

اللہ ہدایت دے آمین۔۔اور ہمارے ملک کو نیک حکمراں عطا کرے اور ھمیں ھدایت دے آمین
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12), حسنین ایوب (16-01-12)
پرانا 09-01-12, 10:24 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی بد قسمتی ہی کہہ سکتے ہیں‌کہ اچھا لیڈر ھمارے نصیب میں‌نہیں
ابھی بھی وقت ہے ۔ اگر میں بھی گزر گیا تو پھر اچھے لیڈر کے خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو ں گے
موقع سے فائدہ اٹھائیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-01-12), wajee (09-01-12), احمد نذیر (10-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12), حسنین ایوب (10-01-12), غلام خان (11-01-12)
پرانا 10-01-12, 11:39 PM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ابھی بھی وقت ہے ۔ اگر میں بھی گزر گیا تو پھر اچھے لیڈر کے خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو ں گے
موقع سے فائدہ اٹھائیں

نہ بابا نہ اگر آپ بھی زرداری کے چیلے نکلے تو
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12)
پرانا 11-01-12, 02:39 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلاول زرداری کا شجرہ نسب :

یہ کسی نے میسج کیا تھا تو آپ لوگوں سے شیئر کر رہاہوں

"" بلاول زرداری بن آصف زرداری بن مجیب الرحمن بن میر جعفر بن علقمی بن ابی بن ابو جھل بن
فرعون بن نمرود بن شداد بن رفیل بن الطاف بن ابلیس ""


* اگر ھم عوام اچھے ہوتے تو اللہ کبھی بھی زرداری جیسوں کو ھم پر مسلط نہ کرتے
سب سے پہلے ھمیں اپنی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے

اللہ ھم سبکو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے (آمین)

التوقیع:کما تکونون یؤمر علیکم
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-01-12), بنت حوا (13-01-12), حیدر (11-01-12), حسنین ایوب (16-01-12)
پرانا 13-01-12, 12:12 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ( فرمان زرداری)

( فرمان زرداری)


یہ بھی ایک میسج ہے تو سوچا اسکو بھی آپ لوگوں سے شیئر کروں

"" جس انسان نے اپنی بیوی کو بغیر کسی قصور کے مارا یا قتل کیا وہ ذوزخ میں میرے
ساتھ ہوگآ"۔ (رواہ بلاول زرداری۔) ماموذ من کتاب "سیرت زرداری حیاتہ۔

اس روایت کے ثقہ ہونے نہ ہونے کے بارے میں کہتے ہیں:-

قال گیلانی نے کہا: یہ روایت کمزور ہے، اس میں راوی ،رحمان ملک جھوٹا اور بے اعتبار ہے۔
قال نواز شریف نے کہا:یہ روایت بالکل صحیح ہے اور رحمان ملک ثقہ ہے۔
قال بابر اعوان نے کہا: یہ روایت صحیح تو ہے مگر رحمان ملک کے طریق سے نہیں ہے،بلکہ اس کو روایت کیا ہے سلمان فاروقی نے اور وہ ثقہ ہے۔

فرمان زرداری کی سند کچھ یوں ہے:

بلاول عن ابیہ عن جدہ حاکم علی زرداری عن قائم علی شاہ عن شازیہ مری عن رحمان ملک عن فوزیہ وھاب عن سراج درانی عن شریں رحمان عن شرملافاروقی عن زرداری مرفوعا0

جو بابر اعوان کی روایت ہے اسمیں شازیہ مری کی جگہ ذوالفقار مرزا عن سلمان فاروقی عن فوزیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔)۔

التوقیع: زندہ ہے کون یہاں آرزو تیرے بغیر ؔ کہتے ہیں لوگ آج کل میں بہت اداس ہوں۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (13-01-12), حسنین ایوب (16-01-12)
پرانا 31-01-12, 10:13 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
( فرمان زرداری)اس روایت کے ثقہ ہونے نہ ہونے کے بارے میں کہتے ہیں:-

قال گیلانی نے کہا: یہ روایت کمزور ہے، اس میں راوی ،رحمان ملک جھوٹا اور بے اعتبار ہے۔
قال نواز شریف نے کہا:یہ روایت بالکل صحیح ہے اور رحمان ملک ثقہ ہے۔
قال بابر اعوان نے کہا: یہ روایت صحیح تو ہے مگر رحمان ملک کے طریق سے نہیں ہے،بلکہ اس کو روایت کیا ہے سلمان فاروقی نے اور وہ ثقہ ہے۔

فرمان زرداری کی سند کچھ یوں ہے:

بلاول عن ابیہ عن جدہ حاکم علی زرداری عن قائم علی شاہ عن شازیہ مری عن رحمان ملک عن فوزیہ وھاب عن سراج درانی عن شریں رحمان عن شرملافاروقی عن زرداری مرفوعا0

جو بابر اعوان کی روایت ہے اسمیں شازیہ مری کی جگہ ذوالفقار مرزا عن سلمان فاروقی عن فوزیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔)۔

التوقیع: زندہ ہے کون یہاں آرزو تیرے بغیر ؔ کہتے ہیں لوگ آج کل میں بہت اداس ہوں۔
حدیث شریف اور راویوں کا مذاق قور توہین نہ کی جائے
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مبشر لقمان کا میئر کراچی مصطفی کمال سےانٹرویو فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 03-12-09 10:14 AM
منتظمین بھائی سے انٹرویو رضی انٹرویوز 88 27-05-09 12:41 AM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
انٹرویو ! طاھر قہقہے ہی قہقے 2 21-01-09 07:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger