واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-09, 04:06 PM   #1
سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 21-01-09, 04:06 PM

سیاست بذات خود کوئی بری چیز نہیں لیکن بد قسمتی سے سیاستدانوں کی ذاتی کوتاہیوں نے اس اصطلاح کو اتنا بدنام کر دیا ہے کہ اب ہر برائی اور بد دیانتی کو اس نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔
اگر آپ کو کسی کے اخلاص پر شک ہو اور وہ آپ کی آءو بھگت کر رہا ہو فورا آپ کے دل میں خیال آتا ہے کہ "سیاست کر رہا ہے"
لیکن سے کیسے دوبارہ کھویا ہوا مقام دلایا جا سکتا ہے ؟؟؟؟؟

انفرادی اور اجتماعی طور پر وہ کون سے عوامل ہیں جن پر کار بند ہو کر ہم اس مفہوم کو تبدیل کر سکتے ہیں‌؟؟؟؟

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 04:32 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟

سیاست کی جگہ اگر خدمت ہوتی تو کیا بات تھی
یہ لفظ نکالا ہی دھوکہ دینے کے لیے ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (21-01-09)
پرانا 21-01-09, 04:57 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
سیاست کی جگہ اگر خدمت ہوتی تو کیا بات تھی
یہ لفظ نکالا ہی دھوکہ دینے کے لیے ہے

برادرم بات تو آپ نے واقعی بڑی پتے کی کی ہے
اگر خدمت کا جذبہ پیدا ہو جائے تو کیا ہی بات ہے ۔

لیکن جہاں تک بات ہے کہ یہ لفظ نکالا ہی دھوکے کے لئےہے تو انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ یہ لفظ نکالنے والوں کی نیت پر بغیر دلیل کے الزام ہو گا۔
یہ بہت پرانا لفظ ہے عربی زبان میں استعمال ہوتا ہے جس کے معنی معاملات کو درست کرنا اور ٹھیک انداز سے چلانے کے ہیں
'
اس لفظ کے حوالے سے غلط مفہوم عام کرنے میں ہمارے سیاستدانوں اور معاشرے کا ہاتھ ہے ۔

برا لگا ہو تو معذرت
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-09, 07:04 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ ،
راجہ بھائی ، کیا یہ مناسب نہ تھا کیا اس موضوع کو بھی اس دھاگے میں رکھا جاتا جہاں آپ نے تقریبا اس کے مماثل ہی گفتگو کا آغاز کر رکھا ہے ، و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 02:01 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟

سیاست اگر اچھے لوگ تو اچھی ھے اگر برے لوگ کریں تو بری
پاکستان کی سیاست دیکھ کر اندازہ کر سکتے ھیں وھاں کے سیاستدان کیسے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-09-09)
پرانا 06-02-09, 08:44 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ ،
راجہ بھائی ، کیا یہ مناسب نہ تھا کیا اس موضوع کو بھی اس دھاگے میں رکھا جاتا جہاں آپ نے تقریبا اس کے مماثل ہی گفتگو کا آغاز کر رکھا ہے ، و السلام علیکم ۔
شاید اس وقت اندازہ نہیں ہو سکا اس لئے دو مختلف مقامات پر آگیا
ویسے اس کا ایک فائدہ ہے کہ جتنے زیادہ چینل ہونگے اتنے زیادہ لوگوں تک بات پہنچ جائے گی۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, چینل, معذرت, الزام, بھائی, جواب, دل, سیاست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سردرد کی اکثر اقسام کا آکسیجن تھراپی سے منٹوں میں خاتمہ ممکن:انتہائی جدیداور حیرت انگیز تحقیق گوہر عمومی سائنس 1 19-10-10 10:33 PM
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل Real_Light کرکٹ 2 13-10-09 11:03 PM
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بھی خطرے میں پڑ گئی تفسیر حیدر کرکٹ 0 01-08-08 04:05 PM
قیادت سے دلبرداشتہ پی پی رکن اسمبلی کا ملک اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:40 AM
آئی پی ایل کے میچز پاک بنگلہ دیش سیریز سے زیادہ دلچسپ ہیں محمدعدنان کرکٹ 0 25-04-08 01:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger