واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


سیاست کا پہلا اصول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-08, 05:18 PM   #1
سیاست کا پہلا اصول
راجہ صاحب راجہ صاحب آف لائن ہے 06-04-08, 05:18 PM

سیاست کا پہلا اصول
(mouhammad zahoor, saint louis france)

سیاست کا پہلا اصول یہ ہے کہ تم امن کی زندگی گزارو اور دوسروں کو بھی امن کی زندگی گزارنے دو۔اب مسئلہ یہ پیدا ہوتا ہے کہ امن کیوں خراب ہوتا ہے۔اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ جب کسی دوسرے فرد کو کمزور سمجھ کر اسکا حق مارا جائے۔اور جب وہ کمزور آدمی اپنا حق حاصل کرنے کےلیے ارادہِ کمر باندھتا ہے اس بےچارے کمزور کو تشدت پسند مذہبی انتہا پسند اور معلوم نہیں کون کون سے نام دے کر دنیا سے ہمیشہ کیلئے خاموش کروا دیا جاتا ہے۔

Last edited by راجہ صاحب; 06-04-08 at 06:32 PM..

 
راجہ صاحب's Avatar
راجہ صاحب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 392
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (10-04-08)
پرانا 10-04-08, 09:46 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاست کا پہلا اصول

جی بالکل ٹھیک کہا ۔ یہ واقعی سیاست کا پہلا اُصول ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 11:26 AM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاست کا پہلا اصول

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
جی بالکل ٹھیک کہا ۔ یہ واقعی سیاست کا پہلا اُصول ہے۔
ناجانے کب بدلیں گے ایسے اصول
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمر, پسند, معلوم, آدمی, جواب, زندگی, سیاست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس افتخار چوہدری اصول پرست انسان ہیں، بھارتی وزیراعظم گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:25 AM
جوتوں سے سیاسی مقاصد کا حصول اویسی اپکے کالم 2 10-08-10 10:53 AM
تفسیر، تفہیم یا فہم القرآن من القران کے بنیادی اصول فاروق سرورخان ترجمہ و تفسیر 10 21-07-10 05:33 AM
اصولوں کی سیاست نے شریف برادران کو کشمکش میں مبتلا کردیا گلاب خان خبریں 0 28-06-10 03:52 AM
سنگیتا نے صومی علی کو ڈرامہ سیریل کے لیے سائن کرلیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger